ٹانک : پولیس وین پر دستی بموں سے حملہ،5 اہلکار زخمی

ٹانک : پولیس وین پر دستی بموں سے حملہ،5 اہلکار زخمی

ٹانک(جیوڈیسک)ٹانک میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں دو حملہ آور مارے گئے ۔دنیا نیوز کے مطابق ٹانک میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آور وں نے پہلے نادار آفس پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس ان کا تعاقب کررہی تھی کہ […]

.....................................................

بلدیہ ٹاون میں اسکول پر دستی بم سے حملہ ،مالک اور 5 طلبہ زخمی

بلدیہ ٹاون میں اسکول پر دستی بم سے حملہ ،مالک اور 5 طلبہ زخمی

کراچی(جیوڈیسک)بلدیہ ٹاون میں ایک پرائیویٹ اسکول میں دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں اسکول کا مالک عبد الرشید زخمی ہو گیا ،واقعے میں5طالب علم بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاون میں ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کا اسکول قائم ہے جس پر دستی بم سے حملہ […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

کراچی: نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک) بھتہ مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئی۔ بھتہ نہ دینے پر لیاقت آباد گوشت مارکیٹ میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم بم پھٹ نہ سکا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع گوشت مارکیٹ میں علی الصبح نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو پھٹ نہ سکا۔ دکانداروں […]

.....................................................

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے40 سے زائد ساتھی شہر میں موجود ہیں، ہر علاقے کیلئے ایک امیر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے سلطان آباد کے علاقے سے کالعدم تحریک طالبان کے 4 مبینہ دہشتگردوں کو […]

.....................................................

کوئٹہ : ہوٹل پر دستی بم حملہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ : ہوٹل پر دستی بم حملہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ہوٹل پر دستی بم حملے میں ہوٹل مالک سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ جناح روڈ پر واقع کوئٹہ ہوٹل پر موٹر سائیکل سوار وں نے فائرنگ کی اور دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ہوٹل مالک راجہ محمد عارف اورتین ملازم زخمی ہو گئے۔ ملزم واردات کے بعد […]

.....................................................

آسٹریلیا میں گیارہ سال کی بچی دستی بم اسکول لے آئی

آسٹریلیا میں گیارہ سال کی بچی دستی بم اسکول لے آئی

آسڑیلیا (جیوڈیسک) برسبین آسڑیلیا میں ایک بچی دستی بم کو پیسے جمع کرنے کاڈبہ سمجھ کر اسکول لے آئی،جس پر اسکول کو خالی کرا لیا گیا۔ واقعہ نیوکیسل کے علاقے میں پیش آیا۔اسکول میں زیر تعلیم گیارہ سال کی بچی دستی بم کو پیسے جمع کرنے کا ڈبہ سمجھ کر اسکول لے آئی،جس پر اسکول […]

.....................................................

مردان : پولیس پارٹی پر دستی بم سے حملہ ، 5 افراد زخمی

مردان : پولیس پارٹی پر دستی بم سے حملہ ، 5 افراد زخمی

مردان (جیوڈیسک) مردان میں نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر دستی بم سے حملہ کر کے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شیخ ملتون کی پولیس پارٹی اے ایس آئی سمیت تین اہلکار غلہ ڈھیر میں ایک ہوٹل میں کھانا کھا رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم ملزموں […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں دستی بموں سے حملے

کراچی : مختلف علاقوں میں دستی بموں سے حملے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹان اور منگھو پیر میں کاروباری مراکز پر دستی بموں سے حملے کیے گئے ۔پولیس مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں بھینس کالونی موڑ کے قریب سیمنٹ ڈپو پر دستی بم پھینکا گیا جبکہ منگھو پیر میں کرش پلانٹ پر تین دستی بم پھینکے گئے جس میں سے دو بم […]

.....................................................
Page 2 of 212