جاپان میں آئی فون 10 فروخت کیلئے پیش

جاپان میں آئی فون 10 فروخت کیلئے پیش

لاہور (جیوڈیسک) امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون 10، جاپان میں فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ نئے متعارف کیے گئے آئی فون 10 کی قیمت 189،990 ہے۔ لانچنگ کی خبر سنتے ہی ایپل اسٹور کے باہر لوگوں نے رات سے ہی ڈیرے ڈال دیئے اور جونہی سٹور کھلنے کا وقت […]

.....................................................

شریف خاندان کی اہلی سٹیل کی فروخت، دبئی سے تصدیق شدہ ایگریمنٹ منظر عام پر

شریف خاندان کی اہلی سٹیل کی فروخت، دبئی سے تصدیق شدہ ایگریمنٹ منظر عام پر

اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کی جانب سے اہلی سٹیل کی فروخت کے حوالے سے دبئی سے تصدیق شدہ ایگریمنٹ منظر عام پر آ گیا ہے جس کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق شریف خاندان نے اہلی سٹیل مل میں اپنے 25 فیصد شیئر 14 اپریل 1980ء کو فروخت […]

.....................................................

جیولرز کے لیے کوئی قانون ہے یا قانون اندھا ہوتا ہے

جیولرز کے لیے کوئی قانون ہے یا قانون اندھا ہوتا ہے

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر ہمارا المیہ ہے کہ جب جب ہمیں کسی نے راستہ دکھانے کی کوشش کی ہم نے اسی کو اپنے ظرف اور سوچ کے مطابق مختلف القابات سے نواز کر اپنا حق ادا کیا ۔کسی چھوٹے یا بڑے شہر میں اپنی سوشل خدمات سرانجام دینے والا جرنلسٹ ہو یا تجزیہ […]

.....................................................

گدھے اور آستین کے سانپ

گدھے اور آستین کے سانپ

تحریر : عبدالجبار خان میڈیا میں کچھ عرصے سے گدھوں کی خبریں گردش میں ہیں کبھی گدھا اور قصائی تو کہیں گدھوں کا گوشت اور ان کی کھال تو کبھی گدھوں پر سرمایہ کاری کے متعلق اب کچھ مہینے پہلے کی بات ہے ہمارے دوست ملک چین کے سرمایہ کاروں نے ہمارے گدھوں کو خریدنے […]

.....................................................

کسانوں کو گندم کی فروختگی میں زبردست نقصان

کسانوں کو گندم کی فروختگی میں زبردست نقصان

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سرکاری بے حسی خصوصاً پنجاب حکومت کی لاپرواہیوں سے سنہرے خوشوں والی گندم کی بوائی کرنے والا کسان خون کے آنسو رو رہا ہے اسے مڈل مین یعنی درمیان میں موجود سود خور سرمایہ دار اور آڑھتی صاحبان دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیںاور اسے گندم کی فروختگی پر […]

.....................................................

ایتھیوپیا: کچرے کا ڈھیر سرکنے سے کم ازکم 46 افراد ہلاک

ایتھیوپیا: کچرے کا ڈھیر سرکنے سے کم ازکم 46 افراد ہلاک

ایتھیوپیا (جیوڈیسک) ایتھیوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا کے قریب کچرے کے ایک بڑے ڈھیر کے سرکنے سے اس کی زد میں آ کر کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اتوار کو پیش آنے والے اس واقعے میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے جو یا تو اس ڈھیر کے […]

.....................................................

پولٹری مافیا بے لگام ، گوشت 300 روپے کلو سے زائد پر فروخت

پولٹری مافیا بے لگام ، گوشت 300 روپے کلو سے زائد پر فروخت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف اضلاع میں رانی کھیت کی بیماری سے مرغیوں اور مورو کی ہلاکت کے انکشاف کے بعد کراچی کے پولٹری فارمرز بے لگام ہوگئے۔ فارمرز نے کسی متوقع نقصان سے بچنے کی خاطر مرغی اور اس کے گوشت کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے […]

.....................................................

