کراچی پورٹ پر کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی پورٹ پر کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) بندرگاہ پر بندرگاہ نے جنوری 2015 میں 1لاکھ 56 ہزار 254 ٹی ای یوز کنٹینر ہینڈل کرتے ہوئے کافی سال کے بعد ایک ریکارڈ قائم کیا۔ کنٹینرز کی زیادہ تر ہینڈلنگ نجی ٹرمینلزں پر ہوئی جو مشرقی و مغربی وارفوں پر موجود ہیں، ان نجی ٹرمینلز پر بین الاقوامی بینچ مارک کے مطابق […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں کام کرنے والے الیکشن ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریوں کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں کام کرنے والے تمام الیکشن ٹربیونلز خط بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آئین کے […]

.....................................................

سپر لیگ کے ’’سفید ہاتھی‘‘ پر دوبارہ خزانہ لٹانے کا فیصلہ

سپر لیگ کے ’’سفید ہاتھی‘‘ پر دوبارہ خزانہ لٹانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) سپر لیگ کے ’’سفید ہاتھی‘‘ پر دوبارہ خزانہ لٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، آئی پی ایل کی طرز پر ایونٹ کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلیے اب پھر کوشش کی جائیگی، پی سی بی نے اس ضمن میں6رکنی کمیٹی قائم کر دی، گذشتہ روز گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کلبز اور […]

.....................................................

نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے پیش امام کا منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت، جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے نواز شریف کو دعوت بھیجی ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

عرب لیگ کا داعش سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات پر اتفاق

عرب لیگ کا داعش سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات پر اتفاق

قاہرہ (جیوڈیسک) عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے شدت پسند تنظیم داعش سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ قاہرہ میں منعقدہ اجلاس کے بعد ایک اعلامیے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی توثیق کی گئی ہے۔ قرارداد میں رکن ممالک پر زور دیا گیا تھا کہ وہ […]

.....................................................

سندھ حکومت کی سیلاب سے نمٹنے کی تیاریاں

سندھ حکومت کی سیلاب سے نمٹنے کی تیاریاں

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب سے سیلابی ریلا دریائے سندھ میں داخل ہونے کے بعد 13 اور 14 ستمبر کو گڈو اور سکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہوگا۔ سندھ حکومت بھی سیلاب سے نمٹنے کےلیے پیشگی تیاریاں کررہی ہے۔ سیلابی ریلے کی اگلی منزل ہیڈ تریموں ہے جس کے بعد پنج ند پہنچ کر […]

.....................................................

دونوں مارچوں سے نمٹنے کی تیاریاں کرلیں، پرویز رشید

دونوں مارچوں سے نمٹنے کی تیاریاں کرلیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کو عوام کی حمایت حاصل نہیں ، دونوں مارچوں سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ،حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک […]

.....................................................

روسی فوجیں جنگی حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں: پوٹن

روسی فوجیں جنگی حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں: پوٹن

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی افواج کو حکم دے دیا ہے کہ وہ جنگی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔ روسی وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ صدر پوٹن کی ہدایات کے مطابق وسطی روس کے علاوہ سرحدوں پر تعینات فوجیوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت […]

.....................................................

سائنا نہوال کی اپنا کردار نبھانے کیلئے دیپیکا پڈوکون کی حمایت

سائنا نہوال کی اپنا کردار نبھانے کیلئے دیپیکا پڈوکون کی حمایت

حیدرآباد دکن (جیوڈیسک) بھارتی بیڈ منٹن پلیئر سائنا نہوال نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار کی ادائیگی کیلئے بالی وو ڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو سائن کرنے کی حمایت کر دی ہے۔ واضح رہے کہ ہدایت کار مہیش بھٹ بیڈمنٹن اسٹار کے کھیل سے متاثر ہو کر فلم بنانے پر […]

.....................................................

نائجیریا: بوکوحرام سے نمٹنے کیلئے 5 بٹالین فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

نائجیریا: بوکوحرام سے نمٹنے کیلئے 5 بٹالین فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام سے نمٹنے کیلئے پانچ بٹالین فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نائجیرین صدر گڈلک جوناتھن کے مشیر نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے بتایا کہ فرانس کے ساتھ اجلاس میں بوکرام سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔ ابوجا میں میڈیا […]

.....................................................

