اسلام آباد (جیوڈیسک) تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے کپتان وزیراعظم عمران خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کیا گیا تھا جس پر وزیر اعظم عمران خان […]
تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اراکین نے خاموشی سے اپنی تنخواہوں کا بل پاس کرلیا تو مجھے ارسطو کا کہا ہوا ایک فقرہ یاد آگیا کہ قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں صرف کیڑے مکوڑے پھنستے ہیں جبکہ طاقتوراسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں بلکل اسی طرح اراکین اسمبلی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے تنخواہوں میں اضافے کے بل میں اسمبلی کے سابق ارکان پر بھی نوازشات کی بارش کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے گزشتہ روز ارکانِ پنجاب اسمبلی، وزراء اور وزیراعلیٰ کی تنخواہوں میں اضافے سمیت مراعات کا بل منظور کیا ہے جس میں سابق ارکان پر بھی نوازشات […]
کراچی (جیوڈیسک) تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سپر ہائی وے پر نجی ہاؤسنگ ادارے بحریہ ٹاؤن کے ملازمین اور ٹھیکیداروں کے احتجاج کے باعث کراچی سے حیدر آباد اور حیدرآباد سے کراچی جانے والی گاڑیوں کی لائن لگ گئی۔ احتجاج کے باعث سپرہائی وے کے دونوں ٹریکس پر ٹریفک 3 گھنٹے سے زائد سے بند […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کئی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز، بورڈ کے افسران ،کوچز، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے۔ پی سی بی نے 31 کھلاڑیوں کو ایک ماہ کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان اگلے […]
لاہور : محکمہ تعلیم کی ناہلی کہیں یا سستی ،کچھ عرصہ قبل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کاہنہ کے پرنسپل کو الزامات کے تحت ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ان کی جگہ پر عارضی طور پر سکول کے ہی استاد کو پرنسپل کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی،لیکن کچھ عرصہ گزرنے […]
بدین (عمران عباس) ضلع کاؤنسل بدین کا ٹیکس فری بجیٹ اجلاس ضلع کاؤنسل چئرمین علی اصغر ھالیپوتہ کی زیر صدارت خان بھادر میر غلام محمد ٹالپر ھال ضلع کاؤنسل ھال بدین میں منعقد ہوا، ضلع کاؤنسل کی بجیٹ چیئرمین علی اصغر ھالیپوتہ نے پیش کی ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی چیئر مین علی […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کا 603 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے پیش کیا۔ کے پی کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 208 ارب روپے ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 1545 ترقیاتی منصوبے شامل ہیں جن میں 1182 […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، مرکزی صدر ملک لطیف شہزاد، UPE کی ٹارگٹ کے نام پر اساتذہ کی تذلیل بند کی جائے، ملک نعمت علی ضلعی صدر قصور، تفصیلات کے مطابق PTUکے ضلعی صدر ملک نعمت علی کی رہائش گاہ پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے خوش خبری، آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن دس سے پندرہ فی صد بڑھانے کا امکان ہے۔ آئندہ وفاقی بجٹ کی خبر رکھنے والے وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ تنخواہوں کیلئے 40 […]
پیرمحل (نامہ نگار) نجی کمپینوں کی طرف سے ٹاور وں کی سیکورٹی پر تعینات گارڈ کی دوماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سیکورٹی گارڈز کا انوکھا احتجاج نیٹ ورک بند کرکے کمپنی کو لاکھوں روپے کا نقصان، ہمیں دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی، اسی وجہ سے ٹاور کو بند کر دیتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام ماتحت اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے مطابق اپنی حدود میں واقع نجی اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے اپنے ملازموں کو تنخواہوں کی ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتیوں کی چھان بین کیلئے مکمل آڈٹ کرکے ہر ماہ رپورٹ بھجوائیں اور بتائیں […]
