جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے ہدایت کی ہے کہپرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور دیگر ضلعی افسران مقرر کردہ قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اس ضمن میں گراں فروشوں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ […]
راولپنڈی /اسلام آباد : محکمہ تعلیم ضلع راولپنڈی میں اشتہار میں دیے گئے قواعد وضوابط سے ہٹ کر خالی اسامیاں پرکرنے کی تیاریاں،ضلع بھرکی تمام تحصیلوں کے گرلز اور بوائز سکولوں میںنائب قاصد کی سینکڑوں اسامیوں پر انٹرویوکے باوجود انڈر میٹرک امیدواروں کی درخواستیں مستردکر دی گئیں۔ ریکروٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ڈی سی اور راولپنڈی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان نے اپنا آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز فروخت کے لیے پیش کیے، جن کےبارے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ان کی فروخت بہت کامیاب رہی۔ 2013 میں وزیر اعظم نوازشریف کی حکومت نے ادائیگیوں کو […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنجاب حکومت زراعت کے فروغ اور زرعی پیدوار میں اضافہ کیلئے ہر کپاس والے گائوں میں مفت ہالوکون نوزل اور کماد والے گائوں میں پچاس فیصد سبسڈی پر کماد کاٹنے والے چاقو تقسیم کر رہی ہے کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ محکمہ کی جانب سے ان سہولیات سے بھرپور استفادہ حاصل کریں۔یہ […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم کی بے پناہ حمد وثناء اور تاجدار انبیا فخر کائنات جناب محمد مصطفی کریم کی ذات پاک پر کروڑوں درودوسلام کے بعد حسب وعدہ اپنے اس مضمون کو اختتام کی طرف لے کر چلتے ہیں بات چل رہی تھی کالونی مافیا کی جس میں اکثریت اس طبقہ کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد نامنظور کر دی جس میں سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے کہا گیا تھا، جس سے کچھ ہی گھنٹے قبل ایوان میں متنازع مباحثہ جاری رہا، جس میں سعودی عرب کے خلاف سخت نکتہ چینی کی گئی، جس دوران قانون سازوں کی جانب سے امریکہ […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری انسانی خوراک کے اصل لوازمات چاول چینی دالیں مرچ مصالحہ جات گندم چنے باجرہ مکئی و غیرہ سبھی تواصولاً محکمہ خوراک کے تحت آتے ہیں اور کبھی چینی چاول دالیں وغیرہ کی محکمہ فوڈ ڈیلنگ کرتا تھا اب فوڈ والے صرف سالانہ گندم خریدتے ہیں اس میں بازار کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹریکٹرز کی فروخت کو ٹاپ گیئرلگ گیا، ایک ماہ کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت 19 فیصد بڑھ گئی۔ کسان پیکیج کے باعث ملک بھر میں زرعی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹریکٹروں کی فروخت بھی زور پکڑ گئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں […]
جنیوا (جیوڈیسک) امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو جنیوا میں ہونے والے آرمز ٹریڈ ٹریٹی کے رکن ممالک کے اجلاس میں سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سعودی عرب یمن میں شیعہ باغیوں کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ امدادی ادارے آکسفیم نے برطانوی وزرا پر ’انکار و […]
چکوال : راجہ یاسر سرفراز گزشتہ روز 1 ماہ کے امریکہ کے نجی دورے سے پاکستان واپس پہنچے آتے ہی ضلع بھر کے تمام عہدہ داورں اور ورکرز کے ساتھ باہمی مشاورت کی اورراولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی احتساب ریلی کو کامیاب بنانے کے لئے تجاویز پر غور کیا اور ایک بڑے جلوس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور خاص طور سے کراچی میں سی این جی ’کلو‘ کے بجائے ’لیٹر‘ میں فروخت کرنے کا تنازع اگلے کچھ دنوں میں مزید الجھتا نظر آ رہا ہے۔ جمعرات کو کراچی کی سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی اس تنازع کے بڑھنے کی جانب واضح اشارہ ہے۔ شہر میں جمعرات کو صبح […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو ایک ارب پندرہ کروڑ ڈالرز مالیت کے 130 ابرامس ٹینکوں اور 20 بکتربند گاڑیوں اور دوسرے فوجی آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ دوسرے ممالک کو امریکی اسلحے کی فروخت کے ذمے دار ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے منگل کے روز ایک […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یقیناآپ بھی میری اِس بات سے متفق ہوں گے کہ ہرزمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اِنسانوں نے پیش آئے حالات اور واقعات کے باعث اپنے جزوقتی فوائد کے خاطر نظریہ ضرورت کے تحت کچھ ایسے قوانین اور ضابطے بنائے جن کا مقصد محض اِنسانوں اور اداروں کی […]
