کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی میں گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں تاحال جاری، ڈی ایم سیز میں 4اپریل کی سرکاری تعطیل کے دوران ہونے والی بھرتیوں کی 7اپریل کو جوائنگ لے لی گئی۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ذرائع کے مطابق کے ایم سی میں 28اگست2015ء کو وزیر اعلیٰ سندھ کے ایک حکم کے بعد کنٹریکٹ ملازمین، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 85 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوادی۔ نجکاری کمیشن کے مطابق یہ سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کے فیصلے کی روشنی میں تیار کرکے بھجوائی گئی ہے۔ ای سی سی نے اسٹیل ملز […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ شاہدائو میں دوست کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کیخلاف پہاڑ پور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ شاہدائومیںدوست کی شادی میںخوشی کے موقع پرہوائی فائرنگ کرنے والے مختیارحسین ولدغلام سرورکیخلاف پہاڑپور پولیس نے چارہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) تین ماہ سے تنخواہوں سے عدم ادائیگی کیخلاف ضلع ناظم سیکرٹریٹ کے ملازمین کااحتجاج ‘تالہ بندی ونعرے بازی’مہنگائی کے اس دورمیںغریب ملازمین کوفوری طورپرتنخواہوںکی ادائیگی کی جائے۔شرکائ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ناظم سیکرٹریٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے کلاس فور’جونیئروسینئرکلرکس اورآفس اسسٹنٹ ودیگرملازمین نے تین ماہ سے تنخواہوںکی عدم ادائیگی کیخلاف […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) گومل یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار سردار عبداللہ خان سدوزئی کے بیٹے سردار محمدعلی خان سدوزئی کی شادی کی تقریب گڑھی سدوزئی میں منعقد ہوئی۔انکی دعوت ولیمہ مقامی شادی لان میںہواجس میںبڑی تعدادمیںسرکاری اہلکاروں’رشتہ داروں’دوستوں وغیرہ نے شرکت کی۔ سدوزئی ویلفیئرآرگنائزیشن کے صدرسردارسعادت نوازخان سدوزئی’سردارعنایت اللہ خان سدوزئی’سردارہدایت اللہ خان […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ میرے آف شورفنڈزمیں کوئی حصص نہیں ہے میں ایک تنخواہ دار وزیراعظم ہوں اور ایک گھر ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے پاناما لیکس کی دستاویزات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا آف شورفنڈزمیں کوئی حصص نہیں ہے، میں تنخواہ دار […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے قیوم اسٹیڈٖیم میں کپتان ناظمین سے خطاب میں خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام کے گن گا رہے تھے کہ تحصیل ناظمین نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے احتجاج شروع کر دیا۔ شور شرابہ ہوا تو پی ٹی آئی چیئرمین جذباتی ہو گئے۔ یہ بھی واضح کر دیا کہ دباؤ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی 2 ماہ کی تنخواہوں کی مد میں 87 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔اسٹیل مل ملازمین کی ماہانہ 48 کروڑ کی تنخواہ کاٹ کر 43.5 کروڑ روپے کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کوملازمین […]
کراچی (جیوڈیسک) چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹیل ملز کے ملازمین کو حکومت کی طرف سے دو ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئی ہیں۔ اسٹیل مل کی بھٹی جلے یا نہ جلے ، سٹیل ملز ملازمین کے گھر کا چولہا ضرور جلنا چاہیے۔ اس مقصد کے لئے وازارت خزانہ نے سٹیل مل ملازمین […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) گلیانہ کے نو احی سرکل ملکہ کا پٹوار خانہ ویران، پٹواری ٹھاٹ باٹھ، کم تنخواہ اور عیش و عشرت ، دیہاتوں میں غریب زمیندار ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے۔ پٹواریوں نے قیمتی دفتر شہر میں سجا لئے ، عوام پریشان ، ڈی سی او گجرات نوٹس لیں۔ تفصیل کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مجموعی ماہانہ تنخواہوں میں 9کروڑ روپے کی کٹوتی کرتے ہوئے 43کروڑ 50لاکھ روپے ماہانہ کے لحاظ سے اکتوبر اور نومبر 2015کی تنخواہوں کے لیے 87کروڑ روپے جاری کرتے ہوئے دسمبر اور اس کے بعد کی تنخواہوں کو افرادی قوت میں کمی سے مشروط کردیا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ہیلتھ الاونس اور ہیلتھ ور کرز کی تنخواہوں کی بندش کیخلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس دوران انہوں نے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) چار ماہ سے تنخواہوں کے منتظر پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان سٹیل ملز ملازمین کے آنسو پونچھنے کی خاطر اقتصادی رابطہ کمیٹی کا جلد اجلاس طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز کے لئے […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح ہسپتال کراچی میں ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری ہے، تین دن میں 15 ہزار مریض علاج کے بغیر واپس چلے گئے، سیکڑوں آپریشن نہ ہوسکے، ہڑتال کے باعث مریض خوار ہو رہے ہیں۔ جناح ہسپتال کراچی کے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ہڑتال تیسرے دن […]
کراچی : پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا، فنڈز نہ ہونے پر پی آئی اے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی جا سکیں، پی آئی اے نے ایف بی آر واجبات ادا نہیں کیے، ذرائع۔
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی ، ملاز مین کا کہنا ہے کہ اگست، ستمبر، اور اکتوبر کی تنخواہیں نہیں ملی ہیں جبکہ نومبر بھی ختم ہورہا ہے۔ ترجمان پاکستان اسٹیل عبدالحفیظ شاہ نے کہا کہ تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائر یکٹرز کا اجلاس اسلام آباد میں انجینئر ایم اے جبار کی زیر صدارت منعقد ہوا،واضح رہے کہ بورڈ کا کوئی چیئرمین نہیں ہے، جبکہ انجینئر ایم اے جبار پربعض ممبران کو تحفظات بھی ہیں۔ پاکستان اسٹیل کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ مختصر اعلامیہ کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے تنخواہوں کی ادائیگی سے انکار کردیا ہے۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے اپنے وسائل بروئے کار لائیں جائیں جن میں تیار […]
کراچی : 3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کے ایم سی کے اساتذہ کا سوک سینٹر کے سامنے احتجاج، عید سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ، مظاہرین نے حسن اسکوئر سے پرانی سبزی منڈی جانے والی سڑک بند کر دی۔
پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے دھرنے کے دوران کی تنخواہیں وزیراعظم رلیف فنڈ میں جمع کرادی، تحریک انصاف کے ارکان کو اگست 2014 سے جون 2015 تک تقریبا 2 کروڑ روپے ملے تھے، تحریک انصاف کے رکن نے اوسطا ساڑھے چار لاکھ روپے عطیہ کئے، ذرائع۔
جھنگ ( بیورورپورٹ ) کتنے افسوس کی بات ہے کہ جس انسانیت کی بقاء کے حصول کی خا طر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے نہ صرف اپنے آپ کی بلکہ اپنے چھ ماہ کے علی اصغر کو قر بان کر دیا تھا آج اسی انسانیت کی تذلیل نہ صرف ہمارے نوے پرسنٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) میٹرو بس کے سیکیورٹی عملے نے کلمہ چوک لاہور میں احتجاج کرتے ہوئے دونوں جانب میٹرو بس کاروٹ بند کر دیا اور حکام کے خلاف نعرہ بازی کی۔ سیکیورٹی عملے کا کہنا تھا کہ انہیں کم از کم اجرت 13ہزار روپے کا قانون ہونے کے باوجود 8 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جا […]
بدین (عمران عباس) جشن آزادی کے موقع پر جہاں پوری پاکستان کی طرح ضلع بدین میں یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا وہاں ضلع کونسل بدین کے ملازمیں پریس کلب کے سامنے گذشتہ 8 ماہ سے تنخواہیں نا ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔ مظاہرے میں شریک ملازمیں کے رہنماؤں وزیر علی […]
ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) بلدیہ ٹنڈوآدم کے 96 نئے ملازمین کی تنخواہیں ڈپٹی کمشنر نے روک دی، ملازمین میں خوف اور جعلی بھرتی ملازمین پریشان، کاروائی سیکریٹری بلدیہ کے حکم پر کی گئی: ڈپٹی کمشنر، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اینڈ ایڈمنسٹریٹر عمر فاروق بلو نے سیکریٹری بلدیہ کے حکم پربلدیہ ٹنڈوآدم کے 96 ملازمین […]