تنخواہوں میں اضافہ: ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین کی سرکاری ملازمین سے گفتگو

تنخواہوں میں اضافہ: ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین کی سرکاری ملازمین سے گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے اعلان پر کہا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہے اور بھی ضروریات پوری کریں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین وزیراعظم کی جانب سے تنخواہیں بڑھانے کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین کی جانب سے منعقد کردہ اجتماع میں پہنچے۔ […]

.....................................................

ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے ریلوے میں ہر طرف گڑ بڑ ہے۔ سپریم کورٹ میں پاکستان ریلوے میں عارضی بنیادوں پر بھرتی ملازمین کی مستقلی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مستقل ہونے والے 80 ملازمین سے متعلق سروسز ٹریبونل […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کا 1 ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے نئے مالی سال 2021۔22 کا بجٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے کا بجٹ ایک ہزار 118 ارب روپے […]

.....................................................

سندھ کا 14 کھرب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

سندھ کا 14 کھرب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ مراد علیٰ شاہ نے اپوزیشن کے احتجاج کے دوران مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کردیا۔ 14کھرب روپے سے زائد مالیت کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10فیصد اضافےکی تجویز ہے جب کہ امن وامان کے […]

.....................................................

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ڈی پی او بنوں کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا جب کہ معطل لیڈی کانسٹیبل کی تنخواہیں بھی روکنےکا حکم دیا گیا […]

.....................................................

پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز

پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے نئے مالی سال کے متوقع خدوخال حاصل کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا جو ٹیکس فری ہوگا جب کہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 560 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترقیاتی […]

.....................................................

’بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا‘

’بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہےکہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود نے بتایا کہ آئی […]

.....................................................

کے پی: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان

کے پی: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے اور مزدوروں کی ماہانہ اجرت 17 ہزار سے بڑھا کر 21 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جون سے ہوگا اور آئندہ بجٹ میں […]

.....................................................

وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جس کی متعدد دیگر […]

.....................................................

محکمہ خزانہ کے پی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کو بوجھ قرار دے دیا

محکمہ خزانہ کے پی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کو بوجھ قرار دے دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ خزانہ خیبر پختون خوا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بجٹ میں بوجھ قرار دیتے ہوئے خط وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کو بجٹ پر اضافی بوجھ قرار دے دیا اور اس حوالے سے […]

.....................................................

حکومت کا 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

حکومت کا 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اضافی الاؤنس لینے والے 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ناکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کی سمری کل کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کی سمری کےمطابق، ایوان صدر، ایوان […]

.....................................................

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں شیخ رشید، پرویز خٹک اور علی محمد خان شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور حکومتی […]

.....................................................

ایرانی عوام فاقوں پر مجبور، خامنہ ای کے وفاداروں کی ‘شاہانہ’ تنخواہیں

ایرانی عوام فاقوں پر مجبور، خامنہ ای کے وفاداروں کی ‘شاہانہ’ تنخواہیں

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ماتحت اداروں کی مبینہ بدعنوانی کی خبروں کے بعد ان اداروں سے وابستہ عناصر کی بھاری بھرکم تنخواہوں اور دیگر مالی مراعات بھی میڈیا میں زیر بحث ہیں۔ مسیح مہاجرین کی ادارت میں شائع ہونے والےفارسی اخبار’جمہوری اسلامی’ نے خامنہ کے […]

.....................................................

وزارت خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار

وزارت خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں فوری اضافے کا امکان مسترد کر دیا جب کہ سرکاری ملازمین کی پانچ درجن تنظیموں اور لیبر یونینوں نے منگل سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزارت داخلہ نے وزیراعظم ہاؤس کو آگاہ […]

.....................................................

