ہنگو: گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور بچی جھلس کر جاں بحق

ہنگو: گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور بچی جھلس کر جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں ایک گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور بچی جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق کاہی کے علاقے میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث علی الصبح آگ لگ گئی، جس سے گھر کا سربراہ خان وزیر، اسکی بیوی اور 6 سال کی بچی جھلس کر جاں […]

.....................................................

ہنگو: سرکاری اسکول پرخودکش حملہ، طالب علم جاں بحق

ہنگو: سرکاری اسکول پرخودکش حملہ، طالب علم جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سرکاری اسکول پر خودکش حملہ، ایک طالب علم جاں بحق۔ کالعدم لشکر جھنگوی نے خودکش حملے کی ذمہ دار قبول کرلی۔ حملہ آور نے ہنگو میں سرکاری اسکول کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکا کیا، جس سے ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ ابراہیم زئی میں […]

.....................................................

ہنگو: بارود سے بھری گاڑی میں دھماکا، خودکش حملہ آور ہلاک

ہنگو: بارود سے بھری گاڑی میں دھماکا، خودکش حملہ آور ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے چرگو میلہ میں خودکش کار بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں خودکش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ خودکش حملہ علاقہ غیر سے گاڑی میں بارودی مواد لیکر آ رہا تھا۔ حملہ آور نے اپنے ہدف سے پہلے خود کو اڑا دیا دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ […]

.....................................................

کراچی کوئٹہ، کوہاٹ، ہنگو اور ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند کراچی

کراچی کوئٹہ، کوہاٹ، ہنگو اور ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کوئٹہ، کوہاٹ، ہنگو اور ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس رات دس بجے تک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ لاہور میں موبائل فون سروس گیارہ بجے بحال ہو گی۔۔ حضر ت امام حسین علیہ اسلام کے چہلم کے موقع پر آج ملک کے 22 شہروں میں موبائل فون سروس بند […]

.....................................................

ہنگو: کنویں کی کھدائی کے دوران جاں بحق مزدوروں کی تعداد 4 ہوگئی

ہنگو: کنویں کی کھدائی کے دوران جاں بحق مزدوروں کی تعداد 4 ہوگئی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کے تودے میں دبنے والے مزید 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ہلاک ہونیوالے مزدوروں کی تعداد 4 ہوگئی۔ گزشتہ روز ہنگو کے علاقے تواغ سرائے میں کنویں میں کام کرنے کے دوران 6 مزدوروں پر اچانک مٹی کا تودہ گر گیا تھا۔ تودے […]

.....................................................

ہنگو ڈرون حملہ، سی آئی اے اسٹیشن چیف کریگ اوستھ ملزم نامزد

ہنگو ڈرون حملہ، سی آئی اے اسٹیشن چیف کریگ اوستھ ملزم نامزد

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے پریس کانفرنس میں ہنگو ڈرون حملے کو پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ حملے میں چار پاکستانی بھی مارے گئے۔ شریں مزاری نے ڈرون حملے کا ذمہ دار سی آئی اے کے ڈائریکٹَر واشنگٹن جون او برینن اور پاکستان میں سی […]

.....................................................

ہنگو: مدرسہ پر ڈرون حملہ، 2 اساتذہ اور 3 طالبعلم جاں بحق

ہنگو: مدرسہ پر ڈرون حملہ، 2 اساتذہ اور 3 طالبعلم جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) امریکی ڈرون طیاروں نے پہلی بار ہنگو میں حملہ کیا ہے۔ تحصیل ٹل میں ڈرون طیارے نے مدرسہ دارالعلوم قرآن کو نشانہ بنایا۔ ڈرون طیارے نے مدرسے پر تین میزائل فائر کئے جس سے مدرسے کے 2 اساتذہ مولوی احمد جان، مولوی حامد اللہ افغانی اور 3 طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔ حملے […]

.....................................................

ہنگو: کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ، 15 شدت پسند ہلاک

ہنگو: کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ، 15 شدت پسند ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) خودکش کار بم حملے میں شدت پسندوں کے کمانڈر کا مرکز تباہ ہو گیا۔ حملے میں 15 شدت پسند ہلاک 5 زخمی ہو گئے۔ تحصیل ٹل میں کالعدم تنظیم کے ارکان نے شدت پسند گروپ کے کمانڈر نبی ملا کے مرکز پر بارود سے بھری کار ٹکرا دی۔ حملے میں شدت پسند کمانڈر […]

.....................................................

ہنگو : طالبان کمانڈر ملا نبی حنفی کے مرکز پر خودکش حملہ، 12 افراد جاں بحق

ہنگو : طالبان کمانڈر ملا نبی حنفی کے مرکز پر خودکش حملہ، 12 افراد جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو اورکزئی ایجنسی میں طالبان کمانڈر ملا نبی حنفی کے مرکز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقامی طالبان کمانڈر ملانبی حنفی کے مرکز میں چند افراد نے گھس کر فائرنگ کی اور کچھ ہی دیر […]

.....................................................

ہنگو : شدت پسند گروہوں کے درمیان لڑائی، 12 شدت پسند ہلاک، 5 زخمی

ہنگو : شدت پسند گروہوں کے درمیان لڑائی، 12 شدت پسند ہلاک، 5 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں شدت پسند گروپ کے مرکز پر خود کش کار بم دھماکہ ہوا جس میں شدت پسند کمانڈر کا مرکز مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد دونوں شدت پسند گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ لڑائی کے دوران 12 شدت پسند ہلاک جبکہ 5 […]

.....................................................

