بدین (عمران عباس) تحصیل بدین کے سرکاری محکموں کی تنخواہیں نا ہونے کے خلاف مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کا بدین نیشنل بینک کے سامنے احتجاجی مٖظاہرہ و دھرنا، مختلف محکموں کے ملازمین نے رہنماؤں گل محمد میمن، نیاز عباسی، ستار نہڑیو، عبدالواحد کھٹی کی رہنمائی میں نیشنل بینک کے سسٹم کے خلاف احتجاج کیا۔ […]
بدین (عمران عباس) ڈپٹی کمشنر آفیس اور محکمہ روینیو بدین میں خالی پڑی اسامیوں پر اخباروں میں اشتہار دیئے بغیر، ضلع بدین کی عوام کو آگاہ کیئے بغیر، کیئے گئے انٹرویو اور رشوت کے بدلے سندھ کے دیگر اضلاع کے 63 لوگوں کو اسامیاں فروخت کرنے کا انکشاف، سب کے سب گھر بیٹھ کر تنخواہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے لئے عید پیکج کی مد میں 48 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ خصوصی طور پر بطور چیرمین ای سی سی اسٹیل ملز کے ملازمین کے لئے عید پیکج کی مد میں 48 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ وزارت […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے دو روز میں کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے 60 ہزار ملازمین اور 20 ہزار پینشنرز کے واجبات کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ کے ایم سی ورکرز یونین کے صدر ذوالفقار شاہ نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی دائر کی تھی کہ کے ایم سی اور […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اس کی حکومت میں شخصی آمریت ہے۔ حکمران پاؤں سے لے کر سر تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔ تاجر برادری سے تعلق کا دعویٰ کرنے والے سب سے پہلے تاجر اور تجارت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میٹرو بس کے ڈرائیورز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ہڑتال کر دی، جڑواں شہروں میں بس سروس کئی گھنٹے معطل رہی۔ راولپنڈی میٹرو بس کو شائد کسی کی نظر لگ گئی ، کبھی بارش کے باعث سٹیشنز اور انڈر پاسز پانی سے بھر جاتے ہیں تو کبھی بس ڈرائیور ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری […]
بدین (عمران عباس) میونسپل کمیٹی بدین کے 400سے زائد ملازمیں کو تنخواہیں نا مل سکیں، تنخواہیں نا ملنے کے باعث ملازمین اور ان کے بچے عید کی خوشیوں سے محروم، فاقہ کشی پر مجبور، خبر کے مطابق نیب سندھ کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کے بعد بدین کے بیشتر افسران اپنی آفیسوں […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مارکیٹ کمیٹی فتح پور کو سابق صوبائی وزیر کا جھٹکا، کنگال ہونے پر 7 ماہ سے چھوٹے ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر گھروں میں فاقے۔ تفصیل کے مطابق 2012 میں اس وقت کے صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے مارکیٹ کمیٹی فتح پور کو اپنا سب آفس بنایا […]
قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے غیر حاضر ارکان کو تنخواہیں جاری کر دیں، تحریک انصاف کے ارکان کو مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے ادا کیے گئے ہیں، ہر رکن کو انفرادی طور پر تقریبا 8 لاکھ روپے ادا کیے گئے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے اگلے کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، وہ پی ایف یو جے کی جانب سے بول کے ملازمین کے حق میں کئے جانے والے مظاہرے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسلام آباد پریس کلب میں […]
تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کے قیام کے 68برس بیت گئے لیکن اس ملک میں غریب کی حالت نہیں بدلی،حکمران آتے ہیں ،الیکشن کے دنوں میں سہانے خواب دکھاتے ہیں اور جیتنے کے بعد ہمشیہ کے لئے ہی عوام کو بھول جاتے ہیں،پاکستان میں ایک غریب مزدور کی تنخواہ دس ہزار روپے ہے جو […]
لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ڈاکٹرز نے لاہور کی چار شاہراہوں مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ بند کر کے احتجاج کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے تین سال قبل سروس سڑکچر فراہم کرنے کا اعلان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورنے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور سفری الاؤنس میں اضافے جب کہ سفری واؤچرز اور ایئرٹکٹ دینے کے بجائے نقد رقم دینے کی سفارش کی ہے۔ چیئرمین کمیٹی میاں عبدالمنان کی زیرصدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، سفری الاؤنس، سفری واؤچرز، ایئر ٹکٹ کے امور […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا ایک اور اعزاز مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر سے قبل بلدیہ کورنگی کے مسیحی ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی قبل ازوقت یقینی بنا دیا گیا ۔ایسٹر سے قبل تنخواہ کی ادائیگی پر شاہ فیصل ،لانڈھی اور کورنگی زونز کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔مسیحی ملازمین نے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے جبکہ ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہیں بھی تعمیر کریں گے۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]
تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز ایک بار پھر بہت سے نابینا افراد اکٹھے ہو کر پنجاب اسمبلی کے باہر جمع ہوگئے جہاں پر انہوں نے حکومتی قانون کی ایسی تیسی کرکے اپنا قانون نافذ کردیا ان نابینا افراد کے قانون کے سامنے حکومتی قانون بے بس ہو گیا اسی دوران پنجاب اسمبلی میں عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نابینا مظاہرین دن بھر اپنے حقوق کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے سراپا احتجاج رہے۔ ان کے مطالبے تو منظور نہ ہوئے مگر ایوان نے ممبران اسمبلی کی مراعات اور تنخواہوں میں اضافے کی رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی۔ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مارکیٹ کمیٹی فتح پور کنگال، بچے کُچے عملہ کے چند افراد کو بھی 3 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ ملازمین سخت پریشان، گزر اوقات بہت مشکل ہو گیا۔ حکومت ان پر رحم کرے۔ ملازمین کی اعلیٰ حکام سے استدعا۔ تفصیل کے مطابق مارکیٹ کمیٹی فتح پور جس کی گزشتہ دو […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) لیڈی ہیلتھ ورکرز نے چار ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کر دیا تفصیل کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز نے چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا اورلیڈی ہیلتھ وکرزنے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پولیو مہم کے بائیکاٹ کر دیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مساوی کئے جانے سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزا کا مؤقف ہے کہ خیبرپختونخوا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جناح اسپتال کے ایمپائز ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور او پی ٹی کو بند رکھا گیا۔ ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ جو نشستیں خالی ہیں ان پر بھرتیاں کی جائیں اور پرانے لوگوں کی ترقی کی جائے۔ جناح اسپتال میں او پی ڈ ی بند ہونے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے کراچی کے ملازمین کو بھی دسمبر کی تنخواہوں کے نصف چیک جاری کر دیے جبکہ باقی نصف تنخواہ 18جنوری کو جاری کی جائے گی۔ پی آئی اے کے انتظامی افسرکے مطابق مذکورہ افسر کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ پی آئی اے […]