عراق میں تنخواہوں کی ادائی میں تاخیر پر مظاہرے، ایک ہلاک، پولیس ہیڈ کواٹر نذر آتش

عراق میں تنخواہوں کی ادائی میں تاخیر پر مظاہرے، ایک ہلاک، پولیس ہیڈ کواٹر نذر آتش

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے شمال مغربی شہر سلیمانیہ میں اتوار کے روز پانچ کرد تنظیموں کے دفاتر نذرآتش کیے جانے کے بعد مشتعل ھجوم منے مشرقی شہر میں سید صادق کے مقامپر واقع پولیس ہیڈ کواٹر پر دھاوا بول کر اسے بھی آگ لگا دی۔ مظاہرین نے تنخواہوں کی ادائی میں تاخیر کے […]

.....................................................

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک بار پھر حکومتی بجٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافےکا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نے ہر […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے دباؤ پر تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کرنا ظلم ہے، شبہاز شریف

آئی ایم ایف کے دباؤ پر تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کرنا ظلم ہے، شبہاز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے مالی سال 21-2020ء کے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاہےکہ یہ غریب کش بجٹ ہے، اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری […]

.....................................................

زکوٰة فنڈ ز سے تنخواہیں دینا درست نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

زکوٰة فنڈ ز سے تنخواہیں دینا درست نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ زکوٰة فنڈ سے ملازمین کو تنخواہین دینادرست نہیں ہے ،اس سے غرباء اور مستحقین کا حق مارا جائے گا، زکوٰة کے مصارف میں مسلمان ہونے کی شرط کے ساتھ مستحق ہونا بھی ہے ،زکوٰ ة، صدقات اورصدقات واجبہ ادائیگی […]

.....................................................

پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کر دیا

پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ ویڈیو بیان میں چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ملک کے انٹرنیشنل کرکٹرز ہویا ڈومیسٹک سب ہمارے اسٹیک ہولڈر ہیں، ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے، تنخواہوں میں کوئی غیرمعمولی کٹوتی نہیں کی جائے […]

.....................................................

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کیلئے قرض اسکیم متعارف کرا دی

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کیلئے قرض اسکیم متعارف کرا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی اسکیم متعارف کراتے ہوئے کمپنیوں کو ملازمین کی تنخواہوں کے برابر رقم رعایتی شرح سود پر قرض دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کی جانب سے اپریل تا جون لوگوں کو ملازمتوں سے برطرف نہ کرنے کی ترغیب کے لیے یہ اسکیم […]

.....................................................

گریڈ ایک سے 22 تک سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا امکان

گریڈ ایک سے 22 تک سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری کی نوید سنا دی گئی جس میں تنخواہوں میں ایک لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے جس کے بعد گریڈ 1 سے لے کر 22 تک کے تمام ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

.....................................................

فخر عالم پروڈیوسرز کو تنخواہیں نہ دینے والے چینل کے خلاف میدان میں آ گئے

فخر عالم پروڈیوسرز کو تنخواہیں نہ دینے والے چینل کے خلاف میدان میں آ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل ایوارڈ یافتہ گلوکار و اداکار فخر عالم پروڈیوسرز کو تنخواہیں نہ دینے والے چینل کے خلاف میدان میں آ گئے۔ فخر عالم حال ہی میں یونائیٹڈ پروڈیوسر ایسوسی ایشن ( یو پی اے) کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں اور ضمن میں انہوں نے پروڈیوسرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے پیش کیے گئے ساڑھے 30 کھرب روپے سے زائد خسارے کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ گریڈ ایک سے […]

.....................................................

اپنی تنخواہ غریبوں میں بانٹ دینے والے ٹیچر کے لیے ایک ملین ڈالر انعام

اپنی تنخواہ غریبوں میں بانٹ دینے والے ٹیچر کے لیے ایک ملین ڈالر انعام

کینیا (جیوڈیسک) اپنی تنخواہ غرباء میں بانٹ دینے والے کینیا کے ایک گاؤں کے ایک سائنس ٹیچر کو دنیا کے سب سے منفرد معلم کے اعزاز اور ایک ملین ڈالر نقد انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔ یہ ٹیچر ویک اینڈز پر غریب طلبہ کو مفت پڑھاتے بھی ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق کینیا کے یہ […]

.....................................................
Page 1 of 8123Next ›Last »