اسلام آباد : تنخواہوں کی بروقت ادائیگیوں کو یقینی بنایا جائے ورنہ پی آئی ڈی کا گھیرائو کرینگے ان خیالات کا اظہار شکیل احمد صدر آر آئی یو جے، فداشیرازی جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے اور دیگر نے پی آئی ڈی کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پی آئی ڈی کے سامنے […]
کراچی : کے ڈی اے ایمپلائز یونین کا وفد ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے سلسلے میں ڈی جی اے سے ملاقات کر رہا ہے جبکہ کے ڈی اے کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈی جی آفس پر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی : سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پچھلے دس ماہ سے تنخواہوں ادا نہیں کی گئیں اور کم از کم ایک ہزار آدمی خروج پر پاکستان جانا چاہتا ہے لیکن ان کو بھی واجبات ادا نہیں کرتے یہ لوگ مختلف شہروں میں مقیم ہیں. مکہ مکرمہ اور ریاض اور جدہ میں . ایک موبائل […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری گلگت سے اسلام آباد روانہ ہونے والا طیارہ اگر پرواز کے لائق نہ تھا تو پھر اسے کیوں فضائوں میں بھیجا گیا یہ ایسی کیا کیا مصلحتیں ہیں جن کی وجہ سے ایسے کھٹارا طیاروں میں سفر لازمی قرار پا چکا ہے بیورو کریسی کو اپنی تنخواہوں کے لیے […]
بدین (عمران عباس) میونسپل کمیٹی بدین میں گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے والے بااثر ملازمین کو ڈیوٹیوں پہ طلب کرنے کے جرم میں چیف میونسپل افسر کا تبادلہ کر دیا گیا صورتحال کے نتیجے میں شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی بدین میں سیاسی بنیادوں پہ خاکروب اور دیگر صفائی […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پچھلے سال بھی بجٹ سے قبل ہی ممبران اسمبلی وزراء وزیر اعظم سپیکر اسمبلیاں اور چیئرمین سینٹ وغیرہ کی تنخواہوں اور مراعات میں دو سو فیصد اضافہ کیا گیا تھا اب پھر تین سو فیصد مزید اضافہ کر ڈالا گیا ہے اس طرح ممبران کی تنخواہ ہی دو لاکھ […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر دو دن پہلے یہ خبر اچانک نظر سے گزری کہ خط افلاس سے بھی نیچے زندگی بسر کرنے والے بیچارے لاچار و مجبور وزراء اور غرباء ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کر کے دکھی انسانیت کی گراں قدر خدمات سر انجام دے ہی ڈالی ہیں یس حکومتی اقدام […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) لیڈی ہیلتھ ورکرز و سپر وائزروں کو دو ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکی، لیڈی ہیلتھ ورکرز شدید مشکلات کا شکار، دن رات کام لیا جاتا ہے، تنخواہ طلب کرنے پر لاہور جانے کو کہا جاتا ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز، تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سپروائزروں […]
وڈھ (نامہ نگار) تحصیل وڈھ کے سیاسی و سماجی رہنماء کامریڈ محمد اقبال لہڑی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت کے تمام حربوں اور سازشوں کا دیدہ دلیری سے منہ توڑ جواب دینگے۔ہم پاکستانی ہروقت پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ ہرمحاز کیلئے تیار ہیں ۔ ہم مودی سرکار اور بھارت کے فوج […]
کراچی : سندھ ایجوکیشن میں بائیو میٹرک کے نام پر ملازمین کو بلیک میل کیا جارہا ہے اور بھتے کیلئے کئی کئی ماہ تنخواہیں روکی جارہی ہیں جسکا ثبوت دادو میں فاقہ کشی کی زندگی گزارنے والے ملازم تنور جتوئی کی خود کشی ہے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کے چیئر مین سید نیئر رضا اور وائس چیئر مین رکن الدین تاج کی خصوصی کاوشوں سے بلدیہ کورنگی محکمہ تعلیم کے 39 اساتذہ اور 2 ریٹائرڈ ملازمین کو بقایاجات کی کی ادائیگی کردی گئی ،منتخب عوامی نمائندوں نے اپنی روائت کو برقرار رکھتے ہوئے ملازمین کے مسائل، اُن کی تنخواہوں […]
کراچی (جیوڈیسک) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کے مد میں 76 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے۔ دوسری جانب […]