برطانوی شہزادے اینڈریو کا جنسی ہراسگی کا معاملہ عدالت سے باہر طے

برطانوی شہزادے اینڈریو کا جنسی ہراسگی کا معاملہ عدالت سے باہر طے

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ۔شہزادے اینڈریونے جنسی استحصال کا الزام عائد کرنے والی خاتون سے عدالت کے باہر معاملہ حل کرلیا برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس اینڈریواوران پر جنسی استحصال کا الزام عائد کرنے والی خاتون ورجینا جیوفری نے عدالت میں کیس چلانے کے بجائے معاملہ باہرنمٹانے پراتفاق کرلیا ہے۔ ورجینیا نے 17 سال […]

.....................................................

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی وائرل ویڈیو کے معاملے کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر زوبیہ خورشید راجہ نامی ایک خاتون نے 20 دسمبر کو اپنے ساتھ پیش آئے اس ناخوشگوار واقعے […]

.....................................................

گریٹر اقبال پارک، خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

گریٹر اقبال پارک، خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں اوباش نوجوان لیڈی کانسٹیبل کو چھیڑتے رہے۔ گریٹر اقبال پارک میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات لیڈی اہلکار کو دو لڑکوں نے ہراساں کیا، لیڈی اہلکار نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی بعدازاں ڈی آئی جی […]

.....................................................

کوئی ہراساں کرے تو اسے تھپڑ رسید کر دیں: مشعل خان

کوئی ہراساں کرے تو اسے تھپڑ رسید کر دیں: مشعل خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشعل خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ زمانہ طالبعلمی میں ایٹنگ ڈس آرڈر جیسے مسئلے سے دوچار تھیں جس کی وجہ سے وہ موت کے منہ میں جاکر واپس آئیں۔ مشعل خان نے حال ہی میں ویب چینل کو انٹرویو دیا اور اداکاری سے برعکس اپنی […]

.....................................................

ہراسمنٹ، پولیس اور پی ایم کمپلینٹ پورٹل

ہراسمنٹ، پولیس اور پی ایم کمپلینٹ پورٹل

تحریر : شہزاد حسین بھٹی 28 اکتوبر 2018 کو پرائم منسٹر عمران خان نے پی ایم سیٹیزن پورٹل کا افتتاح کیا جس کا بنیادی مقصد سرکاری دفاتر کو متحرک کر کے انفرادی و اجتماعی عوامی مسائل کا حل تھا۔ اس نظا م کے تحت تمام سرکاری اداروں کو موبائل سافٹ ویئر کے ذریعے منسلک کیا […]

.....................................................

مینار پاکستان ہراسگی واقعہ مزید 14 ملزمان جیل منتقل

مینار پاکستان ہراسگی واقعہ مزید 14 ملزمان جیل منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں پر ٹک ٹاکر متاثرہ نرس سے دست درازی اور جنسی ہراسگی کے مقدمے میں گرفتار مزید 14 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ لاہور کی ضلع کچہری میں تھانہ لاری اڈا پولیس نے ٹک ٹاکر متاثرہ خاتون سے دست درازی کرنے والے مزید […]

.....................................................

عثمان مختار کو ہراساں اور بلیک میل کرنیوالی خاتون سامنے آگئیں

عثمان مختار کو ہراساں اور بلیک میل کرنیوالی خاتون سامنے آگئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عثمان مختار کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والی مبینہ خاتون نے منظرِ عام پر آکر اداکار پر الزامات کی بارش کر دی۔ گزشتہ روز عثمان مختار کے الزام کے بعد مہروز وسیم نامی خاتون ڈائریکٹر کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایف آئی اے کے لیے لکھے […]

.....................................................

شہباز شریف کا ایف آئی اے پر ہراساں کرنے کا الزام

شہباز شریف کا ایف آئی اے پر ہراساں کرنے کا الزام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے غیر […]

.....................................................

لباس، خواتین اور جنسی ہراسگی

لباس، خواتین اور جنسی ہراسگی

تحریر : علی عبداللہ لباس کی اہمیت اسی روز شروع ہو گئی تھی جب شجر ممنوعہ کھانے پر آدم و حوا کو برہنگی کے باعث اپنے بدن جنت کے پتوں سے چھپانا پڑے اور پھر یہیں سے لباس اور حجاب کی بحث نے جنم لیا جو آج تک زیر بحث ہے۔ مرد و عورت کے […]

.....................................................

ایرانی کشتیوں کی خلیج میں دو امریکی جہازوں کو ‘ہراساں’ کرنے کی کوشش

ایرانی کشتیوں کی خلیج میں دو امریکی جہازوں کو ‘ہراساں’ کرنے کی کوشش

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” نے پیر کو ایک رپورٹ میں بتایا ہے امریکی بحریہ کے عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی کشتیوں کے ایک گروپ نے رواں ماہ کے شروع میں خلیج میں امریکی کوسٹ گارڈ کے دو جہازوں کو ہراساں کیا تھا۔ اخبار کے مطابق […]

.....................................................

کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کیخلاف ترمیمی بل منظور

کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کیخلاف ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف […]

.....................................................

بابر اعظم کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

بابر اعظم کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کر دیا۔ ہائی کورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے میں […]

.....................................................

