افغانستان : نئے امریکی سفیر مائیکل مک کینلے نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

افغانستان : نئے امریکی سفیر مائیکل مک کینلے نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کیلئے نئے امریکی سفیر مائیکل مک کینلے نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نئے امریکی سفیر نے گزشتہ روز صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے سفارتی اسناد پیش کیں۔ وہ قبل ازیں افغانستان میں امریکہ کے نائب سفیر کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

.....................................................

شمالی شام میں داعش پسپا، کرد جنگجوؤں نے کوبانی کے 80 فیصد حصے پر کنٹرول سنبھال لیا

شمالی شام میں داعش پسپا، کرد جنگجوؤں نے کوبانی کے 80 فیصد حصے پر کنٹرول سنبھال لیا

دمشق (جیوڈیسک) شام اور عراق میں داعش کے خلاف برسرپیکار کرد جنگجوؤں نے ترک سرحد سے متصل علاقے میں داعش کو پسپا کرکے بیشتر حصے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک کی سرحد سے متصل شام کے اہم قصبے کوبانی میں گزشتہ 4 ماہ سے داعش […]

.....................................................

ڈیو واٹمور نے زمبابوین ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈیو واٹمور نے زمبابوین ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ہرارے (جیوڈیسک) سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ڈیو واٹمور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر ہو گئے اور انہوں نے باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پاکستان کرکٹرز کی کوچنگ کے بعد ڈیو واٹمور زمبابوے کے کھلاڑیوں کو کرکٹ گُر سیکھائیں گے۔ زمبابوے کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ سری لنکا، بنگلہ دیش اور پاکستان […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 سال کیلئے پاکستان کی باگ ڈور سنبھال لیں، الطاف حسین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 سال کیلئے پاکستان کی باگ ڈور سنبھال لیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی عدالت کے قیام سے بہتر ہے ایک اور مارشل لا لگا دیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آج باطل اور حق کے لئے گفتگو ہو رہی ہے، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فوجی عدالتیں بنانے پر بحث ہورہی […]

.....................................................

خان صاحب ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئے

خان صاحب ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئے

تحریر : زاہد محمود جو لوگ کہتے ہیں کہ عمران جو کہتا ہے وہ کرتا ہے وہ جھوٹ کہتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں عمران تب تک ہار نہیں مانتا جب تک جیت نہیں جاتا مگر یہ بھی جھوٹ ثابت ہوگا۔ عمران کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ سیدھا سادھا آدمی ہے اسکو سیاست […]

.....................................................

گریباں

گریباں

کر کے گریباں چاک خاک سر پہ ڈال کے میں چل پڑی ہوں سینے سے دل کو نکال کے پہلے ہی پاؤں زخم زخم چور چور ہیں جو ہو سکے تو کانٹے نکالو سنبھال کے جرّاحی میری روح کی کرنے کے واسطے نِشتر چبھو رہے ہو کیوں لفظوں میں ڈھال کے آۓ ہیں بڑی دور […]

.....................................................

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم کے سربراہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم کے سربراہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل کائونٹر ٹیررازم کے سربراہ حامد علی خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ حامد علی خان نے چارج سنبھالنے سے قبل وزارت داخلہ میں سیکرٹری داخلہ شاہد خان سے ملاقات کی، انہوں نے حامد علی خان کوبھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ حامد علی خان کی تقرری کا باضابطہ […]

.....................................................

نئے یورپی کمیشن نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

نئے یورپی کمیشن نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

برسلز (جیوڈیسک) لکسمبرگ کے سابق وزیراعظم ڑان کلوڈ ینکر نے یورپی یونین کمیشن کے نئے سربراہ کی حیثیت سے پرتگال سے تعلق رکھنے وال یوزے مانوئیل باروسو کی جگہ لی ہے۔ ینکر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی اولین ترجیحات میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر قابو پانا اور اقتصادی صورتحال کو […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کورکمانڈر کراچی کی ذمہ داری سنبھال لی

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کورکمانڈر کراچی کی ذمہ داری سنبھال لی

کراچی (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کورکمانڈر کراچی کی ذمہ داری سنبھال لی، کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب کور ہیڈکوارٹرز کراچی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی پچیس اکتوبر کو اپنی مدت ملازمت پوری کرلیں گے۔ کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب کورہیڈکوارٹرز کراچی میں […]

.....................................................

مجھے نجات دلائی جائے، اب میں تحریک کا بوجھ نہیں سنبھال سکتا، الطاف حسین

مجھے نجات دلائی جائے، اب میں تحریک کا بوجھ نہیں سنبھال سکتا، الطاف حسین

مجھے نجات دلائی جائے، اب میں تحریک کا بوجھ نہیں سنبھال سکتا، الطاف حسین۔

.....................................................

حکومت کا اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے معاملہ نمٹانا اسکی ناکامی ہے قادر مگسی

حکومت کا اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے معاملہ نمٹانا اسکی ناکامی ہے قادر مگسی

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسندپارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ تیسرے امپائر کے بیچ میں آجانے کی وجہ سے ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کا آزادی اور انقلابی مارچ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں چلا جائے گا جبکہ حکومت خود اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے معاملہ نمٹانا چاہتی ہے جوکہ حکومت کی بدبختی […]

.....................................................

انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے: چودھری نثار

انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی صدارت میں راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کا اجلاس ہوا جس میں شاہراہ دستور کو خالی کرانے کے سپریم کورٹ کے حکم کا جائزہ لیا گیا۔ دھرنے کے شرکاء کو ریڈ زون سے ممکنہ واپسی اور متبادل جگہ دینے پر غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ […]

.....................................................

