اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بغیر سوچے سمجھے بیانات نہ دیا کریں، ان کی درازی عمر کے لئے دعا گو ہوں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو بغیر سوچے سمجھے بیانات نہ […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی، امن کیلئے جو بھی راستہ اپنانا پڑا اپنائیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ لاہور کے علاقے شاد باغ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ سرحدوں کے دونوں جانب زیادہ لوگ پیار کرنے والے ہیں۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ محبت کی زبان عام ہونی چاہیے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سینئر بھارتی اداکار اوم پوری لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاوٴن گئے اور […]
قصور (جیوڈیسک) حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو امن کیساتھ رہنے کا پورا حق ہے۔ہم نے جو مذاکرات کیے وہ امن کیلئے کیے تھے۔ ن لیگ کے ضلعی رہنما کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امن اور بقا کی اس جنگ میں جیت پاکستانی قوم کا […]
جھنگ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے ملک کو گھیرا ہوا ہے، ملک کا مستقبل امن سے وابستہ ہے، نواز شریف امن کے قیام تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جھنگ میں حلقہ پی پی 81 کے علاقے رتہ متہ میں انتخابی جلسے سے خطاب […]
گجرات (محمود اختر محمود) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ایم این اے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری قوم کا مسئلہ ہے اس میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا وقت آ گیا۔ دہشت گردوں کیخلاف اس جنگ میں فتح پاکستانی قوم کی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم […]
قائد آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، بڑے بڑے دعوے کرنا اور دھرنے دینا آسان ہے۔ عمران خان پہلے کچھ کر کے دکھائیں پھر ان کی باری بھی آ جائے گی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ غلامی […]
یہ نواز لیگ والے تو بس ”ایویں تصویری شیر” ہی ہیں جن کی آمد پر ”رَن وَن ”کچھ بھی نہیں کانپتا۔ خادمِ اعلیٰ کی انگشتِ شہادت ہلتی دکھائی دیتی ہے نہ وہ مائیک گراتے نظر آتے ہیں۔ شاید وہ کچھ شرمندہ شرمندہ سے ہوں کہ انہوں نے ”زَر بابا، چالیس چوروں ” کو جو گلیوں […]
لالہ موسیٰ : حمزہ شہباز کے دورہ گجرات کے موقع پر پورے ضلع میں عام تعطیل کا سماں رہا۔تمام سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران ن لیگ کے شاہی شہزادے کے استقبال میں لگے رہے جبکہ عوام دفاتر میں ذلیل و خوار ہوتے رہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما امید […]
گجرات (جیوڈیسک) گجرات مسلم لیگ نواز کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے مسلے کا حل تعلیم کو عام کرنا ہے، تعلیم کے ہتھیار کو عام کریں گے، قوم کو سستی بجلی دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔ گجرات یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز اور عمران خان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن میں اب تک چار سو باہ اراکین نے تفصیلات جمع کرائی ہیں جن میں اٹھاون سینیٹرز اور ایک سو تریسٹھ قومی اسمبلی کے ارکان شامل ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں پوری قوم کا اعتماد و تعاون حاصل ہے حکومت دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کو چیلنج سمجھ کر ان کے خاتمے کے لئے دن رات کوشاں ہے گھر بیٹھ کر مزید دھماکوں کا […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبے کے معاملات کی باگ ڈور حمزہ شہباز کو سونپ دی ہے۔ امن و امان، صوبائی اسمبلی کے امور، ترقیاتی منصوبے اور تنازعات جیسے معاملات اب حمزہ شہباز کی قیادت میں بنائی گئی کمیٹی دیکھے گی۔ سینئر صحافی ندیم علوی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف نے پبلک […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بحرانوں کا شکار ہے لیکن جنوبی پنجاب میں ترقیاتی عمل جاری رہے گا۔ سیلاب متاثرین کو گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اگرچہ ملک کو لوڈشیڈنگ […]
لاہور (پی پی سی) عمران خان لوئرز یوتھ آرگنائزیشن کیجانب سے واپڈا ٹاون میں 6ستمبر کے حوالے سے فخر پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی پاکستان تحر یک انصاف کی سینئر رہنما فضہ ذیشان اور فائزہ خان نے شر کت کی تقر یب سے خطاب کر تے ہوئے رہنمائوں کا […]
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش اوردعا بھی ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل گرفتار ہوں، قیادت سے مستعفی ہونے سے متعلق الطاف حسین کے بیان پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ بادامی باغ کے علاقہ میں اغوا اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچے […]
پاکستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت تمام قومی اداروں میں سیاست اور کرپشن ختم کرکے میرٹ پر لوگ لائے جائیں گے۔ لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن سے ملحقہ کلبس کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں […]
ملتان (جیوڈیسک) ایئر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ خزانے کی صورتحال سب کے سامنے ہے لیکن پھر بھی متوازن بجٹ پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام مسائل لوڈ شیڈنگ ، معاشی بحران ، اور دہشت گردی کو […]
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 113کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے حلقہ پی پی113کی تعمیر و ترقی کیلئے حمزہ شہباز سے پندرہ کروڑ کی ڈیمانڈ کر دی۔ جس پر انہوں نے فنڈز جاری کرنے کی حامی بھر لی ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز نئے حقائق سے گفتگو کرتے […]
گجرات (جی پی آئی) مرکزی راہنما مسلم لیگ ن میاں حمزہ شہباز شریف جب لالہ موسیٰ پہنچے تو ڈار گڈز پر سینکڑوں مسلم لیگیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور حمزہ شہباز نے کارکنوں کی طرف ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا جبکہ حمزہ شہباز نے سید نور الحسن شاہ کو اپنی گاڑی میں […]
گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کنجاہ نے صدر چوہدری وقاص رانجھا کی قیادت میں مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کا علینا سنٹر پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا ، حمزہ شہباز پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور نعرے بازی کی گئی ، استقبال کرنیوالوں میں صدر چوہدری وقاص رانجھا […]
لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو رقوم دینے کے مقدمے میں روزانہ بیانات بدلے جارہے ہیں، ن لیگ کا دامن صاف ہے، بہت جلد سچائی قوم کے سامنے آ جائے گی۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں حمزہ […]
وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے شہبازشریف ادویہ اسکینڈل میں حمزہ شہباز اورافضل کھوکھر کو سامنے لائیں جن کی نگرانی میں الفلاح انڈسٹری بغیر لائسنس کام کررہی ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا شہباز شریف نے کراچی کی دوا ساز کمپنی کہہ کرتعصبانہ سوچ کی عکاسی کی، جس […]