ہنگو: سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، شدت پسند کمانڈر اور خودکش حملہ آور ہلاک

ہنگو: سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، شدت پسند کمانڈر اور خودکش حملہ آور ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) کرم ایجنسی دوہانبہ میں سیکورٹی فورسز کے درمیان مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق ایک دہشت گرد شاریب خیبرایجنسی دوہانبہ کا امیر تھا چوبیس گھنٹے خود کش جیکٹ پہنے رہتا تھا۔ دوسرے دہشت گرد کا نام ریاض تھا جس نے سیکورٹی فورس سے لڑائی کے دوران اپنے آپ […]

.....................................................

ہنگو: متاثرین کے کیمپ میں دھماکا، چار افراد ہلاک

ہنگو: متاثرین کے کیمپ میں دھماکا، چار افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) ہنگو میں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آںے والوں کے متاثرین کے کیمپ میں دھماکے میں چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ہنگو میں محمد خواجہ متاثرین کیمپ میں ہوا جہاں اوکرزئی ایجنسی کے متاثرین رہائش پذیر ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی […]

.....................................................

ہنگو میں پولیس اہلکار شہری کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

ہنگو میں پولیس اہلکار شہری کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں ایک پولیس اہلکار ،شہری کو بچانے کے لیے اپنی جان پر کھیل گیا۔ کنویں میں گرے شہری کو بچانے خود بھی اندر اترا لیکن کنویں میں بھری زہریلی گیس نے دونوں افراد کی جان لے لی۔ہنگو پولیس کے اس انسان دوست اہلکار کا نام نیاز محمد ہے۔جس نے ایک شہری کی […]

.....................................................

ہنگو میں خطرناک دہشت گرد ہلاک

ہنگو میں خطرناک دہشت گرد ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ڈکیتی کے دوران خطرناک مشتبہ دہشت گرد محمداسحاق کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود جدید بانڈہ میں مبینہ دہشت گرد محمد اسحاق ڈکیتی کی غرض سے ایک گھر میں داخل ہوا۔ اہل خانہ نے مزاحمت کرتے ہوئے […]

.....................................................

ہنگو میں پولیس چوکی اور موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

ہنگو میں پولیس چوکی اور موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) قاضی پمپ کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس چوکی اور وہاں موجود موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو کے علاقے قاضی پمپ میں واقع پولیس چوکی سے اہلکاروں کی موبائل معمول کے گشت پر روانہ ہورہی تھی۔ کہ ایک دوسری گاڑی […]

.....................................................

ہنگو : فائرنگ سے جے یو آئی ف کے رہنما مولانا شیرعالم فاروقی جاں بحق

ہنگو : فائرنگ سے جے یو آئی ف کے رہنما مولانا شیرعالم فاروقی جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں دوآبہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی ف کے مقامی رہنما مولانا شیر عالم فاروقی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جے یو آئی ف کے مقامی رہنما مولانا شیر عالم فاروقی علاقہ توراغنڈی میں اپنے حجرے کے سامنے کھڑے تھے کہ نامعلوم افراد نے […]

.....................................................

ہنگو: ٹل تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

ہنگو: ٹل تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ٹل تھانے پر مسلح شد ت پسندوںکے حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شدت پسندوں نے ٹل تھانے پر حملہ کیا ہے، پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

.....................................................

ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ہنگو میں مسافر کوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسافر کوچ دو آبہ سے ہنگو آرہی تھی کہ دو آبہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ناصر نامی […]

.....................................................

ہنگو میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں سے 8 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ہنگو میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں سے 8 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) دوری میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ ہنگو کے قریب زرگیری روڈ پر دورڑی کے مقام پر دہشت گردوں نے سڑک کنارے بارودی مواد نصب کر رکھا تھا۔ جس سے معمولی نوعیت کا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد مقامی افراد جائے وقوعہ […]

.....................................................

ہنگو: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، چار افراد ہلاک

ہنگو: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، چار افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ایک سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقے کاہی دوڑہ […]

.....................................................

ہنگو اور لنڈی کوتل میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، اسلحہ، بارود برآمد، ملزم گرفتار

ہنگو اور لنڈی کوتل میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، اسلحہ، بارود برآمد، ملزم گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں لیویز فورسز نے دوران گشت کار سے سینکڑوں کی تعداد میں کارتوس برآمد کئے، ملزم بھی گرفتا کر لیا گیا۔ ہنگو میں بھی سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا۔ خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں لیویز فورس نے دوران گشت مشکوک کار کو روکا، […]

.....................................................

ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک

ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افرادجاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی، فائرنگ کا واقعہ ہنگو کے علاقے کاہی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، زخمی خاتون کو […]

.....................................................

آئی ڈی پی کیمپ توغ سرائے ہنگو میں احتجاجی جرگہ

آئی ڈی پی کیمپ توغ سرائے ہنگو میں احتجاجی جرگہ

ہنگو (جیوڈیسک) آئی ڈی پی کیمپ توغ سرائے ہنگو میں اورکزئی ایجنسی آپریشن کے متاثرین چھ سال سے گونا گوں مسائل کا شکار ہیں۔آئی ڈی پی کیمپ میں احتجاجی گرینڈ جرگہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یا تو حکومت مسائل حل کرے یا پھر انہیں اپنے علاقوں میں جانے کی اجازت دے۔ چھ […]

.....................................................

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق، پولیس

.....................................................

ہنگو: گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 اساتذہ جاں بحق

ہنگو: گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 اساتذہ جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

.....................................................

ہنگو: مکان کی چھت گر گئی، 1 ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ہنگو: مکان کی چھت گر گئی، 1 ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) لوئر اور کزئی کے علاقے درہ منی خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی ہے جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بیٹی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

.....................................................

ہنگو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، پولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی سمیت 3 زخمی

ہنگو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، پولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی سمیت 3 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول سے منسلک تھا جو ٹل میں تور غر کے مقام پرپولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی ریاض محسود کی گاڑی کے قریب کیا گیا جس کے نتیجہ میں پولیٹیکل ایجنٹ اور 2 اسسٹنٹ پولیٹیکل […]

.....................................................

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ورما گئی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا قافلہ مناتو جا رہا تھا کہ ورما گئی کے مقام پر اسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے […]

.....................................................

ہنگو: دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں کی نماز جنازہ

ہنگو: دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں کی نماز جنازہ

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں گزشتہ روز دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز بابر میلہ میں اور کزئی ہیڈ کوارٹر کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں بچوں کو کھلونا بم ملا، اس سے کھیلنے کے دوران کھلونا بم پھٹ گیا، جس کے […]

.....................................................

ہنگو: بابر میلہ کے علاقے میں دھماکا، 5 بچے جاں بحق

ہنگو: بابر میلہ کے علاقے میں دھماکا، 5 بچے جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں دھماکے میں 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقے بابرمیلہ میں واقع ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے، گھر کے جس کمرے میں دھماکا ہوا ہے اس میں موجود 5 بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ […]

.....................................................

کرم ایجنسی اور ہنگو میں دہشت گردوں کی کارروائی، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

کرم ایجنسی اور ہنگو میں دہشت گردوں کی کارروائی، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

کرم ایجنسی/ہنگو (جیوڈیسک) مختلف قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کی مسلح کارروائیوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے، خیبر ایجنسی میں فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ کرم ایجنسی میں وسطی کرم کے علاقہ کنڈاو تالاب میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ حملے میں ایک اہلکار […]

.....................................................

ہنگو میں گورنمنٹ اسکول کے باہر دھماکہ

ہنگو میں گورنمنٹ اسکول کے باہر دھماکہ

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں گورنمنٹ اسکول کے باہر دھماکہ ہو اہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تا ہم علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد دو آبہ میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے گیٹ کے باہر رکھا گیا جس کے پھٹنے سے اسکول کے گیٹ اور […]

.....................................................

اعتزاز حسن کے لئے بہادری کا عالمی ایوارڈ

اعتزاز حسن کے لئے بہادری کا عالمی ایوارڈ

ہنگو (جیوڈیسک) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے رکن ڈاکٹر شاہد محمد نے ہنگو میں اعتزاز حسن شہید کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے اہلکاروں نے اعتزاز کے والد مجاہد علی سے بھی تعزیت کی اور انہیں ان کے بیٹے کی شجاعت پر بہادری کے عالمی ایوارڈ سے […]

.....................................................

سینیٹ میں چودھری اسلم، ہنگو کے طالب علم کو خراج عقیدت کی قرار داد منظور

سینیٹ میں چودھری اسلم، ہنگو کے طالب علم کو خراج عقیدت کی قرار داد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینٹ نئیر حسین بخاری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اے این پی کے شاہی سید نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے چوہدری اسلم پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ […]

.....................................................
Page 2 of 41234