کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ماڈل کالونی جناح گارڈن کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں عملے […]
تحریر: سجاد گل نجانے کیوں کبھی کبھی دل میں یہ چاہ اٹھتی ہے کہ کاش ہم بھی صنفِ نازک ہوتے،آپ غلط نہ سمجھیں میرا دل اس لئے نہیں کرتا کہ میں بھی ہیل والے جوتے پہنوں یا ہاتھوں پر مہندی کے ڈیزائن بنائو،اور رنگ برنگے کپڑے پہنوں، یاپھر چوڑی کنگھن اور گجرایاانگوٹھی چھاپاور چھلہ پہنوں […]
تحریر: سجاد گل آپ نے وہ لطیفہ نما کہانی تو سنی ہوگی جس میں ایک آدمی کے پاس ایسی مرغی تھی جو ہر روز سونے کا انڈہ دیتی تھی، اُس آدمی کے دماغ میں لالچ کے جراثیموں نے جنم لیا ، اُس نے سوچا کیوں نہ مرغی کو ذبح کر کے تمام انڈے ایک ہی […]
تحریر : سجاد گل نسیم حجازی کے ناول ”اور تلوار ٹوٹ گئی” سے لے کر سابقہ عیسائی پادری ریاس پیٹر سے عبداللہ صاحب کی ”اور صلیب ٹوٹ گئی تک”اور ایک اور چیز بھی ٹوٹ چکی ہے اگر پاکستانی قوم کو یاد ہو تو”’اور ہاکی ٹوٹ گئی”ہمیں یاد پڑتا ہے بچپن میں جب نسیم حجازی کا […]
تحریر : سجاد گل یہ کہانی ہے ایک ایس ایچ او کی، نام غلام اصغر چانڈیا، ایس ایچ او تھانہ نیو ٹائون راولپنڈی، موصوف سے ایک جرم سرزد ہوا ہے، جرم یہ ہے، موٹرو ہیکل آرڈیننس 1965ء کے تحت مسلم لیگ ن کے کچھ نوجوان ون ویلینگ کرتے پکڑ لئے، ون ویلنگ کرنے والے ہیروز […]
تحریر : سجاد گل برصغیر میں دین اسلام کا آغاز تاریخی تسلسل سے 711ء میں شروع ہوا، جب سترہ سالہ نوجوان محمد بن قاسم کی قیادت میں سرزمین عرب سے آنے والے اسلامی لشکر کے مقابلے میں آنے والی راجہ داہر کی مشرک فوج کو عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یوں اسلامی لشکر نے […]
تحریر: سجاد گل پرانے وقتوں کی بات ایک بادشاہ ہوا کرتاتھا جو نہایت سمجھدار تھا۔اسکے دو بیٹے تھے جوآپس میں لڑتے رہتے تھے ،بادشاہ اُن کی اس روش سے بہت تنگ تھا،جب وہ اپنے بیٹوں کو لڑتے دیکھتا بے حد رنجیدہ ہوجاتا۔ایک دن بادشاہ شکار سے واپس آیا تو دیکھا کہ اس کے بیٹے آپس […]
تحریر : سجاد گل اسد اللہ خان غالب کے محبوب نے غالب کو قتل کرنے کے بعد توبہ کر لی تھی، جس پر مرنے کے بعد غالب نے یہ شعر ارشاد فرمایا، کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا غالب ،میر،ذوق، ساغر، درد ،آتش ، […]
تحریر : سجاد گل امن کسی بھی خطے، ریاست یا ملک کے برقرار رہنے کے لئے ضروری جزو ہوا کرتا ہے، ملک کتنا ہی ترقی یافتہ مستحکم اور مضبوط کیوں نہ اگر اس میں امن کی صورتِ حال خراب ہو جائے تووہ ملک بربادی کی جانب گامزن ہو جاتا ہے،امن کی اہمیت کا اندازہ آپ […]
تحریر : سجاد گل چچا ضمیر۔۔ آپ صاحبِ اقتدار پارٹی کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟ چچا بے ضمیر۔۔اس لئے کہ وہ اقتدار میں ہے۔ چچا ضمیر۔۔ملک میں تعلیمی نظام کا بیڑا غرق ہو رہا ہے۔ چچا بے ضمیر۔۔وہ سڑکیں تو بنا رہے ہیں ،دیکھو نا میٹرو بھی چلا دی۔ چچا ضمیر۔۔ہر طرف چور بازاری […]
