نیٹو کے ایک ترجمان جمی کمننگز نے بتایا کہ ہلاک کیے گئے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کانام دلاور تھا اور پاکستانی سرحد سے ملحق افغان صوبہ خوست میں منگل کو اس کی پناہ گاہ پر کی گئی ایک فضائی کارروائی میں دو دیگر جنگجو بھی مارے گئے۔ترجمان کے بقول دلاورحقانی نیٹ ورک کے سینئر […]
افغان انٹیلی جنس حکام کا کہناہے کہ انھوں نے صدر حامد کرزئی کے قتل کی سازش کو ناکام بنا کر ان کے ایک محافظ اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے ترجمان لطف اللہ مشعل نے بدھ کو کابل میں ایک نیوز کانفرنس سے […]
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ آئی ایس آئی حقانی نیٹ تعلقات کے متعلق علم نہیں، تاہم پاکستان کو کہہ دیا کہ نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ختم کردئیے جائیں۔ واشنگٹن میں لیون پینیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشتگردی سے متاثر ہے، کراچی سمیت ملک بھر میں دہشتگرد حملے ہورہے ہیں۔ […]
پاکستان نے افغان حکومت کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کے حوالے […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں مگر ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایبٹ آباد واقع سے پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی۔انہوں نے کہا کہ […]
وائٹ ہاوس کے ترجمان رابرٹ گبز نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، پاکستان اور امریکا کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وائٹ ہاس کے ترجمان رابرٹ گبز کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے متعلق صدارتی ایلچی مارک گراسمین خطے […]
ایساف نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر حاجی مالی خان کو افغانستان سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کابل سے جاری بیان میں ایساف ترجمان کا کہنا تھا کہ حاجی مالی خان کو جنوبی افغانستان سے آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ اتحادی افواج کا کہناہے کہ افغانستان میں ہونے والے حالیہ حملوں میں […]
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کیساتھ کسی بھی قسم کے تعاون کا خاتمہ کرے تاہم ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حقانی نیٹ ورک کیساتھ تعلق کے متعلق کوئی واضح انٹیلی جنس معلومات نہیں ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا حقانی نیٹ […]
امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن کہتے ہیں کہ وہ آئی ایس آئی کے بارے میں اپنے بیان کے ایک ایک لفظ پر قائم ہیں۔ آئی ایس آئی کو حقانی نیٹ ورک سے روابط ختم کرنا ہوں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مائیک مولن نے کہا کہ جنرل کیانی حقانی نیٹ ورک […]
اومابا انتظامیہ نے پاکستان پر کڑی تنقید میں کچھ کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے لیے انسداد دہشت گردی کی مہم میں پاکستان کا مزید تعاون ناگزیر ہے۔امریکہ کے سبک دوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک ملن کی گزشتہ ہفتے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی […]
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن آئی ایس آئی پر حقانی نیٹ ورک کی مدد کے الزامات دہراتی ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے طویل مدتی اسٹریٹیجل تعلقات چاہتے ہیں۔ نیٹ ورک پر کنٹرول کیاجاسکتاہے۔ واشنگٹن میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کو دئیے گئے انٹرویو میں ایڈمرل مائیک مولن کا کہنا تھا موجودہ […]
حقانی نیٹ ورک کے ایشو پر پاک امریکہ تنا کی شدت کے پیش نظر کئی قیاس آرائیاں جاری ہیں تاہم امریکی محکمہ دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مصالحت کیلئے تیسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے. امریکی دفتر خارجہ نے پاک امریکہ تعلقات میں تنا کی کیفیت کو کم کرنے کیلئے کہا ہے کہ دونوں ملک […]
امریکہ کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشیوں اور دھمکیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشترکہ قومی حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے 29ستمبر کو کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے اس سلسلے میں اتوار کو قومی اتفاق رائے حاصل کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کے […]
امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کے مطابق حقانی نیٹ ورک پر دوہزارآٹھ سے پابندیاں عائد ہیں تاہم اب اسے دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ حقانی نیٹ ورک کے […]
امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نے کہا ہے کہ یہ وقت پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کرنے کا ہے کہ وہ اپنے معاشی ، سیاسی اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ سکے ، تاہم پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین موجود حقانی نیٹ ورک سمیت […]
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کورکمانڈر ز کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور پاک امریکا تعلقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق روالپنڈی میں ہونے والے کور کمانڈرز اجلاس میں تمام کور کمانڈرز اور پرنسپل اسٹاف آفیسرز شریک […]
تیرہ ستمبر کو کابل میں واقع امریکی سفارت خانے اور اس سے ملحقہ نیٹو کے دفتر پر طالبان کے حملے نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جب چاہیں اور جہاں چاہیں حملہ کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔ اس حملے میں چھ افراد ہلاک ہوئے جب کہ 26 سے زائد […]
امریکہ کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کی سرپرستی کا الزام مسترد کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ رابطوں کا مقصد سرپرستی نہیں بلکہ مثبت نتائج لینا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک آئی ایس ائی کے رابطے میں ہے مگر […]
پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی رہنماوں کے بیانات سے بات چیت کا دروازہ بند بھی ہوسکتا ہے۔ ہمیں برداشت سے زیادہ نہ آزمایا جائے۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک انٹیلیجنس ایجنسی کی حیثیت سے سی آئی اے کے بھی دنیا بھر میں دہشت گرد تنظیموں […]
امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی پاکستان کرا رہا ہے۔ کابل میں امریکی سفارت خانہ پر حملہ آئی ایس آئی کی مدد سے ہوا تھا اور دیگر کئی کارروائیاں حقانی نیٹ ورک نے آئی […]
امریکی سینٹ کی کمیٹی نے پاکستان کو اقتصادی اور فوجی امداد حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کیخلاف کارروائی سے مشروط کردی ہے. کمیٹی کے مطابق پاکستان کیلئے دہشت گردی کے خاتمے کے فنڈ کے تحت ایک ارب ڈالر امدد کی منظوری دی۔ تاہم اس کیساتھ ہی کمیٹی نے پاکستان کو کسی بھی قسم کی امداد […]
امریکی فوج کے سربراہ مائیک مولن نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوری کارروائی کرے ، یہ مطالبہ اسپین میں دونوں فوجی قائدین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا ۔ امریکی فوج کے سربراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مائیک مولن […]
پاکستان میں امریکی سفیرکیمرون منٹر نے کہا کابل امریکی سفارتخانے پرحملے میں حقانی گروپ ملوث ہے، پاکستانی حکومت کے حقانی گروپ سے تعلقات کے ثبوت ہیں، پاک امریکا تعلقات بہتر کرنے کیلئے بہت کام کرنا پڑیگا۔ ایک انٹرویو میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے خفیہ اداروں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کیلئے […]
امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری پہلے سے کہیں بڑا خطرہ ہیںیہ بات تین امریکی سینیٹرز نے دورہ پاکستان سے واپسی پر واشنگٹن میں کہی ۔ وفد کی رکن جین شاہین کا کہنا تھا کہ اگرچہ امریکا نے افغانستان میں طالبان کو شکست […]