ہنگو : خواتین پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہنگو : خواتین پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں پی کے 42 پر ضمنی انتخاب کیلئے بنائے گئے خواتین کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہنگو کے علاقے محلہ سانگڑہ میں بنائے گئے خواتین کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر ہوا، دھماکا خیز مواد پولنگ […]

.....................................................

ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن، 70 افراد گرفتار

ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن، 70 افراد گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 16 اشتہاری ملزمان سمیت 70 کو افراد گرفتار کر لیا گیا۔ ہنگو کے علاقے دوآبہ میں افغان مہاجرین کیمپ میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 16 اشتہاری ملزمان سمیت 70 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ہنگو کے علاقے دوآبہ میں قائم افغان […]

.....................................................

فرید خان قتل، سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان احاطہ عدالت سے گرفتار

فرید خان قتل، سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان احاطہ عدالت سے گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں ایم پی اے فرید خان کے قتل میں نامزد سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایم پی اے فرید خان کے قتل میں نامزد سابق ایم پی اے عتیق الرحمان نے قبل از گرفتاری ضمانت کروا رکھی تھی۔ آج پیشی پر عتیق […]

.....................................................

کوہاٹ اور ہنگو میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 2 اہلکار شہید، 29 زخمی

کوہاٹ اور ہنگو میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 2 اہلکار شہید، 29 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) کوہاٹ اور ہنگو میں سیکیورٹی فورسز پر شدت پسندوں کے حملوں میں 2 اہلکار شہید 29 زخمی ہوگئے۔ پشاور میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوہاٹ اور شمالی وزیرستان کی سرحد پر چیک پوسٹ پر حملہ رات دو بجے کے قریب […]

.....................................................

ہنگو : ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں کا حملہ،6 شدت پسند ہلاک 4 اہلکارزخمی

ہنگو : ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں کا حملہ،6 شدت پسند ہلاک 4 اہلکارزخمی

ہنگو (جیوڈیسک) کے علاقے سپین ٹل میں ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے سپین ٹل میں واقع ایف سی قلعہ کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چھ شدت پسند کو ہلاک کردیا ہے جبکہ حملہ آواروں سے فائرنگ […]

.....................................................

ہنگو : سپین ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 شدت پسند ہلاک

ہنگو : سپین ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 شدت پسند ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا، تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سپین ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری اسلحے سے لیس شدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ جس کے بعد سیکیورٹی […]

.....................................................

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں پانچ شدت پسند ہلاک جبکہ 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے متنی میں بھی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے شدت پسند فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہو گئے۔ ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی سپن ٹل […]

.....................................................

ہنگو : سپین خاوری کے علاقے میں ایک گھر دھماکا خیز مواد سے تباہ

ہنگو : سپین خاوری کے علاقے میں ایک گھر دھماکا خیز مواد سے تباہ

ہنگو (جیوڈیسک) سپین خاوری کے علاقے میں ایک گھر کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تباہ ہونے والا گھر تحریک انصاف کے مقتول ایم پی اے فرید خان کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم آصف اللہ کاہے، ملزم فریدخان قتل کیس میں اسلام آباد سے گرفتار ہوچکا […]

.....................................................

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو تحصیل ٹل کے علاقے دوآبہ تورہ وڑی اڈہ میں دھماکے سے 6افرادجاں بحق اوردس زخمی ہو گئے۔ذرائع کے نمائندے کے مطابق دھماکا گنجان آباد علاقے میں ہوا، ابتدائی شواہد کے مطابق بم پہلے سے نصب شدہ تھا۔

.....................................................

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے دوآبہ میں گاڑی کے قریب خودکش حملہ میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوآبہ میں ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو گاڑی کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ متدد زخمی ہو گئے۔ خودکش حملے کے بعد […]

.....................................................

ہنگو میں ایک اور سکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

ہنگو میں ایک اور سکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں تعلیم دشمنوں نے ایک اور سکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ ہنگو بلوچستان کے شہر ہنگو کے علاقے کر بوغا شریف میں تعلیم دشمنوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ دوسری طرف ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے وارڈ نمبر 7 میں نامعلوم دہشتگردوں […]

.....................................................

ہنگو : اسکول میں معمولی تکرار پر فائرنگ ، طالب علم جاں بحق

ہنگو : اسکول میں معمولی تکرار پر فائرنگ ، طالب علم جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں دوطالب علموں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقہ کچا پکا کے نجی اسکول میں وقفہ کے دوران نویں جماعت کے دو طالب علموں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 17 سالہ […]

.....................................................

ہنگو : ایم پی اے فرید خان کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا

ہنگو : ایم پی اے فرید خان کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا

ہنگو (جیوڈیسک) گزشتہ روزفائرنگ سے دہشت گردی کا شکار بننے ایم پی اے فرید خان کی نماز جنازہ ہنگو کے علاقے درویزئی پلوسہ میں ادا کر دی گئی ، جس کے بعد مقامی قبرستان میں ان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کے موقع پر […]

.....................................................

فرید خان کی نماز جنازہ صبح ادا کی جائیگی ، تعلیمی ادارے بند رہینگے

فرید خان کی نماز جنازہ صبح ادا کی جائیگی ، تعلیمی ادارے بند رہینگے

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی فریدخان کے قتل میں ملوث شدت پسند کمانڈر مفتی حامد کو گرفتار کر لیا، فرید خان اور ان کے ڈرائیو رکی نماز جنازہ آج صبح دس بجے درویزی پلوسہ میں ادا کی جائے گی، آج تعلیمی ادارے بند رہیں […]

.....................................................
Page 3 of 41234