ماں ایک انمول ہستی

ماں ایک انمول ہستی

تحریر: سجاد علی شاکر ماں جیسی انمول ہستی اس دنیامیں اور کوئی نہیں ۔ مائیں ہی ہوتی ہے جو ہمیں قابل انسان بناتی ہے ماں ہی سے بچے کو زندگی گزارنے کا طریقہ آتا ہیں ۔ماں کو اپنی اولاد سے بڑھ کر اور کوئی انسان نہیں ہوتامگر اولاد کے بھی کچھ فرائض ہوتے ہے۔ اور […]

.....................................................

معاشی ترقی اور داخلی استحکام

معاشی ترقی اور داخلی استحکام

تحریر ؛سجاد علی شاکر پاکستان اور بھارت کی آزادی سے لے کر اب تک دونوں ملک نہ صرف متعدد چھوٹی و بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں بلکہ ان ملکوں کے ایٹمی طاقتیں بننے کے بعد اب ماہرین اس خطہ،با لخصوص کشمیر کو ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دیتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی لڑائی […]

.....................................................

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

تحریر : سجاد علی شاکر سودی نظام معیشت نے ہمارے معاشرے کو برکت سے محروم کر دیا ہے جس معاشرے میں نفسا نفسی، خود غرضی، مکر و فریب اور دھوکہ دہی عام ہوجائے وہاں انسانیت پرسکون زندگی بسر نہیں کر سکتی۔سودی نظام نے ملکی معیشت کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ سود ی نظام کی موجودگی […]

.....................................................

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

تحریر : سجاد علی شاکر دنیا کی گونا گوں مصروفیات سے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے راقم اکثر مرشد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کے پاس حاضری دیتا ہے اور مرشد کے پاس جا کر وقت کی قید سے آزاد ہو کر روحانی فیض حاصل کرتا ہوں ۔ جمعتہ المبارک کے […]

.....................................................

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

تحریر : سجاد علی شاکر، لاہور حضرت بابا بلھے شاہ کی حیات کے بارے میں مصدقہ معلومات بہت کم دستیاب ہیں۔ ابھی تک جو باتیں اس کے بارے میں منظر عام پر آئی ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق زبانی روایت سے ہے۔ ان زبانی معلومات کا تعلق بھی حضرت بابا بلھے شاہ کی […]

.....................................................

شراب پینے کے نقصانات

شراب پینے کے نقصانات

تحریر ؛ سجاد علی شاکر لاہور شراب کو مذہب اسلام نے حرام قرار دیا ہے ‘ شراب بنانے والے ‘ پینے والے ‘ شراب کا کاروبار کرنے والے ‘ اس کی آمدنی کھانے والے ‘ شراب کو تحفے میں دینے والوں پر محسن عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے۔پاکستان میں سر […]

.....................................................

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

تحریر ؛ سجاد علی شاکر نشہ اسلام میں حرام ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اٹھانے والے پر، جس کی طرف اٹھا کر لے جائی جا رہی […]

.....................................................

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

تحریر ؛ سجاد علی شاکر علم کی دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت اور فوقیت فنی تعلیم کو حاصل ہے۔ نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ وہ معمار قوم ہیں۔ انہیں علم و ہنر سے منور کرنے سے ان کی خداداد صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ ان میں خودکفالت سے […]

.....................................................

ایٹمی طاقتوں کے درمیان اختلافات کی بنیاد مسئلہ کشمیر

ایٹمی طاقتوں کے درمیان اختلافات کی بنیاد مسئلہ کشمیر

تحریر: سجاد علی شاکر پاکستان اور بھارت کی آزادی سے لے کر اب تک دونوں ملک نہ صرف متعدد چھوٹی و بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں بلکہ ان ملکوں کے ایٹمی طاقتیں بننے کے بعد اب ماہرین اس خطہ،با لخصوص کشمیر کو ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دیتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی لڑائی […]

.....................................................

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]

.....................................................

حضرت علی فیاضی، شجاعت اور علم میں بے مثال تھے

حضرت علی فیاضی، شجاعت اور علم میں بے مثال تھے

تحریر : سجاد علی شاکر امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو حیات نبی میں وہ منفرد اعزازات حاصل ہیں جو کہ کسی اور کو حاصل نہیں۔ جن میں یہ اہم ہیں۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی پیدائش کے بعد ان کی پہلی نظر حضرت محمد کے چہرہ انوار پر پڑی۔ آپ کی […]

.....................................................

والدین کی شان اور اہمیت

والدین کی شان اور اہمیت

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور والدین کے دلوں میں اللہ تعالیٰ نے محبت کے ایسے خزانے رکھ دیئے ہیں جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتے، اولاد فرمابردار ہو یا گستاخ والدین شفقت کی برسات کرتے ہی چلے جاتے ہیں، اولاد بوڑھی بھی ہو جائے تب بھی والدین اُسے بچوں کی طرح لاڈ لڈاتے رہتے ہیں، […]

.....................................................

مرشد کامل

مرشد کامل

تحریر : سجاد علی شاکر پیارے ابو جان ہر چھ ماہ میں اپنے پیرومرشد رہنما حضرت شیر شاہ غازی جناب الحاج “پیر ھارون الرشید صاحب مدظلہ العالی” سجادہ نشین مرکزی دربار عالیہ موہڑہ شریف کا دیدار نصیب اور رہنمائی حاصل کرنے کے لیے کوہ مری ا لمشہورموہڑہ شریف جاتے ہیں ، عرصہ پانچ سال پہلے […]

.....................................................

