عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی کو صاف ستھرے سر سبز ماحول کے حوالے سے شہر قائد کا مثالی ضلع بنائیں گے۔ غلام رسول

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کا ضلع کورنگی کے تمام علاقوں میں عوام کو صاف ستھرے اور سرسبز ماحول کی فراہمی کے لئے ضلع کورنگی میں “نیٹ، کلین اینڈ گرین “مہم چلا نے کا اعلان تمام زون کو علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی اور سرسبز ماحول کے قیام کے لئے عوامی تعاون کے […]

.....................................................

تعلیم کا شعبہ صوبوں کو دینے کے بعد تتنزلی کی جانب جا رہا ہے : محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ تعلیم کی نجکاری اور بورڈ آف گورنر کے قیام اور ذریعہ تعلیم پر متنازعہ اقدامات منظر عام پر آرہے ہیں، آٹھاریوں ترمیم کے بعد شعبہ تعلیم کو صوبوں کے ذمہ کر دیا لیکن گزشتہ تین سالوں میں کوئی بھی […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت قوم سے ہاتھ کر گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت قوم سے ہاتھ کر گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت صارفین سے پھر ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی بھی جعلی نکلی۔ وزارت خزانہ کی پھرتیاں تو دیکھو اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کی سفارش کی۔ وزارت خزانہ نے خود ہی قیمت 6 روپے 69 پیسے فی لیٹر بڑھا دی اور […]

.....................................................

میرپور خاص: اہل محلہ نے بکری چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر درگت بنادی

میرپور خاص: اہل محلہ نے بکری چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر درگت بنادی

میرپورخاص (جیوڈیسک) میرپورخاص میں اہل محلہ نے بکری چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر نہ صرف درخت کے ساتھ باندھ دیا بلکہ پولیس کے حوالے کرنے سے پہلے اس کی خوب درگت بھی بنا ڈالی۔ عید الاضحی قریب آنے کے ساتھ ساتھ، مویشی چور بھی میدان میں آگئے ہیں۔ میرپور خاص میں ایک ہفتے میں […]

.....................................................

ڈینگی فیور سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے بروقت تشخٰص اور علاج کی سہولت کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں، نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے انسداد ڈینگی کے لئے حکومتی سطح پر جنگی بنیادوں پر اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوامی زندگیوں کو بچانے کے لئے محفوظ اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ڈینگی فیورسے بچائو کے حوالے سے […]

.....................................................

اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اوگرا نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ جس کے مطابق پٹرول […]

.....................................................

رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، دو گواہوں کے بیانات قلم بند

رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، دو گواہوں کے بیانات قلم بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے دوران دو گواہوں کے بیانات قلم بند کئے گئے۔ کراچی کے علاقے شا ہ فیصل کالونی میں جون میں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان غلام حیدر کے قتل کے کیس کی سماعت انسداد دہشت […]

.....................................................

بہاول نگر : غیرت کے نام پر ایک شخص کے ہاتھوں 3 افراد قتل

بہاول نگر : غیرت کے نام پر ایک شخص کے ہاتھوں 3 افراد قتل

بہاول نگر (جیوڈیسک) بہاول نگر میں غیرت کے نام پر پھوپی اور دادی کو قتل کرنے والے مفرور ملزم نے ایک اور شخص کو قتل کردیا۔چشتیاں کے نواحی علاقے قبول فتانی میں 5 روز قبل 3افراد نے ملزم اجمل کی پھوپی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ملزمان نے مزاحمت پر اجمل کے چچا محمد یار […]

.....................................................

کنول کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا، دونوں بچے نانا کے حوالے

کنول کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا، دونوں بچے نانا کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا، عدالت نے دونوں بچے نانا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے استدعا کی کہ ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ […]

.....................................................

سرگودھا: مسلم لیگ ن ٹریڈ زونگ کی طرف سے منعقد تقریب عید ملن پارٹی

سرگودھا: مسلم لیگ ن ٹریڈ زونگ کی طرف سے منعقد تقریب عید ملن پارٹی

سرگودھا: مسلم لیگ ن ٹریڈ زونگ کی طرف سے منعقد تقریب عید ملن پارٹی سے ڈویژنل صدر شیخ آصف اقبال، شیخ شیر دل، سکندر ندیم پراچہ و دیگر اپنے خیالات کا اظھار کر رھے ھیں۔

.....................................................

بھارت کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے شاہ محمود قریشی

بھارت کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاک بھارت ٹینشن میں کمی کے لئے 2003 میں سی بی ایمز کے معاہدہ پر عملدرآمد ہو۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد ذرائع سے […]

.....................................................

ن لیگ کی قیادت نے ہم سے تعاون کیلیے ہاتھ بڑھایا ہے ، فاروق ستار

ن لیگ کی قیادت نے ہم سے تعاون کیلیے ہاتھ بڑھایا ہے ، فاروق ستار

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت نے ہم سے تعاون کیلیے ہاتھ بڑھایا ہے۔ اس لیے ہم نے بھی ان کے وزیر اعظم اور صدر کیلیے غیر مشروط حمایت کی ہے۔ لاہور علاقہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار […]

.....................................................