گلیانہ (نامہ نگا ر ) گلیانہ اور گردونواح میں ہوٹلوں پر ناقص کھانے فروخت ہونے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلیانہ اور گردونواح کے ہوٹلوں میں ناقص، غلیض اور مکھیوں مچھروں والے کھانے کی فروخت سر عام جاری ہے۔ ناقص کھانے کھا کر شہری مختلف بیماریوں کا شکا ر ہونے لگ گئے ہیں ۔ جبکہ […]
ازبکستان (جیوڈیسک) ازبکستان کے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ہفتے کے آخر میں چین کے شمالی علاقے ہبئی سے پہلی کارگو ٹرین وسطی ایشیائی ممالک کے لئے روانہ ہوئی۔ توقع ہے کہ یہ کارگو ٹرین شیجیازواگ، تائیووان اور اورمچی سے ہوتی ہوئی ہورگوس کی سرحدی چوکی سے گزر کر قزاقستان اور […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کو فیورٹ نیشن قرار دینے والے عناصر اپنی حرکات پر پاکستان اور کشمیر کے لاکھوں شہداء سے معافی مانگیں، کشمیر میں جوکچھ ہورہا ہے وہ عالمی دہشت گردی ہے، […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے آڑھتیوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگی اور غیر معیاری اشیاء کسی صورت بھی منڈی میں فروخت نہ کی جائے اور کوشش کی جائے کہ روزمرہ کی ضروریات زندگی کی اشیائے کا ریٹ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق ہو۔ […]
تحریر: عفت بھٹی لفظ برائے فروخت؛ ایسے لفظ جو عوام کو جگانے کا سبب بنیں ۔ایسے لفظ جو معاشرے کی سچائی دکھائیں ،ایسے لفظ جن کو زر کا تڑکہ لگائیں تو آپ نام پیدا کر سکتے ہیں ،ایسے لفظ جوآپ کے تو نہیں مگر آپ کے ہو سکتے ہیں۔پہلے آئیے پہلے پائیے ۔اگرچہ انمول ہیں […]
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے خبریں ہیں کہ وہاں کے حکام نے سیاحوں کی سہولت کیلئے ماہ رمضان میں شراب کی فروخت پر عائد پابندیوں کو نرم کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں اس سے پہلے ماہ رمضان میں شراب پینے کیلئے وہاں […]
برلن (جیوڈیسک) امریکہ اور روس کے بعد جرمنی ہتھیاروں کی فروخت کے حوالے سے تیسرے نمبر پر آ گیا۔ بین الاقوامی سطح پر اسلحے کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے اس جریدے جینز ڈیفنس ویکلی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2014 ءمیں جرمنی سے 4.2 ارب یورو کا اسلحہ برآمد کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رمضان کے آغاز پر ہی جہاں دیگر کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں وہیں پانی جیسی بنیادی ضرورت فراہم کرنے والے ٹینکرز مالکان بھی زائد نرخ پر پانی فروخت کر رہے ہیں۔ واٹر بورڈ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگا پانی فروخت کرنے والے ٹینکرز مالکان کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال تک زیرملکیت رہنے والی جائیدادوں کی خرید و فروخت سے حاصل آمدنی پر 10 فیصد فلیٹ ٹیکس عائد کیے جانے کے علاوہ جائیدادوں کی منتقلی پر عائد ٹیکس دوگنا کیے جانیکا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیرخزانہ اسحق ڈار نے 13 ارب روپے کا […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) 6 کنال 12 مرلہ میں 6حصہ دار ہم گلزار حسین ،ممتاز حسین ولد فیض محمد نے بتایا کہ ہمارے پاس گزشتہ دو روز قبل منیر حسین، جہانگیر ،توقیر ،تنویر حسین ولد ولی محمد کھوکھر محسن رضا ء ولد الہیٰ بخش کے گھر کے سامنے ذاتی پلاٹ ایک کنال نو مرلہ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کو ممکنہ پرتشدد احتجاج کے باعث سیل کر دیا گیا جب کہ صدارتی محل کو جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کرسیل کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہزارہ کمیونٹی کی جانب سے بجلی کی سپلائی لائن ہزارہ اکثریتی علاقوں سے نہ لے جانے کے خلاف […]