دبئی (جیوڈیسک) یمن میں سیکڑوں سرکاری ملازمین نے کئی ماہ سے تنخواہیں اور دیگر واجبات کی عدم وصولی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا ہے۔ دارالحکومت صنعاء میں گزشتہ روز سیکڑوں کی تعداد میں سرکاری ملازمین باغیوں کے خلاف نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین تنخواہوں کی ادائی کا مطالبہ کر رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تنخوا دار طبقے کو ٹیکس جمع کرانے کے لئے صرف پانچ روز کی مہلت، ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا۔ عوام ہو جائیں تیار، وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے میں صرف 5 روز باقی ہیں، ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) صحافیوں پرتشدد، ملزمان دیگر نامعلوم سرکاری ڈاکٹرز کو 22 اگست کو نامزدکیا جائے گا ،صحافی برادری کاتاریخ ساز جرنلسٹ کنونشن بلایا جائیگا ، شہر یوں ،سول سوسائٹی اورصحافتی جماعتوں کااحتجاج جاری ،ڈاکٹرز کی گرفتاری کا مطالبہ، پنجاب ایگز ایسوسی ایشن کا انتشار پھیلانے والے ڈاکٹرز کی غفلت سے ہلاکتوں پر […]
روسی (جیوڈیسک) عوام کی آمدنی میں گزشتہ مہینے کمی واقع ہوئی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7 فیصد کم تھی۔ روسی محکمہ شماریات کے مطابق، اس سال کی پہلی شش ماہی کے دوران روسی عوام کی اوسطاً تنخواہ کی مقدار 36500 روبلز کے لگ بھگ رہی۔ روسی وزارت اقتصادی ترقیاتی […]
بدین (عمران عباس) بدین میں محکمہ صحت کے ملازمین کو گزشتہ 17 ماہ سے تنخواہیں جاری نا ہو سکیں، فاقہ کشی کے باعث ملازمین نے گلے میں روٹیاں باندھ کر اپنے آگے گاس رکھ کر انوکھا احتجاج بھی کیا۔ بدین میں محکمہ صحت کے ملازمین گاوی ویکسینیٹر کو گذشتہ 17 ماہ سے تنخواہیں جاری نہیں […]
خانیوال (راشد ملک) تنخواہیں نہ ملنے پر خاکروبوں کی ہڑتال، ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گندگی کے ڈھیر خاکروبوں کا احتجاجی مظاہرہ، نعرے بازی، وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تین شفٹو ںمیں صفائی کرنے والے درجنوںملازمین کو دو ماہ سے ٹھیکیدار ریاض بلوچ نے تنخواہیں نہیںادا کیں […]
جدہ ( جیو ڈیفنس) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) آئندہ مالی سال 2016-17 کے بجٹ پر عملدرآمد کا آغاز آج یکم جولائی سے ہوگیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 27.5 فیصد کے 3 ایڈہاک الائونس شامل کر کے10 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ پنشن میں بھی اضافہ کا اطلاق ہوگیا ہے۔ سرکاری ملازمین کو اگلی تنخواہ نظر ثانی شدہ پے […]
کراچی 29 جون 2016 (پ ر) جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع وسطی محمد یوسف نے کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ نیکیوں کا موسم بہار ہے۔ جس کی ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو اندھیروں سے روشنی کی طرف لا نے والی رات ہے۔ رمضان ہمیں ایثار و قربانی کا اور دوسروں کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مالیاتی ادارے ریکوری آف فنانس ترمیمی بل 2016 اور سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان بل 2016ء کی منظوری دے دی، کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ الیکشن کمیشن کے رٹائرڈ ممبران غیر قانونی طور پر تنخواہ اور مراعات لیتے رہے جبکہ کمیٹی نے سابقہ ممبران کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت اجلاس میں کامل علی آغا کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ارکان نے تنخواہوں اور مراعات کی مد میں غیرقانونی طور پر کروڑوں روپے وصول کئے، انہوں نے عام انختابات میں سیاستدانوں کی بہت پگڑیاں اچھالیں، ان سے درود اور کلمے بھی سنے، انہیں […]
تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر ابھی کل کی بات ہے کہ اسمبلی فلور پہ یہ بات گردش کر رہی تھی کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔اور کتنا اضافہ درکار ہے معزز ممبران پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں میں ؟جو کم و بیش اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ جیسی قلیل تنخواہ پہ اتنی مشقت […]
