کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین 4 ماہ کی تنخواہ سے محروم ہیں اور اکثر ملازمین کے گھروں میں فاقہ تک کی نوبت آگئی ہے۔ ادارے کے ملازمین کو دسمبر تا مارچ کی تنخواہیں تاحال نہیں مل سکی ہیں جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی کا وعدہ […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب حکومت بڑھتی ہوئی مہنگائی اورعام اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے پیش نظر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرتے ہوئے ان کے جائز مسائل حل کرے سکیل نمبرایک تا سکیل نمبرسولہ کے تمام ملازمین کی تنخواہ میں مہنگائی کے پیش نظر دوسو فیصد اضافہ اور تمام ملازمین کو موبلٹی […]
بجٹ میں صنعتی مزدور کی کم از کم تنخواہ 9 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کا فائدہ صرف 5 سے 10 فیصد مزدوروں کو ہوگا کیونکہ صنعتوں کے 90 فیصد مزدور سرکاری اداروں کے پاس رجسٹرڈ ہی نہیں۔ حکومت صرف اعلان کرتی ہے عمل نہیں ہوتا۔ تنخواہ میں ایک ہزار روپے اضافے سے […]
لاہور کے جناح ہسپتال میں کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث خاتوں سینٹری ورکر صدمے سے جاں بحق ہوگئی جناح ہسپتال میں زبیدہ بی بی گزشتہ کئی سال سے بطور سینیٹری ورکر ملازمت کررہی تھی،مگر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے زبیدہ کو تنخواہ نہیں دی جارہی تھی۔ ہسپتال ملازمین […]
اسلام آباد : (جیو ڈییسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دینے کیلئے آئندہ مالی سال کے دوران تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کیا۔ انہوں نے سرکاری ملازمین اور […]
سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں ساٹھ اور وزرا مشیروں، معاون خصوصی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں چالیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق جولائی دو […]