صنعا میں حوثی ملیشیا کا شہریوں‌ پر تشدد، خواتین اور بچوں کو ہراساں‌ کرنے کی کوشش

صنعا میں حوثی ملیشیا کا شہریوں‌ پر تشدد، خواتین اور بچوں کو ہراساں‌ کرنے کی کوشش

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے نہتے شہریوں پر تشدد اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز یمن میں سماجی کارکنوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو فوٹیج شیئر کی جس میں مسلح حوثی غنڈہ گردوں کو صنعا میں نہتے […]

.....................................................

’’میں خاموش نہیں رہوں گی‘‘: کویتی خواتین کی ہراسیت کے خلاف ’می ٹو تحریک‘

’’میں خاموش نہیں رہوں گی‘‘: کویتی خواتین کی ہراسیت کے خلاف ’می ٹو تحریک‘

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت میں خواتین جنسی ہراسیت کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے میدان میں اُترآئی ہیں اور انھوں نے ملک میں جنسی ہراسیت کے انسداد کے لیے ’می ٹو‘عالمی تحریک سے مشابہ تحریک شروع کی ہے۔ اس تحریک کی محرک خواتین نے ملک سے جنسی ہراسیت کے واقعات کی […]

.....................................................

علی ظفر پر ہراسانی کا ایک اور الزام، 50 کروڑ روپے ہر جانے کا دعویٰ

علی ظفر پر ہراسانی کا ایک اور الزام، 50 کروڑ روپے ہر جانے کا دعویٰ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر پر خاتون کی جانب سے ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں لینا غنی نامی خاتون کی جانب سے معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا […]

.....................................................

نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، سپریم کورٹ

نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے حکم دیا ہے کہ نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، وائٹ کالر کرائم میں تو دستاویزی شواہد دینا ہوتے ہیں، ہر ریفرنس میں 90 ،90 روز کا ریمانڈ تو ظلم ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزمان کے خلاف ایک سے زائد ریفرنسز […]

.....................................................

کراچی: خاتون پولیس اہلکار کا تنخواہ کے مطالبے پر ہراساں کیے جانے کا الزام

کراچی: خاتون پولیس اہلکار کا تنخواہ کے مطالبے پر ہراساں کیے جانے کا الزام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے الزام عائد کیا ہے کہ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر اسے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ متاثرہ خاتون پولیس اہلکار نے اکاؤنٹنٹ اینٹی انکروچمنٹ اور دیگر اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال سے تنخواہ نہیں دی جا […]

.....................................................

کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمے میں پولیس افسران کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل

کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمے میں پولیس افسران کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مزار قائد پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے میں پولیس افسر کو بے عزت اور ہراساں کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف تھانہ بریگیڈ میں ایف آئی آر درج کرنے اورپولیس افسر کو […]

.....................................................

فیروز خان ہراسانی کی شکار خواتین کی مدد کیلیے میدان میں آ گئے

فیروز خان ہراسانی کی شکار خواتین کی مدد کیلیے میدان میں آ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ماڈل و اداکار فیروز خان نے جنسی ہراسانی، بے جا دباؤ اور نامناسب رویوں کا سامنا کرنے والی خواتین کی مدد کے لیے انفرادی سطح پر پہلا پورٹل بنانے کا اعلان ہے۔ کراچی میں 5 سالہ بچی مروہ، راولپنڈی میں معذور خاتون اور سیالکوٹ موٹر وے پر دو جنسی درندوں کی […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ہراسگی کیخلاف تحفظ کا بل سینیٹ میں پیش

تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ہراسگی کیخلاف تحفظ کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ہراسگی کے خلاف تحفظ کا بل پیش کر دیا گیا۔ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ہراسگی کے خلاف تحفظ کے بل میں کہا گیا ہے کہ ہراسگی کے جرم کے ارتکاب کے سات دنوں کے اندر شکایت درج کی جائے گی۔ زبردستی، ہراسگی، […]

.....................................................

خواتین کو ہراساں کرنے کو معمولی کہنے پر ماورا حسین تنقید کی زد میں

خواتین کو ہراساں کرنے کو معمولی کہنے پر ماورا حسین تنقید کی زد میں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ماورا حسین اس وقت تنقید کی زد میں آگئیں جب ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ روڈ پر لڑکیوں کو چھیڑنے کو معمولی بات اور لڑکوں کا مزہ کہتی ہوئی نظر آئیں۔ ماورا حسین کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ […]

.....................................................

خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر جرمن پولیس اہلکاروں کو جیل

خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر جرمن پولیس اہلکاروں کو جیل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ایک عدالت نے ایک خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے لیے اپنے عہدے کاغلط استعمال کرنے والے دو پولیس افسران کو قید کی سزا سنائی ہے۔ تاہم ملزمین کا کہنا ہے کہ خاتون نے انہیں ایسا کرنے کے لیے اکسایا تھا۔ جرمنی کی ریاست تھورنگیا میں ایرفرٹ […]

.....................................................

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کی سربراہی سیکرٹری پاپولیشن ویلفئیر کریں گے۔ […]

.....................................................

اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کیے جانے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کیے جانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں نامعلوم خاتون کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا پر فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کی اداکارہ اور مشہور ماڈل عظمیٰ خان کا […]

.....................................................
Page 1 of 41234