اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں تقریبا ً100 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ارکان اس وقت الاؤنسز سمیت 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں، جسے بڑھا کر 83 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ارکان کی بنیادی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے اعلیٰ عدالتوں کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10 فیصدا ضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی حکومت نے یکم […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے بقایاجات تنخواہیں نہ ملنے پر صوبائی کورڈینیٹر جے رام کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں شریک لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کی حمایت میں نعرے بازی کررہی تھیں۔ اس موقع پر دھرنے میں شریک لیڈی […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں خودکش حملے کے نتیجے میں 33 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 55 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ مدائن کے علاقے میں ہوا، حکومت کے حامی جنگجو تنخواہ لینے کیلئے بینک کے باہر قطار بنائے کھڑے تھے کہ حملہ آور نے قریب پہنچ کر خود کو دھماکے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے بلدیہ کورنگی میں اپنی خدمات انجام دینے والے مسیحی ملازمین کوکرسمس سے قبل پیشگی تنخواہ کی ادائیگی کا اعلان کرتے ہوئے شاہ فیصل، کورنگی اور لانڈھی زون کو تنخواہ کی ادائیگی کے لئے تیاریوں اور 25 دسمبرسے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنا نے کی ہدایت […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے تمام اداروں خصوصاً بلدیاتی اداروں میں خدمات انجام دینے والے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہ کی پیشگی آدائیگی یقینی بنا نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ کرسمس کے موقع پر حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مسیحی عوام کو محفوظ ماحول […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں متعدد پولیس افسروں نے تنخواہیں نہ ملنے کی صورت میں وفاقی حکومت کو طالبان میں شامل ہونے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس کی جانب سے ہتھیار طالبان کو بیچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبے لوگار، غزنی اور واردک سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے ہتھیار طالبان […]
کابل (جیوڈیسک) صوبے لوگار، غزنی اور واردک سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے ہتھیار طالبان کو بیچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ لوگار صوبے کے سربراہ سمیت غزنی میں متعدد پولیس افسروں نے تنخواہیں نہ ملنے کی صورت میں وفاقی حکومت کو طالبان میں شامل ہونے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب افغان وزارت […]
بوسٹن (جیوڈیسک) امریکی بزنس اسکول کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی کمپنیوں کے سی ای او، عام ملازمین کی بہ نسبت ساڑھے تین سو گنا زیادہ کماتے ہیں۔ ہارورڈ بزنس اسکول کی حالیہ تحقیق کے مطابق امریکی شہریوں کا خیال ہے۔ کہ ایک کمپنی کا سی ای او کمپنی کے عام ملازم کے […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں تنخواہ نہ ملنے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے دھرنا دیدیا۔ شیخوپورہ میں محکمہ صحت کی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ضلع کونسل ہال سے ڈی سی او آفس تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم کراچی میں بھرتی ہونے کے 2 برس بعد بھی تنخواہ نہ ملنے کے خلاف سیکڑوں خواتین و مرد اساتذہ اور غیر تدریسی عملے نے بدھ کو بلاول ہاؤس کے قریب مطالبات کی منظوری تک دھرنا دے دیا، پولیس نے دھرنے کے شرکا کو روکنے کے لیے بلاول ہاؤس کے اطراف کنٹینر […]
جب 14 اگست 1947 ء کو پاکستان ایک آزاد ملک کی حیثیت سے معرض ِ وجود میں آیاپاکستان کی آزادی کوئی ایک دو دن یا مہینوں کی کا وشوں کا نتیجہ نہیں بلکہ مسلسل سالوں کے جذبے کی وجہ سے آج ہم پاکستانی کہلانے کے قابل ہوئے ہیں۔ ہمارے بزرگوں نے سینکڑوں نہیں بلکہ لاکھوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کی جانب سے شمالی وزیرستان کے متاثرین کو ہر ممکن امداد بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق خشک راشن، خوراک اور دیگر ضروریات زندگی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاکستان نیوی کے آفیسرز‘ سی پی اوز‘ سیلرز اور سویلینز نے ہمدردی اور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کو ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے قبائلی بھائیوں کو 30 دن کا راشن بھی دیا جائے گا۔
پاک فوج نے اپنی ایک دن کی تنخواہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والے افراد کو دینے کا اعلان کر دیا، پاک فوج وزیرستان کے قبائلی بھائیوں کو 30 دن کا راشن بھی دے گی۔
لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر سہیل چوہدری نے فرائض میں غفلت ، لاپرواہی، غیر حاضری اور محکمانہ قواعد و ضوبط کی پابندی نہ کرنے پر ایک ٹریفک انسپکٹر کی انکریمنٹ روک دی۔ جبکہ 25 ٹریفک وارڈنز کو تنخواہ قرق کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر محکمانہ سزائیں دیں۔ سی ٹی اونے اپنے آفس میں اردلی روم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایک سال کی تنخواہ سندھ میں تعلیم کے لئے کام کرنے والے فلاحی ادارے کو عطیہ کردی۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملک اور بالخصوص چھوٹے۔ اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے اپنی ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیریں درجے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ اس معاملے پر غور کیلیے چیئرمین نجم سیٹھی کی ہدایت پر تشکیل دی جانے والی کمیٹی میں پرنسپل ایڈوائزر ظہیر عباس، منیجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ اور ڈائریکٹر ایچ آر و ایڈمنسٹریشن بریگیڈیئر (ر) ساجد حمید تھے۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہیں، اگر 2013 کے انتخابات میں دھاندلی نہ ہوئی ہوتی تو عمران خان آج وزیر اعظم ہوتے۔ پشاور میں ینگ ڈاکٹرز نائٹ سے خطاب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا کر گریڈ 22 کے آفیسر کے برابر کرنے پر اتفاق کیا ہے، اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ پیر کے روز اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں اجلاس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کہا ہے کہ سرکاری افسران کی تنخواہیں چوکیداروں کے برابر کر دی جائیں تو انھیں بھی مشکلات کا احساس ہو جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں چوکیداروں کی ماہانہ تنخواہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس عابد عزیز شیخ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹیل ملز کے ملازمین کو فروری اور مارچ کی تنخواہ 15 مئی کو ملنے کی توقع ہے۔ 25 اپریل کو اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز کے لیے 18.5 ارب روپے کا مالیاتی پیکیج منظور کیا تھا اور اس مد میں تقریباً 5 ارب روپے کی پہلی […]
کراچی (جیوڈیسک) تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹیل ملز کے ملازمین کو فروری اور مارچ کی تنخواہ 15 مئی کو ملنے کی توقع ہے۔ 25 اپریل کو اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز کے لیے 18.5 ارب روپے کا مالیاتی پیکیج منظور کیا تھا اور اس مد میں تقریباً 5 ارب روپے کی پہلی […]