سعودی عرب/ لاہور (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سعد گروپ میں کام کرنیوالے 500 پاکستانی ملازم چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ، متاثرین سراپا احتجاج ، سرگودھا ، گجرات ، اٹک سمیت مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے شہر الخبر میں سعد گروپ کے ساتھ کام کرنیوالے […]
فیصل آباد: حکومت اور اپوزیشن ارکان اسمبلی اپنی تنخواہوں میں اضافے کیلئے ایکا کرکے لاکھوں روپے کا اضافہ کرلیتے ہیں مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے تیار نہیں ہیں ،ارکان اسمبلی کے شاہانہ اخراجات اقرباء پروری اور قومی دولت کی لوٹ کھسوٹ سے جہاں ملکی معیشت کا بیٹرہ غرق اور ترقی کا پہیہ […]
ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی )ایچ ایم سی ٹیکسلاکے ملازمین کی سات ماہ کی تنخواہوں کا گھمبیر مسلہ حل کرنا بلاشبہ چوہدری نثار علی خان کی مزدور دوستی کا ثبوت ہے،سیاسی مخالفین نے مزدوروں کے کندھوں پر ایک مرتبہ پھر اپنی بچی کچھی ساکھ بحال کرنے کی ناکام کوشش کی ، چوہدری نثار علی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کورنگی نے کنٹریکٹ اساتذہ کی 2 ماہ کی تنخواہیں جاری کردی ،25 بل کے ساتذہ کی بھی 5 رکنی کمیٹی نے ویری فیکشن کا کام مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ کورنگی نے کے ایم سی سے ڈی ایم سیز منتقل ہونے والے محکمہ تعلیم کے اساتذہ جن کے 15 اپریل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی افسران و ملازمین اپریل کی تنخواہوں سے تاحال محروم ملیر ٹائون میں افسران وملازمین نے فاتر کی تالا بندی کرکے پر امن علامتی احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے اچانک انکم ٹیکس کی مد میں کراچی کے بلدیاتی اداروں کے اکائونٹس سے اچانک 76 کروڑ کی […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/ تحصیل رپورٹر) ایچ ایم سی ٹیکسلا کے ملازمین کو چھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی تنخواہیں نہ ملنے کا گھبیر مئسلہ، وفاقی وزیر ادخلہ چوہدری نثار علی خان نے نوٹس لے لیا، چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ مزدوروں کو حقوق دلوائے، یونین کے رہنماوں کو حکومتی […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) 6 ماہ کی تنخواہ سے محروم ایچ ایم سی ٹیکسلا کے مزدوروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، گھرانے کے افراد سمیت خود کشی کی دھمکیاں، فاقہ کشی تو کر لی اب خود کشی کی نوبت آ چکی ہے، ہم اپنی فریاد لیکر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سیز کی کنٹریکٹ اساتذہ کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا ۔کے ایم سی نے اساتذہ کے بقایاجات کی ادائیگی بھی کی کی ۔بلدیہ کورنگی نے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں کیلئے سیکریٹری بلدیات سے رابطہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کی کنٹریکٹ اساتذہ کے کنٹریکٹ 15اپریل 2016ء کو ختم […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جون تک کی تنخواہوں کی ادائیگی کی سمری نجکاری کمیشن (پی سی) کو ارسال کردی ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ذرائع کے مطابق ملازمین کو جون تک کی تنخواہوں کی ادائیگی 2 مراحل میں کی جائیگی، پہلے مرحلے میں دسمبر سے مارچ تک […]
کراچی (جیوڈیسک) دستاویزات کے مطابق بوئنگ 777 کے کپتان کی تنخواہ میں ایک لاکھ پچاس ہزار روپے۔ ایئر بس 310 کے کپتان کی تنخواہ میں ایک لاکھ تیس ہزار روپے۔ ایئر بس 320 کپتان کی تنخواہ میں ایک لاکھ تیس ہزار ، اے ٹی آر کے کپتان کی تنخواہ میں ایک لاکھ سات ہزار روپے […]
کروڑ لعل عیسن (جنید طارق) ضلعی انتظامیہ کی بے حسی تحصیل آفس بد ستور خالی انتظامات نقول خصوصا رجسٹریوں کے لئے 15 روز سے کوئی افسر موجود نہیں اطلاع کے مطابق اے سی کروڑ کو رجسڑی کرنے کے اختیار مل چکے ہیں لیکن انہوں نے بھی گزشتہ روز تک رجسٹری نہیں کی عوام بے یار […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے کی بحالی کے بعد کے ایم سی نے کے ڈی اے کے افسران و ملازمین کی تنخواہوں کو یقینی نہیں بنایا۔ کے ڈی اے کے افسران کو مارچ کی تنخواہ نہ مل سکی جبکہ چارچڈ پارکنگ میں 5 بار معطل ہونے والے سنیئر ڈائریکٹر اختر شیخ نے چارج سنبھال […]