ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، فواد عالم کی شاندار سنچری

ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، فواد عالم کی شاندار سنچری

ہرارے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر 6 وکٹ پر 374 رنز بنالیے اور اسے 198 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ فواد عالم 108 اور حسن علی 21 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ عمران بٹ 91 اور […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا

ہرارے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا، زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کےلیے قومی اسکواڈ نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا ۔ تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بدھ کو کھیلا جائے گا اور جیوسوپر سیریز کے تمام میچز براہ راست […]

.....................................................

دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کو شکست، بھارت 10 وکٹوں سے جیت گیا

دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کو شکست، بھارت 10 وکٹوں سے جیت گیا

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے سپورٹس کلب میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے۔ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت نے 10 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔ زمبابوے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں بھارت کو جیت کیلئے 99 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جو اس نے بغیر کسی نقصان کے […]

.....................................................

بھارتی کرکٹرخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارتی کرکٹرخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

ہرارے (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر کو خاتون سے مبینہ زیادتی پر زمبابوے میں گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ بھارتی سفیر نے کھلاڑی کو بچانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ زمبابوے کے لئے ہرارے میں موجود ہے جہاں اسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ […]

.....................................................

ون ڈے سیریز میں بھارت نے زمبابوے کو وائٹ واش کر دیا

ون ڈے سیریز میں بھارت نے زمبابوے کو وائٹ واش کر دیا

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین ٹیم میں اپنے ہی میدان پر بھارت کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہو گئی۔ زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں 10وکٹوں سے شکست ہوئی ۔ میزبان ٹیم صرف 123رنز پر ہی بنا سکی۔ زمبابوے کے چار گیندوں پر چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ فاسٹ باؤلر جسپریت بھمرا نے چار شکار کئے ۔ دھونی الیون […]

.....................................................

زمباوین ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے مستعفی

زمباوین ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے مستعفی

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 29 سالہ چگمبرا زمبابوے کی تینوں طرز کی کرکٹ کی ٹیموں کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

.....................................................

تیسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

تیسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

ہرارے: تیسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف۔

.....................................................

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے 276 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے 276 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار

ہرارے (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 276 رنز کی جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نےپاکستان کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ اظہر علی اور بلال آصف نے […]

.....................................................

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر 2 میچز پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ […]

.....................................................

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس پر ڈراپ کردیا گیا تھا، گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں […]

.....................................................

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پا گیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔ زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز […]

.....................................................

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی

ہرارے (جیوڈیسک) سپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو کٹوں پر دو سو پینتیس رنز بنائے۔ سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے سینچری سکور کی۔ نیوزی لینڈ نے ہدف بیالیس اعشاریہ دو اوور میں بغیر کسی نقصان […]

.....................................................

زمبابوے نے بھارت کو شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا

زمبابوے نے بھارت کو شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں دس رنز سے ہراکر اپ سیٹ اور دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ہرارے میں سکندر رضا بٹ کی قیادت میں زمبابوین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو پینتالیس رنز بنائے ۔ شی بابا […]

.....................................................

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی […]

.....................................................

زمبابوین ٹیم کے دورے میں حکومتی مرضی شامل نہیں؟

زمبابوین ٹیم کے دورے میں حکومتی مرضی شامل نہیں؟

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین کرکٹ ٹیم حکومتی مرضی کے برعکس پاکستان کا دورہ کررہی ہے، پلیئرز سے ایک فارم پر دستخط کرائے گئے کہ کچھ ہوا تو نتیجے کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے، کئی کھلاڑی صرف اپنا مستقبل بچانے کی خاطر پاکستان جانے پر راضی ہوئے، اس بات کا انکشاف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک […]

.....................................................

بطورحریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

بطورحریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت […]

.....................................................

زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا واحد ٹیسٹ 9 اگست سے شروع ہوگا

زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا واحد ٹیسٹ 9 اگست سے شروع ہوگا

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 9 اگست سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہو گا۔ جنوبی افریقن ٹیم واحد ٹیسٹ کے علاوہ زمبابوے سے تین ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 17 اگست، دوسرا 19 جبکہ تیسراون ڈے […]

.....................................................

ہرارے : دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

ہرارے : دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

ہرارے (جیوڈیسک) کمزور ٹیم نے پاکستانی بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیئے۔ آسان ہدف بھی پہاڑ بن گیا۔ ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے نے پاکستان کو 24 رنز سے شکست دیدی۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے ایک سو اٹھاون رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل […]

.....................................................

ہرارے : دوسرے ٹیسٹ کا آج آخری دن

ہرارے : دوسرے ٹیسٹ کا آج آخری دن

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف جیت کے لیے کپتان مصباح وکٹ پر جم گئے۔ دوسرے ٹیسٹ کا آج آخری دن ہے اور ہدف 106 رن ہے جبکہ 5 وکٹیں باقی ہیں۔ ہرارے ٹیسٹ کا آج فیصلہ کن دن ہے، پاکستان سیریز میں کلین سوئپ کرے گا یا سیریز ہو گی۔ ایک برابر، فیصلہ آج ہو […]

.....................................................

ہرارے ٹیسٹ کا تیسرا دن: پاکستان 163 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کریگا

ہرارے ٹیسٹ کا تیسرا دن: پاکستان 163 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کریگا

ہرار (جیوڈیسک) ارے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان 163 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کرے گا۔ ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے تین وکٹ کے نقصان پر 163 رنز بنا ئے، دوسرے دن زمبابوے کی ٹیم 294 رنز بنا کر آٹ ہوگئی، خرم منظور اور یونس خان کی ففٹیز کی بدولت پاکستان نے تین […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہرارے میں ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہرارے میں ہوگا

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں کل ہرارے میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں مقابلے کیلئے میدان میں اتریں گی، مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ زمبابوے کو زیر کرنے کے لئے میدان میں اترے گی۔ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: یونس خان آٹھویں سے چھٹے نمبر پر آگئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: یونس خان آٹھویں سے چھٹے نمبر پر آگئے

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی رینکنگ میں مزید بہتری آگئی، یونس خان کو دو درجہ ترقی ملی تو سعید اجمل بولرز میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ یونس خان نے ڈبل سنچری بنائی، دو درجے ترقی پائی، آٹھویں سے چھٹے نمبر پر چھلانگ لگائی۔ مصباح الحق کو دونوں اننگز […]

.....................................................

ہرارے: پاک زمبابوے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہو گا

ہرارے: پاک زمبابوے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہو گا

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہوگا۔ پاکستان 249 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کرے گا۔ پاکستان کی صرف ایک وکٹ باقی ہے اور دیکھنا ہے کہ آخری وقت پر مزید کتنے رنز بنتے ہیں۔

.....................................................

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے ہرارے میں شروع ہوگا، زمبابوین بورڈ اور کرکٹرز کے درمیان تنازع ٹل گیا، زمبابوین کرکٹرز اور بورڈ کے درمیان تنازعہ ٹل گیا، کھلاڑیوں اور حکام پہلے بھی کئی بارمعاوضے کے معاملے پرآمنے سامنے آچکے ہیں، کرکٹرز کہتے ہیں انہیں محنت کاصلہ نہیں ملتا۔ اس […]

.....................................................
Page 1 of 212