کراچی سمیت ملک بھر میں آج یوم مزدور منایا جائیگا

کراچی سمیت ملک بھر میں آج یوم مزدور منایا جائیگا

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی آج (جمعرات کو) یوم مزدور منایا جائے گا۔ یہ دن شکاگو کے شہید مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے، یکم مئی کے حوالے سے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور مزدور تنظیموں کے تحت ریلیاں، ورکشاپ، سیمینارز اور جلسے منعقد کیے جائیں […]

.....................................................

دو سال قبل خاصدار فورسز کے تنخواہوں سے 55 لاکھ روپے چوری کا ڈراپ سین

مہمند ایجنسی: دو سال قبل خاصدار فورسز کے تنخواہوں سے 55 لاکھ روپے چوری کا ڈراپ سین ۔بعد ازاں فاٹا سیکرٹریٹ نے ریاض محسود کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنائی۔انکوائری میں دونوں کلرکس بے گناہ ثابت ہونے پر انہیں دوبارہ نوکریوں پر بحال کیا گیا۔زرائع کے مطابق پولیٹکل انتظامیہ نے اپریل 2014 کو پشاور سے […]

.....................................................

سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں

سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دیں۔ وفاقی حکومت نے سندھ میں 22 ہزار سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں جاری کر دیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر روشن بھٹی کے مطابق6 یا7 اپریل […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، اسحاق ڈار

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، لیکن یہ فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، پہلے سے کیسے بتادیں کہ کتنی تنخواہ بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تن خواہوں میں اضافے […]

.....................................................

1.5 ارب ڈالر ہضم اور اسحق ڈار

1.5 ارب ڈالر ہضم اور اسحق ڈار

گزشتہ دِنوں ہماری حکومت کو سعودی عرب سے کسی خوشامد یا کسی خفیہ ڈیل کے باعث ملنے والے 1.5ارب ڈالر کا جو تحفہ ملاہے اِس پر نہ صرف اپوزیشن کی جماعتوں میں چہ میگوئیاں عروج پر ہیں بلکہ مُلک کا ہر شہری بھی اِس مخمصے میں مبتلا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہوجائے اور کہیں […]

.....................................................

ارجنٹائن میں تنخواہوں پر مذاکرات ناکام، اساتذہ کی ہڑتال

ارجنٹائن میں تنخواہوں پر مذاکرات ناکام، اساتذہ کی ہڑتال

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن میں بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا، تنخواہوں میں اضافے پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی پراساتذہ نے ہڑتال کردی۔ دارالحکومت بیونس آئرس میں اساتذہ کی ہڑتال کے باعث کئی اسکول بند پڑے ہیں، اساتذہ یونین کاکہناہے کہ مہنگائی میں ڈبل فگر اضافہ ہوا ہے۔ اور تنخواہوں میں 31 فیصد اضافہ […]

.....................................................

کراچی دھماکے میں شہید ہونیوالے اہلکار کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم تھے

کراچی دھماکے میں شہید ہونیوالے اہلکار کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم تھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں تربیت یافتہ کمانڈوز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ 40 کمانڈوز کا تربیتی کورس دو ماہ پہلے ختم ہو چکا تھا لیکن انہیں کسی کی اجازت کے بغیر وی آئی پی سیکورٹی کورس کے نام پر روک لیا گیا اور ان سے ڈیوٹی لی […]

.....................................................

کیا ھم مسلمان ہیں

ہاں میں اپنے پچھلے کالم میں ذکر کر رہا تھا کہ پی ٹی سی ایل سے لوگ کنکشن لیے کر آگے پانچ سو روپے میں اپنے کسٹمر کو دیئے رہے ہے جبکہ ایک عام شہری پی ٹی سی ایل کو ہر ماہ تقریبا سولہ سو روپے ہر ماہ بل ادا کر رہا ہے۔ ہاں میں […]

.....................................................

ملتان : واسا کے ملازمین کا تنخواہیں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

ملتان : واسا کے ملازمین کا تنخواہیں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں واسا کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا، روڈ بلاک کرنے کے دوران ملازمین نے ایک مسافر وین کے ڈرائیور پر تشدد بھی کیا۔ ملتان میں واسا ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر باغ لانگے خان سے مظاہرہ کیا ،مظاہرین ریلی کی صورت میں […]

.....................................................

ایس آئی سی ملازمین کی تنخواہیں : صوبائی محتسب کا حکم کالعدم قرار

ایس آئی سی ملازمین کی تنخواہیں : صوبائی محتسب کا حکم کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہیں روکنے سے متعلق صوبائی محتسب کا حکم کالعدم قراردے دیا۔ جسٹس مامون الرشید نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ صوبائی محستب نے دو ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا نہ کرنے پر تمام ملازمین کی […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جون، جولائی کی تنخواہیں ادا کر دی گئیں

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جون، جولائی کی تنخواہیں ادا کر دی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب بیل آوٹ پیکیج کی پہلی قسط ملنے کے بعد پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جون اور جولائی کی تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں۔ پاکستان اسٹیل ترجمان کے مطابق ادارے کو جمعے کے روز 2.9 ارب روپے کے بیل آوٹ پیکیج میں سے 1.5 ارب روپے کی پہلی قسط ملی […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، غلام مرتضی جتوئی

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، غلام مرتضی جتوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ بحران کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کو 3 ارب روپے دے دیئے گئے ہیں اور اس کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ پاکستان اسٹیل کی نجکاری 2005 […]

.....................................................

