لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا مقدمہ درج کر لیا گیا،حنیف عباسی کہتے ہیں مقدمہ سیاسی بنیاد پر بنایا گیا۔ جرم ثابت ہوجائے تو وہ پھانسی چڑھنے کوتیارہیں۔ ریجنل ڈائریکٹریٹ راولپنڈی اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی […]
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایم این اے حنیف عباسی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کوبے بنیاداورمن گھڑت قراردیتے ہوئے ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ رحمان […]