لڑکیوں کے لئے سکوٹی

لڑکیوں کے لئے سکوٹی

پنجاب حکومت کی جانب سے طالبات کے لئے سکوٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ یہ پبلک ٹرانسپورٹ میں دھکے کھانے کی بجائے سہولت کے ساتھ اپنی یونیورسٹی جا سکیں۔ اس اعلان کے بعد جہاں لاہور کی طالبات بے چینی سے سکوٹی کا انتظار کررہی ہیں وہیں منچلے بھی انہیں سڑکوں پر دیکھنے کو […]

.....................................................

گوادر حملے میں شہید کوسٹ گارڈز سپرد خاک

گوادر حملے میں شہید کوسٹ گارڈز سپرد خاک

گوادر(جیوڈیسک) گوادر میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے دو کوسٹ گارڈز کو تونسہ شریف اور چھاچھرو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید رستم بلال کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاں بستی شیر گڑھ تونسہ میں ادا کی گئی جس میں سیکورٹی حکام اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ […]

.....................................................

ایس ایم نقی کی جانب سے جشن امام حسن و دعوت افطار کا اہتمام

ایس ایم نقی کی جانب سے جشن امام حسن و دعوت افطار کا اہتمام

کراچی: بزم تراب انجمن الذولفقار کے چیئر مین احباب متاثرین عباس ٹائون کے کنوینر ایس ایم نقی نے جشن امام حسن و دعوت افطار کا اہتمام کیا جس میں ملک کے ممتاز و معروف شعراء کرام ،منقبت خواں نے گلہائے عقیدت پیش کی،حدیث کساء تلاوت عمران حیدر نے کی اور نظامات کے فرائض محمد وسیم […]

.....................................................

سندھ کابینہ کے پانچ وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

سندھ کابینہ کے پانچ وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

سندھ کابینہ کے پانچ وزرا کو بائیس دن کے بعد بلا آخر محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں جن کا باضابطہ نوٹی فکیشن کیبنٹ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو کو سینئر وزیر کیساتھ تعلیم اور خواندگی کا قلمدان سونپا گیا ہے جبکہ میر ہزار خان بجرانی کو […]

.....................................................

ہیلتھ انشورنس اور آشیانہ ہائوسنگ سکیم جیسے منصوبوں کا ایماندار ہاتھوں میں رہنا ضروری ہے، امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدر، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئو اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرنے صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررت ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا پیش کردہ بجٹ تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا۔ آٹے پر سبسڈی […]

.....................................................

کراچی، مختلف واقعات میں تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی، مختلف واقعات میں تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گلبرگ میں سڑک پر پڑے بجلی کے تاروں نے دو افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد دس نمبر میں رات گئے کامران سعید نامی شخص کی لاش ملی۔ جسے نامعلوم افراد نے اغوا […]

.....................................................

پولیو کے انسداد کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی بین الاقوامی کانفرنس

پولیو کے انسداد کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پولیو کے انسداد کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی علما کانفرنس نے پاکستان میں پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات میں ملوث افراد کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ جامعہ الازہر مصر اور بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام […]

.....................................................

فیصل آباد : بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا فیسکو ملازم جاں بحق

فیصل آباد : بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا فیسکو ملازم جاں بحق

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فیسکو ملازم اکبر تین دن اسپتال زیر علاج رہنے کے بعد آج دم توڑ گیا ۔ لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر اسپتال انتظامیہ کے برتا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی الائیڈ اسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے لواحقین نے کئی […]

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں ھاتھی کے بچوں کو مھاوت کی نگرانی میں چھل قدمی کرائی جا رھی ھے

کراچی چڑیا گھر میں ھاتھی کے بچوں کو مھاوت کی نگرانی میں چھل قدمی کرائی جا رھی ھے

کراچی : کراچی چڑیا گھر میں ھاتھی کے بچوں کو مھاوت کی نگرانی میں چھل قدمی کرائی جا رھی ھے۔

.....................................................

افغانستان نئی تاریخ کیوں لکھ رہا ہے؟

افغانستان نئی تاریخ کیوں لکھ رہا ہے؟

حکومت کا مقف ہے کہ ان نئی نصابی کتب سے لسانی اور سیاسی خطوط پر منقسم افغانستان میں یک جہتی پیدا ہوگی۔ افغانستان کی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں کے لیے تاریخ کے نئے نصاب کی توثیق کی ہے جس میں ملک کے جنگ زدہ ماضی کی تقریبا چار دہائیوں کو حذف کر دیا گیا […]

.....................................................

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی میری مینائے غزل بھی تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہے یہ بھی حرام اے ساقی شیر مردوں […]

.....................................................

یا رب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن

یا رب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن

یا رب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن کیوں خوار ہیں مردانِ صفا کیش و ہنر مند؟ گو اس کی خدائی میں مہاجن کا بھی ہے ہاتھ دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند تو برگ گیا ہے نہ دہی اہلِ خرد را او کشت گل و لالہ بہ بخشد بہ خرے چند حاضر ہیں […]

.....................................................