راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے سندھ کی 3 بڑی جیلوں کی سیکیورٹی کی ذمہ داری اپنے ذمہ لے لی جہاں سزائے موت کے منتظر قیدیوں سمیت خطرناک دہشتگرد قید ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سینٹرل جیل کراچی، حیدرآباد اور سکھر پر فوج کو تعینات کردیا گیا ہے […]
تحریر: عقیل خان 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر منایا جاتا تھا کیونکہ اس تاریخ کوسقوط ڈھاکاکا واقعہ رونما ہوا تھااور اسی تاریخ کوپشاورسکول میں دہشت گردوں نے دہشت گردی کرکے زیادہ سیاہ کردیا۔ ان درندہ صفت انسانوں (ان کو انسان کہنا بھی انسان کی تذلیل ہے)کو معصوم بچوں پر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں ، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ لاہور میں امن و امان کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے ریلیف کی رقم تین قسطوں میں وصول کریں گی۔ جولائی میں ہونیوالی اوور بلنگ کی رقم اگست ستمبر میں واپس کی گئی جبکہ موجودہ بلوں میں واپس کی گئی رقم دوبارہ وصول کر لی گئی ہے۔ حکومت اووربلنگ کے اعتراف سے بھی مکر گئی ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے تیس نومبر کے جلسے کے حوالے سے وزارت داخلہ نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق قانون ہاتھ میں لینے والوں پر خصوصی پانی پھینکا جائے گا۔ مشتعل کارکنوں پر واٹر کینن سے رنگ دار پانی پھینکا جائے گا۔ رنگ دار پانی […]
مجھے ہٹانا قدرت کے یا پارٹی چیئرمین کے ہاتھ میں ہے، کیا تھر کے معاملے پر پارٹی کے لوگ آپ کو ہٹانے کی سازش کر رہے ہیں، صحافی کا سوال، 30 نومبر کو یوم تاسیس پر کارکن ہماری کارکردگی پر تنقید کر سکتے ہیں، قائم علی شاہ۔
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں پر زور دیا کہ صاف ستھرے صحت مند ماحول کے قیام کے ساتھ انسداد ڈینگی کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر موثر اقدامات کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے علاقائی سطح […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ایم کیو ایم کے رکن سازی کیمپ پردستی بم حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ ایم […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ٹی ایم اے کی طرف سے گھروں کو سپلائی کئے جانے والے پانی میں غلاظت آنے کی شکایات۔ محلہ پاک ٹائون الہٰ آباد، ٹھٹھی آرائیاں کے مکینوں نے بتایا کہ وہ معمول کے مطابق انتظامیہ کو واٹر سپلائی کے بل جمع کرواتے ہیں ایک عرصہ سے گھروں میں آنے والی پانی کیساتھ […]
لاہور : وزیر ماحولیات پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کو محکمہ داخلہ کا قلم دان بھی سونپ دیا گیا، نوٹی فکیشن جاری، رانا ثناء اللہ کو دوبارہ وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب بنائے جانے کا امکان، ذرائع پنجاب حکومت۔
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ عورتیں کسی طرح سے بھی مردوں سے کم نہیں ہیں اور ہر مرد کی کامیابیوں کے پیچھے عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہماری سوسائٹی میں عورت کی تضحیک کی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کہتے ہیں جمہوریت آتی بڑی مشکل سے ہے مگر جاتی انتہائی تیزی کے ساتھ ہے۔ لانگ مارچ کے شرکاء قانون ہاتھ میں لینے کے مترادف کوئی اقدام نہ کریں، اشتعال انگیز بیانات سے بھی گریز کیا جائے۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش […]
کراچی (جیوڈیسک) آج کراچی ایئرپورٹ پر سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ ٹاسک دے کر بھیجا گیا ہے کہ سب سے مل کر مسئلے کاحل تلاش کیا جائے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے حکمران جماعت مسلم لیگ نون کو براہِ راست تنقید کا نشانہ بناتے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کی کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی حکومت کو اس قسم کی مارچ سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت ہے، عمران خان کے پیچھے غیر مرئی قوتوں کا ہاتھ ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گفتگو […]
کیو (جیوڈیسک) ہتھیلی پر گھڑی باندھنے کا رواج تو صدیوں ہی سے چلا آرہا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نت نئے ڈیزائن کی حامل جدید گھڑیاں بھی متعارف کروائی جاتی رہی ہیں لیکن اب شاید ہاتھ پر گھڑی باندھنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ جی ہاں یوکرین کی گھڑیاں بنانے والی ایک مشہور […]
کراچی (جیوڈیسک) 6 ماہ سے ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس سے محروم قومی کرکٹرز کی بے چینی بڑھنے لگی، بورڈ نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کا بھی کوئی معاوضہ نہیں دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 ماہ سے زائد عرصے کی تاخیر سے جون کے پہلے ہفتے میں کھلاڑیوں کے سینٹرل […]
ملکہ (بیورو رپورٹ) جیو کی جانب سے آل رسول کی شان میں گستاخی نا قابل معافی جرم ہے، ان خیالات کا اظہار کویت کی ممتاز سماجی سیاسی کاورباری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی اور ملکہ کی سماجی شخصیت عمر فاروق اعوان نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا۔ انہوں نے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) اردن سے حاصل کیے گئے ایف 16 طیاروں کو آج پاک فضائیہ کے حوالے کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ پاک فضائیہ کےسرگودھا میں واقع مصحف ایئربیس پر طیاروں کی حوالگی سے متعلق خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آرمی چیف تقریب کے مہمان خصوصی […]
تعارف : یہ ایک آٹو ایمیون autoimmune disease) ) بیماری ہے ۔ آٹو ایمیون اس بیماری کو کہتے ہیں جس میں جسم کا دفاعی نظام غلطی سے اپنی ہی صحت مند بافتوں پر حملہ کر دیتا ہے اور انہیں تقصان پہنچاتے ہوۓ ختم کر دیتا ہے ۔ آرترائٹس (arthritis ) کی اس قسم میں بدن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کو پولیو کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا ، شہر سے پولیو کا ماحولیاتی سیمپل پازیٹو نکلا ہے۔ لاہور میں پولیو کا ماحولیاتی سیمپل پازیٹو نکلا ، سیمپل آؤٹ فال روڈ پر گندے نالے سے لیا گیا تھا۔ سیمپل پازیٹو نکلنے کے بعد لاہور کو پولیو کے حوالے سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ یوکرائن کی صورتحال تشویشناک ہے۔ روس جلد کرائمیا پر کنٹرول حاصل کرلے گا۔ سابق امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے یوکرائن کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرائمیا ہاتھ سے نکل چکا ہے اور بہت جلد روس مکمل کنٹرول […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین سے تعلقات کے معاملے میں وقت ان کے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور […]
گجرات/ سپین: ممتاز ماہر قانون سلویا تومس نے نیک آباد آکر پیر محمد عثمان افضل قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا۔ اس موقع پر نومسلمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رسول اسلام کی آمد دنیا کیلئے مبارک ثابت ہوئی، ان کی سیرت بہت اعلیٰ اور شریعت نہایت جامع ہے جو ہر […]
پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردی کا شکار خیبر پختون خوا کا بم ڈسپوزل یونٹ وسائل کی کمی کے باعث ایک سال کے دوران 7 اہلکاروں سے ہاتھ دھوب یٹھا۔ ستم ظریفی یونٹ کو ملنے والے بم سوٹ اور روبوٹ بھی جانوں کے ضیاع کو نہ روک سکے۔ سال 2012ء میں بم ڈسپوزل یونٹ کا ایک اہلکار […]