امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے رپورٹ پر دستخط کئے نیٹ ورک پر وہ تمام باتیں صادق آتی ہیں جو ایک غیر ملکی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے کے معیار کے حوالے سے دیکھی جاتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس سے جاری رپورٹ میں وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا […]

.....................................................

امریکا کا حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

امریکا کا حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

امریکہ(جیویسک)امریکی حکومت نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے محکمہ خارجہ اور فوجی حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کا اعلان آج متوقع ہے۔ اس کا مقصد حقانی نیٹ ورک […]

.....................................................

اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیئے

اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر براک اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے قانون کی رو سے امریکی وزیرخارجہ حقانی نیٹ ورک کے بارے میں 30 دن میں صدر کو رپورٹ دیں گی۔ ان کی رپورٹ کی روشنی میں ہی حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد گروپ […]

.....................................................

ڈرون حملے قابل قبول نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈرون حملے قابل قبول نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

پاکستان(جیوڈیسک)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کا دورہ امریکا مکمل ہو گیا ہے، اس دورے میں انھوں نے نے امریکی حکام پر واضح کیا کہ ڈرون حملے قابل قبول نہیں، حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے پر پاکستان کو اعتراض نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے […]

.....................................................

کانگریس میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

کانگریس میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

امریکہ (جیو ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کو حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار نہ دینے کی وجہ بتانے کاپابندکردیاگیا ہے۔ ایوان میں پاکستان میں کام کرنے والے حقانی نیٹ ورک کو غیر ملکی دہشت گرد قرار دینے پر رائے شماری ہوئی۔ جس […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور امید ہے کہ معاملات بخوبی طے پا جائیں گے۔ حقانی نیٹ ورک سے نمٹنے […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کے لئے خطرہ ہے، امریکہ

حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کے لئے خطرہ ہے، امریکہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ افغانستان کی فورسز بھی اس کے حملوں سے محفوظ نہیں،امریکہ کے اعلی حکام میں چہ مگوئیاں۔امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کا بھارت کے دورے پر یہ بیان اب تک عالمی سیاست میں گردش کر رہا ہیکہ پاکستان دہشت گردوں کے […]

.....................................................

امریکہ : حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دیا جائے، امریکی کمیٹی

امریکہ : حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دیا جائے، امریکی کمیٹی

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی نے ہیلری کلنٹن سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرے۔کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کا وفد جو حال ہی میں افغانستان سے واپس امریکا پہنچا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ حالیہ […]

.....................................................

واشنگٹن: پاکستان کی امداد مشروط کرنے کی منظوری

واشنگٹن: پاکستان کی امداد مشروط کرنے کی منظوری

امریکی کانگریس نے پاکستان کو ملنے والی امداد مشروط کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ اس بل سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو تریپن ارب ڈالر سے زائد کی امداد متاثر ہوگی۔ امریکی ایوان نمائندگان سے منظور شدہ بل میں پاکستان کی امداد وزیر خارجہ کی توثیق سے مشروط کی گئی ہے کہ پاکستان کا دہشت […]

.....................................................

میمو اسکینڈل:صدر،آرمی چیف سمیت فریقین سے جواب طلب

میمو اسکینڈل:صدر،آرمی چیف سمیت فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے میموگیٹ اسکینڈل کے حوالے سے نوازشریف کی درخواست سماعت کیلئے باضابطہ طور پر منظور کرتے ہوئے صدرمملکت، آرمی چیف سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سابق سفیر حسین حقانی کو ملک چھوڑنے سے منع کردیا گیا ہے ۔  عدالتی بنچ کے روبرو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنی […]

.....................................................

نیٹو حملے پر پاکستان کی برہمی جائز ہے، جنرل ڈمپسی

نیٹو حملے پر پاکستان کی برہمی جائز ہے، جنرل ڈمپسی

امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارٹن ڈمپسی نے کہا ہے کہ نیٹو کے حملے کے نتیجے میں پاکستان کیچوبیس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ سنگین نوعیت کا ہے ۔اس پر پاکستان کی برہمی جائز ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈمپسی نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ،،حملے […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک معاملے کاپرامن حل چاہتے ہیں، افغان صدر

حقانی نیٹ ورک معاملے کاپرامن حل چاہتے ہیں، افغان صدر

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکا سے پرامن حل چاہتے ہیں۔ طالبان سے مذاکرات کرسکتے ہیں مگر ان سے اقتدار شراکت کی بات نہیں کی جائے گی۔  بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں افغان صدر نے کہا کہ وہ قوانین کا احترام کرنے والے طالبان سمیت […]

.....................................................

دُعائیں بددُعاوں میں نہ بدل جائیں

دُعائیں بددُعاوں میں نہ بدل جائیں

  امریکہ کا الزام حقانی نیٹ ورک کے ساتھ پاکستان کے رابطے ہیں۔مائیک مولن کے اس ایک بیان نے حکومتِ پاکستان اور تمام سیاسی جماعتوں کو متحرک ہونے پر مجبورکردیا۔شاید مائیک مولن کو بھی اس بات کا اندازہ نہیں ہوگا کہ اُس کے اس بیان کا اتنا شدید ردِعمل ہوگا کہ پاکستان کے آرمی چیف […]

.....................................................