راشد لطیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار

راشد لطیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ راشد لطیف نے کرکٹ بورڈ کے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں بجلی کا نظام سنبھالنے کیلئے تیار ہیں: اسد عمر

خیبرپختونخوا میں بجلی کا نظام سنبھالنے کیلئے تیار ہیں: اسد عمر

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف خیبر پختون خوا میں بجلی کا نظام صوبائی حکومت کو دیے جانے کی پیشکش پر سنجیدہ ہیں تو وہ اسے قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر کا کہنا تھا کہ اس […]

.....................................................

فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سنبھالنے کیلئے شرائط رکھ دیں

فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سنبھالنے کیلئے شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ سنبھالنے سے پہلے حکومت پر زور دیا ہے کہ کشمیر کے بارے میں فوری طور پر پالیسی وضع کی جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی تجویز بھی دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا نادرا کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے سے انکار

الیکشن کمیشن کا نادرا کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے 16 دسمبر کو الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا تھا کہ وفاقی حکومت انگھوٹوں کی تصدیق سے متعلق نادرا کا انتظامی کنٹرول تین ماہ کیلئے الیکشن کمیشن کے ماتحت کرنا چاہتی ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سیکریٹری داخلہ کی جانب […]

.....................................................

راولپنڈی کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا، موبائل فون سروس بند

راولپنڈی کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا، موبائل فون سروس بند

راولپنڈی (جیوڈیسک) کشیدگی کے بعد راولپنڈی کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ جبکہ موبائل فوج سروس بن کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں گزشتہ روز دو گروپوں میں تصادم کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث آج رات بارہ بجے تک کرفیو نافذ کر دیا، کرفیو راول […]

.....................................................

ڈنگہ : چوہدری قمر الزمان کو چیئر مین نیب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ

ڈنگہ : صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ، چیئر مین پاک نیدر لینڈ ویلفیئر سوسائٹی ،معروف زمیندار چوہدری وحیداکرم آف ہالینڈ نے اپنے ٹیلی فون بیان میں وفاقی سیکرٹری داخلہ چوہدری قمر الزمان کو چیئرمین نیب کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے انہوں نے کہا کہ میاں برادران کی سیاسی بصیرت ہے کہ انہوں […]

.....................................................

کرپشن ایک مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، قمر الزماں

کرپشن ایک مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، قمر الزماں

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نامزد چیئرمین نیب چوہدری قمر الزمان نے کہا ہے کہ کرپشن ایک مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، قوم کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے نامزد چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے جس سے نمٹنے […]

.....................................................

سکھر: بارشوں اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے اقدامات مکمل

سکھر: بارشوں اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے اقدامات مکمل

وزیراعلی سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ با رشوں اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے تمام اقدا مات مکمل کر لئے ہیں۔ محکمہ ایریگیشن کو وارننگ اور فنڈز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ بارشوں […]

.....................................................

حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے : شہباز شریف

حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے : شہباز شریف

 لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے رہنما شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے۔ رائیونڈ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ تحریک انصاف کے لیڈروں کی اشتعال انگیز زبان کے باوجود نون لیگ کے کارکنوں کا تحمل لائق تحسین ہے۔ انھوں نے کارکنوں […]

.....................................................

جب تک زمیں پہ رینگتے سائے رہیں گے ہم

جب تک زمیں پہ رینگتے سائے رہیں گے ہم

جب تک زمیں پہ رینگتے سائے رہیں گے ہم سورج کا بوجھ سر پر اٹھائے رہیں گے ہم کھل کر برس ہی جائیں کہ ٹھنڈی ہو دل کی آگ کب تک خلا میں پائوں جمائے رہیں گے ہم جھانکے گا آئینوں سے کوئی اور جب تک ہاتھوں میں سنگ ریزے اٹھائے رہیں گے ہم اک […]

.....................................................
Page 2 of 212