تحریر : سجاد گل پہلی کہانی یہ ہے کہ لاہور ہاہیکورٹ نے 18 مارچ 1979ء کو مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احم دخان قصوری کے قتل کے مقدمہ میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا، دوران حراست اکتوبر 1978 ء میں ذوالفقارعلی بھٹو نے جیل حکام سے اپنی حجامت کے لئے ایک حجام (باربر) […]
تحریر : سجاد گل بہو بالکل کام نہیں کرتی تھی، ماں اور بیٹے نے مشورہ کیا کہ ہم ایک گیم کریں گے تا کہ بہو کام کرنے لگے،لہذا بیٹے نے کہا امی آپ جھاڑو لگانا میں کہوںگا امی آپ رہنے دیں میں لگا دیتا ہوں،اس طرح بہو شرم کے مارے کام شروع کر دے گی، […]
تحریر : سجاد گل بھارت میں بمبئی میں حملوں کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے،ایک ٹی وی چینل اس کا ہمنوا بن کر یہاں ایک اجمل قصاب کا گھر ڈھونڈ نکالتا ہے،اسے ٹی وی پر دیکھایا جاتا ہے،دنیا کو باور کرایا جاتا ہے کہ کسی شک کی ضرورت نہیں بمبئی حملے پاکستان نے ہی کئے ہیں، […]
تحریر : سجاد گل گلشن اقبال پارک میں دھماکہ، 72 ہلاکتیں اور 300 سے زیادہ افراد زخمی ،پھر اک سانحہ، پھر اک حادثہ،اس عمل ِبد کو کس کھاتے میں ڈالا جائے، اسے اپنی بدقسمتی و بد نصیبی کا نام دیا جائے، یا اپنی غفلت اور سستی کی سزا کہا جائے، اسے اپنے اعمال اور کئے […]
تحریر: سجاد گل کیا خوب مقولہ ہے کہ اس بیمار معاشرے کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ یہاں سب کو اپنی دنیا کی اور دوسروں کی آخرت کی فکر ہے”بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی، چچا نورا نے مولوی صاحب کا پر جوش خطاب سنا، جس میں مولوی صاحب چیخ چیخ […]
تحریر: سجاد گل کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب آپ اپنے کسی دوست و احباب سے دوسرے شہر یا علاقے میں رابطہ کرتے تھے، جی ہاں میں اسی دور کی بات کر رہا ہوں جب ہم ڈاکخانے کی لائن میں کھڑے ہو کر ہلکے نیلے رنگ کے لفافے خرید کر کسی مڈل فیل […]
تحریر: سجاد گل داعش مجموعہ ہے، د۔ا۔ع۔ش کا۔ د سے دولت، الف سے اسلامیہ، ع سے عراق اور، ش سے شام (دولتِ اسلامیہ عراق و شام)، آج کل پرنٹ میڈیا سے لے کر الیکٹرونک میڈیاتک اور سوشل میڈیا سے لے کر گپ شپ میڈیا تک ہر سو ہر جا داعش ہی کے چرچے ہیں،ہر طرف […]
تحریر: سجاد گل ایک طرف دھڑلے سے یہ دعویٰ کرنا کہ اس ملک ِ خداداد میں آئین احکاماتِ الہی اور سنتِ رسولۖ کے عین مطابق ہو گا، اور دوسری طرف سود کی دلدل اور دیگر خلافِ اسلام قانون و ضوابط، یہ کھلے تضاد اور منافقت کے سوا کچھ نہیں، جرائم کی روک تھام کرنے والا […]
تحریر: سجاد گل میرے نانا حضور فرمایا کرتے تھے کہ انسان کو کوئی بھی پرشانی لاحق ہو تو اسے اپنے آپ سے کہہ دینا چاہئے ٫٫چلو کوئی گل نی، ، یہ جملہ پرشانی کو ختم تو نہیں کر سکتا البتہ پرشانی پر ہونے والے ملال کو کم ضرور کر دیتا ہے، میرے خیال میں نعیم […]
تحریر: سجاد گل عالمِ کفر ایک عرصے سے باقاعدہ منصوبہ بندی اور منظم طریقے سے مسلمانوں کے جذبات و احساسات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے اسلام کی پاک و مقدس ہستیوں بالخصوص پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین پر مبنی تحریریں اور خاکے شائع کرتا رہتا ہے، ڈنمارک کے اخبارات […]