برطانیہ میں روبوٹ نے سیکورٹی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے

برطانیہ میں روبوٹ نے سیکورٹی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے

لندن (جیوڈیسک) انسان کو اشرف المخلوقات اسی لئے جاتا ہے کہ وہ اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے بعض اوقات ایسے کارنامے سر انجام دیتا ہے جسے کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ جی ہاں ایسا ہی کچھ ہوا ہے برطانیہ میں جہاں ذہین دماغوں کا تیار کردہ روبوٹ ایک بڑی سیکورٹی کمپنی […]

.....................................................

لانگ مارچ کو غیر سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا تو خطرہ ہوسکتا ہے: گیلانی

لانگ مارچ کو غیر سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا تو خطرہ ہوسکتا ہے: گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے اپوزیشن کے لانگ مارچ سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نظر نہیں آرہا لیکن اسے غیر سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا تو خطرہ ہو سکتا ہے۔ حکومت کو عام انتخابات سے قبل عوام سے کئے تمام وعدے پورے کرنا ہوں […]

.....................................................

عمران خان کی احتجاجی کال کو سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا جائے: گیلانی

عمران خان کی احتجاجی کال کو سیاسی طریقے سے ہینڈل کیا جائے: گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاج سے حکومت کو خطرہ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ادارے کمزور ہیں۔ عمران خان لیڈر ہیں اور لیڈر عوامی ایشوز پر احتجاج کیا کرتے ہیں۔ یوسف رضا […]

.....................................................

شامی فورسز نے شٹریٹجک قصبے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

شامی فورسز نے شٹریٹجک قصبے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

دمشق (جیوڈیسک) شام میں سرکاری فورسز نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع سٹریٹجک قصبے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا، کارروائی میں درجنوں باغی ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری فورسز نے کارروائی کر کے صوبہ لطاکیہ کے اہم قصبے کساب کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے۔ متذکرہ قصبے پر گزشتہ دو ماہ سے باغیوں کا […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر نظام سنبھال لیا

تھائی لینڈ میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر نظام سنبھال لیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر نظام سنبھال لیا ہے۔ تھائی فوجی سربراہ نے ٹی وی چینل پر اپنے خطاب میں کہا کہ لوگ ملک میں مارشل لاء کے نفاذ سے پریشان نہ ہوں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ غیر ملکیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے […]

.....................................................

یوکرائن : روس نواز باغیوں نے شہر سلووینسک کا کنٹرول سنبھال لیا

یوکرائن : روس نواز باغیوں نے شہر سلووینسک کا کنٹرول سنبھال لیا

کیو (جیوڈیسک) یوکرائن میں روس نواز باغیوں نے مشرقی شہر سلووینسک کا کنٹرول سنبھال لیا ، حکومت نے باغیوں کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سلووینسک میں گزشتہ ہفتے نقاب پوش روس نواز مسلح باغیوں نے سرکاری املاک پر قبضہ کر لیا تھا جس کے بعد باغیوں نے سڑکوں پر جگہ […]

.....................................................

امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے عہدہ سنبھال لیا

امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے عہدہ سنبھال لیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے عہدہ سنبھال لیا۔ سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی پیر کو واشنگٹن میں پاکستان سفارت خانہ پہنچے اور سفیر کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیا۔ یہ عہدہ شیری رحمان کے استعفے کے بعد سات ماہ سے خالی تھا۔ ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد خصوصی […]

.....................................................

بھاگے ہوئے طالبان واپس پوزیشنیں سنبھال رہے ہیں : حاجی عدیل

بھاگے ہوئے طالبان واپس پوزیشنیں سنبھال رہے ہیں : حاجی عدیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں اے این پی کے حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ طالبان اپنی پوزیشنیں واپس سنبھال رہے ہیں جبکہ صوبائی حکومت فوج واپس بلانے کی باتیں کر رہی ہے۔ حاجی عدیل کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس اسلام آباد […]

.....................................................

کراچی پولیس کے نئے سربراہ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے عہدہ سنبھال لیا

کراچی پولیس کے نئے سربراہ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے عہدہ سنبھال لیا

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی پولیس کے نئے سربراہ شاہد حیات اور شہر کے تینوں اضلاع کے نئے ڈی آئی جیز نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے۔ نئے ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات، اس سے قبل اسپیشل برانچ، کراچی کے ضلع شرقی اور جنوبی کے ڈی آئی جی کے عہدوں پر بھی […]

.....................................................

مسلم لیگ نون نے لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کیلئے حتمی پلان بنا لیا

مسلم لیگ نون نے لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کیلئے حتمی پلان بنا لیا

مسلم لیگ نون نے لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کیلئے حتمی پلان بنا لیا۔ ذرائع نون لیگ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر بھارت سے بجلی درآمد کی جائے گی۔ مسلم لیگ نون نے ملک میں جاری بجلی بحران کے خاتمے کے لیے حتمی پلان تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت ابتدائی طور پر بھارت سے […]

.....................................................

کراچی : لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر لڑکے کے گارڈ کی فائرنگ، نوجوان قتل

کراچی : لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر لڑکے کے گارڈ کی فائرنگ، نوجوان قتل

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں سکول فیلوز کی لو ٹرائی اینگل مرڈر اسٹوری بن گئی، لڑکی کو چھیڑنے پر حمزہ نے ہاتھ مار دیا، شعیب کے کہنے پر گارڈ نے گولیاں ماردیں، حمزہ جاں بحق، پولیس نے شعیب کو گرفتار کرلیا، گارڈ فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے خیابان سحر میں لڑکی سے چھیڑ چھاڑ […]

.....................................................
Page 2 of 212