اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے بنائی گئی وزارت خزانہ کی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، کمیٹی کی سفارشات پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں تشکیل دی گئی، کمیٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جس سے غریبوں پر قرض کا بوجھ پڑے، 90 فیصد سرکاری ملازمین صوبوں میں کام کرتے ہیں، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں صوبوں نے بڑھانی ہیں ،اسحاق ڈار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین نے 4ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی کے خلاف سندھ سیکٹریٹ اور سندھ اسمبلی کے اطراف رات گئے احتجاجا کچرے کے ڈھیر لگا دیئے۔ بلدیہ عظمی کراچی کے ملازمین کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں سے جمع کئے گئے کچرے کے ڈھیر کو گاڑیوں میں بھر کر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اور پینشن میں 15 فی صد اضافے کا امکان ہے ، وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں نئی تجاویز تیار کرلی ہیں۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں7.5 فی صد اضافے کی دستاویز تیار کی تھی۔ نئی تجویز کے مطابق سرکاری […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں پندرہ فیصد جب کہ پینشن میں بیس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی بجٹ کاحجم چونتیس کھرب روپے ہونے کا امکان ہے, وزارت خزانہ کے زرائع کے مطابق مالی سال دوہزار تیرہ چودہ کے و فاقی بجٹ کا حجم چونیتیس کھرب تک ہونے کا امکان ہے ۔ […]
حیدرآباد(جیوڈیسک) حیدرآباد میں واسا کے ملازمین نے پانچ ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے گندے پانی کے ٹینک میں چھلانگیں لگا دیں۔ملازمین کا کہنا ہے کہ گھر میں فاقہ کشی نے اس حد تکجانے پر مجبور کیا ہے۔واسا کے ملازمین نے حیدرآباد میں انوکھا احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)نرسوں کا تنخواہوں اضافے اوردیگر مطالبات کے حق میں چھٹے روز بھی احتجاج جاری رہا۔پاکستان نرسز فیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام چھٹے روز نرسوں کے مطالبات کے حق میں سول ہسپتال کے نرسنگ کالج کے بارہر احتجاجی کیمپ لگایا۔ جس میں مختلف ہسپتالوں سے آئی ہوئی نرسوں نے شرکت کی۔ نرسوں کاکہناہے کہ ڈیڑھ سال […]
پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا، تنخواہوں میں پینتالیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ میں گروپ ایک […]
(این آئی پی) لاہورنے بھی ایک خبر اس سلسلے میں بریک کی تھی کہ وفاقی حکومت آئندہ عام انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے یکم جنوری 2013ء سے پے اسکیلز پر نظر ثانی کرکے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اصولی فیصلی کر چکی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین گزشتہ 6 ماہ کی تنخواہوں سے محروم نوبت فاقوں تک جا پہنچی حکومت فی الفور تنخواہوں کی ادائیگی کرے ملازمین کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق محکمہ آب پاشی بھمبر کے ملازمین کو 6ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی جس پر ملازمین کی گزر اوقات معقول تنخواہ […]
دوہری شہریت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک نے نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صادق و امین نہ ہونے کا فیصلہ مجھے سنے بغیر دیا گیا۔ نظر ثانی کی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ شہری ایکٹ 1951 کے تحت دوہری شہریت رکھنے کی اجازت […]
گجرات (جی پی آئی)استاد قوم کا معمار ہوتا ہے ، اور طلباء کی بہترتربیت کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیتا ہے ، کچھ وجوہات کی بناء پر ایجوکیٹر زکو تنخواہیں وقت پر مہیا نہیں کی جا سکیں اور انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں گجرات میں نئے بھرتی ہونے والے تمام ایجوکیٹرز کو تنخواہیں مہیا […]
گجرات (جی پی آئی) عید سر پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے سے عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں رواں مہینے کی 20-19کو عید متوقع ہے ، جس میں قریباًچھ دن باقی رہ گئے ہیں ، چھوٹے گریڈز کے ملازمین حکومت سے آس لگائے بیٹھے ہیں کہ عید کی تنخواہ مل جائے تو اپنے […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی نے NA-118 کے علاقہ شاہدرہ ٹائون میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ آٹے میں نمک کے برابر ہے۔حکومت کو شرم آنی چاہئے کہ اتنی مہنگائی کے دور میں معمولی سا اضافہ کر کے عوام کا دل بہلانے کی […]