قوم متحد ہو چکی، دہشتگردی اور بدامنی کی کالی رات اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، سجاد علی شاکر

قوم متحد ہو چکی، دہشتگردی اور بدامنی کی کالی رات اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، سجاد علی شاکر

لاہور : فنانس سیکرٹری پنجاب کالمسٹ کونسل آف پاکستان، سجاد علی شاکر نے کہا کہ قوم متحد ہو چکی ہے۔ دہشتگردی اور بد امنی کی کالی رات اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے.عوام اور قیادت اچھی طرح سمجھ چکے ہیں کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے منظم جدوجہد کی ضرورت ہے۔ دہشتگردی کیخلاف […]

.....................................................

ماں کی نصحیت

ماں کی نصحیت

تحریر : سجاد علی شاکر ایک نوجوان اپنے والدین کا بہت فرمابردار اور خدمت گزار تھا۔ کام کاج سے واپس آکر وہ اپنا زیادہ تر وقت اپنے والدین کی خدمت میں گذارتا۔جب اسکے والدین کافی عمر رسیدہ ہوگئے تو اس کے بھائیوں نے مشورہ کیا کہ اب ہمیں جائیداد آپس میں بانٹ لینی چاہیے تاکہ […]

.....................................................

جھٹکوں کے فوائد

جھٹکوں کے فوائد

تحریر : سجاد علی شاکر آج سے چار سال پہلے میر ے بہت ہی عزیز گمنام دوست کو عشق ہو گیا، اور یہ صاحب رات دن اپنے محبوب کے خیالوں میں ڈوبے نظر آتے تھے۔ ان کا پالا آرائیں فیملی کی محترمہ سے پڑا، جو کے ایک نجی بینک میں اپنی خدمات انجام دے رہی […]

.....................................................

گھنائونی سازش، ناکارہ تعلیمی نظام

گھنائونی سازش، ناکارہ تعلیمی نظام

تحریر : سجاد علی شاکر علم کی اہمیت، عزت، عظمت، فضیلت، ترغیب و تاکید جس اہمیت کیساتھ اللہ رب العزت کے آفاقی مذہب دین اسلام میں پائی جاتی ہے اسکی نظیر اور کہیں نظر نہیں آتی۔ تعلیم و تربیت اور درس و تدریس تو گویا اس دین برحق کا جزو لازم ہے۔اسکا اندازہ اس بات […]

.....................................................

کڈنی اینڈ لیور

کڈنی اینڈ لیور

تحریر: سجاد علی شاکر شوگر اور بلڈ پریشر کے امراض سے گردے متاثر ہو جاتے ہیں، مناسب کھانا، ورزش، سبزیوں اور پھلوں کے استعمال سے گردوں سمیت دیگر امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ملک میں 2 کروڑ کے قریب افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں، ہر سال 27000 ایسے نئے مریضوں […]

.....................................................

نائن زیرو ،رینجرآپریشن اور احتجاج

نائن زیرو ،رینجرآپریشن اور احتجاج

سجاد علی شاکر پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی […]

.....................................................

ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حاد ثات

ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حاد ثات

تحریر؛سجادعلی شاکر ہمارے ملک میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات اس جدیددور میں بھی مسافروں کیلئے محفوظ سفر پر سوالیہ نشان ہیں۔ ہمارے ملک میں آئے روز ٹریفک حادثوں میں قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بنتا جارہا ہے ہمارے ملک میں اب تک سینکڑوں ٹریفک حادثوں ہزروں لوگ اپنی قیمتی جانیں گنوا چکے ہیں۔اور ان […]

.....................................................

عظیم قربانی

عظیم قربانی

تحریر: سجاد علی شاکر یہ ایام محرم ہیں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم شہادت کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرنے اور مصائب کربلا کے بیان میں امت کے لیے کیا سبق ہے اور وہ اس عظیم قربانی سے اپنی عملی زندگی میں کس طرح فائدہ اتھا سکتے ہیں۔ مسلم اور […]

.....................................................

خواتین، جعلی عاملوں کا آسان شکار

خواتین، جعلی عاملوں کا آسان شکار

شمیم سے میری ملاقات تقریبا 6 سال بعد ہوئی، اتنے ہی سال اُس کی شادی کوگزر چکے تھے، بچپن سے شادی تک شمیم صحت مند، خوش باش اور زندہ دل لڑکی تھی، اُس کی شادی بھی پڑھے لکھے، برسر روز گار خوبصور ت لڑکے کے ساتھ ہوئی تھی پر 6سال بعد اُسے دیکھ کر مجھے […]

.....................................................

اسلامی معاشیات اور رزق حلال

اسلامی معاشیات اور رزق حلال

اسلام عین فطرت کے اُصولوں پر مبنی ضابطہ حیات ہے جو انسان کو حیوانوں سے مختلف زندگی بسر کرنے کی اہمیت اور طریقہ کار بتاتا ہے۔حیوانات کیلئے حصول رزق کی کوشش میں سب جائز ہے جبکہ انسان کو ہر وہ ذریعہ ناجائز ہے جو دوسروں کیلئے باعث تکلیف ہو۔ اسلام نے مثبت طور پر رزق […]

.....................................................

سجاد علی شاکر کالمسٹ کی دادی طویل علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال کر گیئں

سجاد علی شاکر کالمسٹ کی دادی طویل علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال کر گیئں

لاہور: فنانس سیکرٹری پنجاب (ccp) سجاد علی شاکر کالمسٹ کی دادی طویل علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال کر گیئں۔ اُن کی نماز جنازہ گزشتہ روز کاہنہ میں ادا کی گئی۔ صحافی و وکلا برادری کی بڑی تعداد نے شرکت جبکہ مقامی سیاسی اورسماجی قائدین بھی نماز جنازہ میں شامل ہوئے،۔نوجوان کالمسٹ سجاد علی […]

.....................................................
Page 2 of 3123