سخاروف پرائز، روسی صدر کے ناقد ناوالنی کے نام

سخاروف پرائز، روسی صدر کے ناقد ناوالنی کے نام

روس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے انسانی حقوق کے معتبر سالانہ ایوارڈ سخاروف پرائز برائے سن 2021 کس کو ملے گا، اس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس خصوصی ایوارڈ کے حقدار کا فیصلہ یورپی پارلیمنٹ کرتی ہے۔ یورپی پارلیمان کے اعلان کے مطابق روس کے پینتالیس سالہ سیاستدان الیکسی ناوالنی کو سخاروف […]

.....................................................