پاکستان افغانستان میں لگائی بجھائی کررہاہے،امریکی سینیٹرز

پاکستان افغانستان میں لگائی بجھائی کررہاہے،امریکی سینیٹرز

امریکی سینیٹروں جیک ریڈ اور ٹام اڈیل نے الزام لگایاہے کہ پاکستان افغانستان میں لگائی بجھائی کررہاہے، انتباہ کردیا، چند ہفتوں میں واضح ہوجائیگا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں پاکستان پر بھروسہ کیا جا سکتاہے یا نہیں۔  واشنگٹن میں انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان ڈیموکریٹک سینیٹرز جیک ریڈ اور ٹام اڈیل نے میڈیا کو […]

.....................................................

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر پر پابندی عائد کردی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر پر پابندی عائد کردی

امریکا نے حراست میں لئے گئے حقانی نیٹ ورک کے مبینہ کمانڈر مالی خان کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اس کے تمام اثاثے منجمند کردئیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اعلان کے مطابق مالی خان افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کو دہشتگردی کیلئے سامان اور دیگر چیزوں فراہم کررہا تھا۔ اور اپنے […]

.....................................................

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے،امریکا

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے،امریکا

امریکا نے ایک بار پھر الزام عائد کیاہے کہ پاکستان میں طالبان کے محفوظ ٹھکانے ہیں، اسلام آباد حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پینٹاگان نے کانگریس کا بھیجی گئی شش ماہی رپورٹ میں الزام لگایا ہیکہ پاکستان میں طالبان کے محفوظ ٹھکانے نیٹو فورسز کے لئے سے بڑا […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

حقانی نیٹ ورک نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

حقانی نیٹ ورک نے طالبان کی شرکت کے بغیر افغانستان میں امن کیلیے مذاکرات سے انکار کردیا . افغان حقانی نیٹ ورک کے سینئر کمانڈر نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حقانی نیٹ ورک طالبان کی شرکت کے بغیر امن مذاکرات نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا […]

.....................................................

نصرت بھٹو نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دیں،چوہدری شجاعت

نصرت بھٹو نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دیں،چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت اور مشاہد حسین نے کہا ہے کہ امریکہ کنفیوژن کا شکار ہے۔ خود حقانی گروپ اور طالبان سے مذاکرات کرتا ہے جبکہ پاکستان کو روکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے سکھر ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ نصرت بھٹو نے جمہوریت کیلئے بڑی […]

.....................................................

پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا ہونگے،امریکا کی پھردھمکی

پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنا ہونگے،امریکا کی پھردھمکی

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دھمکی دی ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو پاکستان کوسنگین نتائج بھگتنے ہوں گے. امریکی ریڈیو کوانٹرویو دیتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کو شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کیلئے افغانستان اور امریکا کی مدد کی ضرورت ہے۔ تاہم اوباما انتظامیہ نے […]

.....................................................

امریکا سمجھتا ہے کہ امداد دیکراحسان کر رہا ہے ، عمران خان

امریکا سمجھتا ہے کہ امداد دیکراحسان کر رہا ہے ، عمران خان

عمران خاں کا کہنا ہے کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ امداد دے کرپاکستان پر احسان کر رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام کا خیال ہے کہ وہ امریکہ کی جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ 9/11کے بعد امریکہ نے غلط پالیسیز اختیار کیں ۔ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان میں پناہ لیے دہشتگردوں پر حملہ کرسکتے ہیں ، امریکہ

پاکستان میں پناہ لیے دہشتگردوں پر حملہ کرسکتے ہیں ، امریکہ

امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن کارل لیون نے کہا ہیکہ امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج کو بچانے کیلیے پاکستان میں پناہ لیے ہونے دہشت گردوں پر حملہ کرسکتا ہے۔ واشنگٹن میں خارجہ تعلقات کی کونسل کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے صدر اوباما کی پارٹی ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والے کارل لیون نے کہاکہ حقانی […]

.....................................................

پاکستانی سرحد کے ساتھ حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی

پاکستانی سرحد کے ساتھ حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی

افغان وزیردفاع نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد کے قریب حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ افغان وزیردفاع کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کیخلاف نیٹو اورافغان فورسزنے مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے،جو پاکستان کی سرحد کے قریب کیا جارہا ہے ، کارروائی میں حقانی نیٹ ورک کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا […]

.....................................................

امریکا نے حقانی نیٹ ورک سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

امریکا نے حقانی نیٹ ورک سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

امریکا نے افغان جنگجو حقانی نیٹ ورک سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی سے بات چیت کرتیہوئے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک امریکا، افغانستان اور نیٹو افواج کیلئے خطرہ ہے تاہم امریکا نے امن مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا […]

.....................................................

کسی ڈرے ہوئے ملک کی سہمی ہوئی آواز

کسی ڈرے ہوئے ملک کی سہمی ہوئی آواز

دنیا کے امن کے ظاہری ٹھیکیدار امریکہ بہادر نے پوری دنیا کے امن کو کسی نہ کسی انداز میں خود ہی براہ راست یابالراست تہہ وبالا کیا ہواہے،کہیں وہ خود ممالک پر غاصبانہ قبضہ کئے بیٹھا ہے تو کہیں اس کے حواری اور غلام کٹھ پتلی حکمران عوام پرظلم ڈھارہے ہیں،یہی وجہ ہے کہ امریکہ […]

.....................................................
Page 2 of 41234