چارسدہ حملہ : سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی قابل تعریف ہے : قمر جاوید باجوہ

چارسدہ حملہ : سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی قابل تعریف ہے : قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چارسدہ میں ہونے والے حملے میں سکیورٹی فورسز نے جس انداز سے کارروائی کر کے عوام کی جانیں بچائی ہیں اس پر یہ قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک سے دشمنوں اور دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کئے بغیر چین […]

.....................................................

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آسان قرضوں، ٹیکسوں میں کمی، کھاد پر سبسیڈی اور دیگر مراعات کے باعث کسان اچھی فصل کے حصول کے لئے جم کر ٹریکٹرز کی خریداری کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 8 سال کے بعد پہلی […]

.....................................................

خانیوال کی خبریں 27/1/2017

خانیوال کی خبریں 27/1/2017

خانیوال (راشد ملک سے) گلی محلوں میں شہریوں کو مختلف قسم کے انعامی لالچ دے کر انرجی سیور فروخت کرنے والے نوسربازوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ، پولیس سمیت ضلعی انتظامیہ خاموش ، گزشتہ ایک ایک نوسرباز عوام کے ہتھے چڑھنے کے بعد اپنے ساتھیوں کی مدد سے فرار ہونے […]

.....................................................

زہریلے دودھ کی فروخت سے اموات میں اضافہ ہو گیا، عالم علی

زہریلے دودھ کی فروخت سے اموات میں اضافہ ہو گیا، عالم علی

کراچی : زہریلے دودھ کی فروخت کے باعث شہریوں کی اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔FIRوزیر خوراک اور سندھ اسمبلی کے ذمہ داروں کے خلاف درج کی جائے، کیونکہ 18 ترمیم کے بعد فوڈ اتھارٹی قائم کرنا حکومت سندھ کی ذمہ داری تھی۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے […]

.....................................................

پولیس نے چوری میں مطلوب شخص کو گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا

پولیس نے چوری میں مطلوب شخص کو گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پولیس نے چوری میں مطلوب شخص کو گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی سرا ئے عالمگیر ورثا کو یقین دیہانی کروائی کہ ہم واقع کے ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کریں گئے۔ تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھوری میں مقامی […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ : ڈالر کی قدر میں اضافہ

اوپن مارکیٹ : ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں سال نو کے پہلے کاروباری روز روپے کی قدر گھٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 108.20 روپے اور فروخت 108.40 روپے پر جا پہنچی۔ رپورٹ کے مطابق یورو […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 25/12/2016

پیرمحل کی خبریں 25/12/2016

پیرمحل (نامہ نگار) جعلی جوس فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ محمد نجیب کی ہدایا ت پر محمد اسحاق شاہ فوڈ انسپکٹر نے ارباب جنرل سٹور اروتی کو چیک کیا دوران چیکنگ Like Pure مینگو جوس کا نمونہ برائے تجزیہ لیبارٹری بھجوایا […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 24/12/2016

پیرمحل کی خبریں 24/12/2016

پیرمحل (نامہ نگار) جعلی جوس فروخت کرنے پر دکاندا رکے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ محمد نجیب کی ہدایا ت پر محمد اسحاق شاہ فوڈ انسپکٹر نے ارباب جنرل سٹور اروتی کو چیک کیا دوران چیکنگ Like Pureمینگو جوس کا نمونہ برائے تجزیہ لیبارٹری بھجوایا جو […]

.....................................................

تعلیمی اداروں کے قریب سگریٹ، حقہ اور شیشہ وغیرہ جیسی نشہ آور اشیاء کے استعمال اور خرید و فروخت پر پابندی

تعلیمی اداروں کے قریب سگریٹ، حقہ اور شیشہ وغیرہ جیسی نشہ آور اشیاء کے استعمال اور خرید و فروخت پر پابندی

شیخوپورہ (حامد قاضی سے) نشہ آور اشیاء کے استعمال اور اس کے نقصانات کو سامنے رکھتے ہوئے بچائو کے لئے حکومتی اقدامات کو قانونی شکل دے دی گئی ۔ تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں سگریٹ، حقہ اور شیشہ وغیرہ جیسی نشہ آور اشیاء کے استعمال اور خرید و فروخت پر مکمل پابندی لگانے […]

.....................................................

پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد

پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ، سبکدوش ہونے والے سپہ سالار راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو روایتی کمانڈ کین پیش کی۔ تبدیلی کمان کی تقریب جی ایچ کیو ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئی ، سبکدوش ہونے والے سپہ سالار راحیل شریف نے جنرل […]

.....................................................

ناانصافی، آخر کیوں؟؟؟؟

ناانصافی، آخر کیوں؟؟؟؟

تحریر : معاویہ جاوید آرائیں راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے دوسرے بڑے شہر نارہ اور اس کے گردونواح کے لوگ آج کے اس جدید دور میں بھی خستہ حال زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔یہاں کے مکینوں کے بہت سے مسائل ہیں جن میں سے سب سے بڑا مسلئہ صحت کے حوالے سے ہے،بنیادی […]

.....................................................

نجکاری یا غداری

نجکاری یا غداری

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پرانے لوگ اپنی زمینیں نہیں بیچا کرتے تھے کہ وہ دھرتی ماں کو فروخت کر ڈالنا گناہ قرار دیتے تھے۔شاید اب دھرتی ماں نہیں رہی یا اولاد کو پیارے پاکستان سے وہ محبت نہیں رہی۔ سرکاری محکمہ جات، سرکاری املاک، اداروں صنعتوں کو تیزی سے حکمران نجکاری کے مرحلوں […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 10/11/2016

پیرمحل کی خبریں 10/11/2016

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ہدایات پر چیف آفیسر پیرمحل کا ہیلتھ انسپکٹر اور نائب تحصیلدار کا فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف آپریشن ایک کباڑیہ سمیت چار دکانداروں کو ہزار وں روپے جرمانہ تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی […]

.....................................................

اخبار اور کتاب پڑھ کر سنانے والی جدید عینک

اخبار اور کتاب پڑھ کر سنانے والی جدید عینک

دنیا میں لاکھوں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے اور اس سے بھی زیادہ تعداد ان پڑھ لوگوں کی ہے لیکن اب ان کے لیے ایک بولنے والی عینک بنائی گئی ہے جو اخبار سے لے کر کتاب تک پڑھ کر سناتی ہے۔ اس جدید عینک کو […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 2/11/2016

جھنگ کی خبریں 2/11/2016

جھنگ (تحصیل رپورٹر) شہری کی جانب سے شکایت پر پنجاب انفارمیشن کمیشن نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو 11 نومبر کو طلب کر لیا۔جھنگ کے رہائشی محمد منظور انورکی جانب سے مورخہ 18 جنوری 2016 کو چیئرمین بورڈ آف ریونیو پنجاب کوایک درخواست ارسال کی گئی تھی جس میںسیٹلائٹ ٹائون جھنگ سے ملحقہ […]

.....................................................

احمد راجو کے مکینوں کے پلاٹ پر قبضے کے خلاف متاثرہ لوگوں کے ساتھ علامتی بھوک ہڑتال

احمد راجو کے مکینوں کے پلاٹ پر قبضے کے خلاف متاثرہ لوگوں کے ساتھ علامتی بھوک ہڑتال

بدین (عمران عباس) پاکستان فشر فوک فورم کے رہنماﺅں کی جانب سے احمد راجو کے مکینوں کے پلاٹ پر قبضے کے خلاف متاثرہ لوگوں کے ساتھ علامتی بھوک ہڑتال، بااثر افراد نے اسلحہ بردار لوگوں کی مدد سے ہمارے پلاٹوں پر قبضہ کر لیا ہے، قبضہ خالی کرواکر ہمیں تحفظ دیا جائے۔ بدین پریس کلب […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 29/10/2016

پیرمحل کی خبریں 29/10/2016

پیرمحل (نامہ نگار) گیس ری فلنگ کر کے فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اصغر علی Si نے مخبر کی اطلاع پر سی پلاٹ خانجوان میں چھاپہ مارا تو محمد گلزار اپنی دکان بستی خانجوان سی پلاٹ میں گیس ری فلنگ کرنے میں مصروف ہے جو انسانی جانوں کے لیے […]

.....................................................