بلوچستان یونیورسٹی : تنخواہوں کی عدم ادائیگی، اساتذہ کا مظاہرہ

بلوچستان یونیورسٹی : تنخواہوں کی عدم ادائیگی، اساتذہ کا مظاہرہ

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور انتظامی بدنظمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھر نا دیا، بلوچستان یونیورسٹی ایکشن کمیٹی، یونیورسٹی ٹیچرز، آفیسرز اور ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا گیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز […]

.....................................................

گوجرانوالہ: تنخواہیں نہ ملنے پر پیرا میڈیکل سٹاف کا مظاہرہ

گوجرانوالہ: تنخواہیں نہ ملنے پر پیرا میڈیکل سٹاف کا مظاہرہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف ڈسٹرکٹ ہسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے مظاہرہ کیا۔ ڈسٹر کٹ ہسپتال میں تعینات پیرا میڈیکل سٹاف نے میڈیکل کالج میں تنخواہیں نہ ملنے پر مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ اس دوران اکانٹ آفیسر ذوالفقار اور بجٹ آفیسر […]

.....................................................

ٹی ایم اے کھاریاں نے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے بجائے ٹھیکیداروں کو 66 لاکھ کی ادائیگی کر دی

لالہ موسی : ٹی ایم اے کھاریاں نے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے بجائے ٹھیکیداروں کو66لاکھ کی ادائیگی کر دی۔ ٹی ایم اے کے اکائونٹ سے پیسے ختم ہوگئے۔اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ٹی ایم اے کھاریاں کے اکائونٹ میں جو 66 لاکھ پڑے تھے وہ انہوں نے ٹی ایم اے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کے مزدورو ں کو ایک ماہ کی تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

پاکستان اسٹیل کے مزدورو ں کو ایک ماہ کی تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈھائی ماہ کی تنخواہ کے منتظر مزدوروں کو پاکستان اسٹیل نے ایک ماہ کی اجرت دینے کا فیصلہ کر لیا، ادارے کے افسران کو وعدے پر ہی ٹرخا دیا گیا ہے۔ فیصلے سے پاکستان اسٹیل کے 10 ہزار مزدوروں کو عید سے قبل ایک ماہ کی تنخواہ مل سکے گی۔ اسٹیل ملز کے […]

.....................................................

بلدیہ ملازمین کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کی جائیں، سندھ ہائی کورٹ

بلدیہ ملازمین کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کی جائیں، سندھ ہائی کورٹ

سندھ (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمی کراچی کو ملازمین کی چار ماہ کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ سکھر میں تعلقہ میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ملازمین بھی دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ عیدکی آمد آمد اور بلدیہ کیملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔ تنخواہوں کے حصول کے لئے […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اضافے کا نوٹی فی کیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فی کیشن کے مطابق یہ اضافہ ایڈہاک ریلیف ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کیلئے نئے مالی سال کے بجٹ میں 274 […]

.....................................................

کراچی : تنخواہیں نہ ملنے پر اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

کراچی : تنخواہیں نہ ملنے پر اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر تنخواہیں نہ ملنے پر اساتذہ نے احتجاج کیا، ایک ٹیچر نے خود سوزی کی کوشش بھی کی۔ پیپلز پارٹی کے سابقہ دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں چار ہزار افراد کو گریڈ چودہ میں بطور اساتذہ ملازمتیں دی گئی تھیں۔ ان ملازمین کو گزشتہ گیارہ ماہ سے […]

.....................................................

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور(جیوڈیسک) میں ینگ ڈاکٹرز تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ھسپتال میں کام بند کردیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہیں۔ لاہور میں شیخ زید ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ھسپتال میں کام بند کردیا۔ اٹہتر […]

.....................................................

سکھر: تنخواہ نہ ملنے پر پستہ قد شخص کا انوکھا احتجاج

سکھر: تنخواہ نہ ملنے پر پستہ قد شخص کا انوکھا احتجاج

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے علاقے شمس آباد کے رہا ئشی پستہ قد عبد الر شید بلڑونے تنخوا ہوں کی عدم فرا ہمی کے خلاف گا نا گا کر احتجاج ریکارڈ کرا یا احتجاج کر تے ہو ئے اسکا کہنا تھا کہ وہ کمشنر آفس سکھر میں گزشتہ چا رسال سے نا ئب قاصد کے فرا […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا مزدورں کی تنخواہ 10 ہزار روپے کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا مزدورں کی تنخواہ 10 ہزار روپے کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے مزدورں کی کم سے کم تنخواہ دس ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے بجٹ سیشن میں مزدوروں کی کم از کم اجرت بڑھانے کا اعلان کیا۔جس کے مطابق مزدور کی کم از کم اجرت آٹھ سے دس ہزار روپے ہو جائے گی۔ […]

.....................................................

سندھ : 617 ارب سے زائد کا بجٹ، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ملیں گی

سندھ : 617 ارب سے زائد کا بجٹ، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ملیں گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ حکومت نے چھ سو سترہ ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔ تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ کم سے کم پنشن پانچ ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ 20 ہزار پولیس اہلکار بھرتی کرنے اور ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار دینے کا اعلان کیا گیا ہے […]

.....................................................

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں : وفاقی ملازمین

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں : وفاقی ملازمین

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ملازمین کی نمائندہ تنظیموں نے تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ مسترد کر دیا ہے۔ اسلام آباد آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کونسل کے صدر محمد حسین طاہر کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ قبول نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں کم از کم […]

.....................................................