سرگودھا : ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن

سرگودھا : ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن

سرگودھا : ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، 40 من سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ نہر میں بہا دیا گیا، 9 گوالوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔

.....................................................

عباس پور میں پرائیویٹ ناقص آٹے کی فروخت جاری

عباس پور میں پرائیویٹ ناقص آٹے کی فروخت جاری

عباس پور (نمائندہ خصوصی) عباس پور میں پرائیویٹ ناقص آٹے کی فروخت جاری عوام پیٹ درد کی بیماری میں مبتلا کوئی پرسان حل نہیں تفصیلات کے مطابق عباس پور میں انتہائی ناقص آٹے کی فروخت کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شہریوں نے شکایات کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

ملکہ اور گردونواح میں مرغی کا گوشت کلو کے بجائے لیٹروں میں فروخت ہونے لگا

ملکہ اور گردونواح میں مرغی کا گوشت کلو کے بجائے لیٹروں میں فروخت ہونے لگا

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) ملکہ اور گردونواح میں مرغی کا گوشت کلو کے بجائے لیٹروں میں فروخت ہو نے لگا۔ تفصیلات کے مطابق گلیا نہ ، ملکہ ، سینتھل ، منگلیہ اور آمنہ آبا د میں مرغی کا گو شت 1000گرام کی جگہ 900یا 850گرام میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ریٹ بھی […]

.....................................................

کور کمانڈرز نے ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کی منظوری دے دی

کور کمانڈرز نے ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کی منظوری دے دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک کی اندورونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں فوج کی آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان […]

.....................................................

گلیانہ اور گردونواح میں مرغی کا گوشت کلو کے بجائے لٹروں میں فروخت ہو نے لگا

گلیانہ اور گردونواح میں مرغی کا گوشت کلو کے بجائے لٹروں میں فروخت ہو نے لگا

گلیانہ (نامہ نگار) گلیانہ اور گردونواح میں مرغی کا گوشت کلو کے بجائے لٹروں میں فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق گلیانہ، ملکہ، سینتھل، منگلیہ اور آمنہ آباد میں مرغی کا گوشت 1000 گرام کی جگہ 900 یا 850 گرام میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ریٹ بھی اپنی مرضی سے وصول کیے جا […]

.....................................................

امریکا کے ساتھ ایف 16 طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے، پاکستان

امریکا کے ساتھ ایف 16 طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے مالی امداد روکنے کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ جنگی طیاروں کی فروخت کا معاملہ ابھی زیر بحث ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا […]

.....................................................

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کو کے الیکٹرک کے مالیاتی معاملات کے آڈٹ تک بجلی کی فروخت کا معاہدہ اور ہر قسم کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا […]

.....................................................

ٹمبر مافیا نے 200 ارب روپے کے جنگلات کاٹے ہیں، عمران خان

ٹمبر مافیا نے 200 ارب روپے کے جنگلات کاٹے ہیں، عمران خان

ٹمبر مافیا نے 200 ارب روپے کے جنگلات کاٹے ہیں، عمران خان، جنگل کاٹنے والے آف شور کمپنیاں والوں سے بھی بڑے مجرم ہیں، پیسہ چوری کر کے آف شور کمپنیوں میں لگ جائے تو فنڈز کہاں سے آئیں گے، ہمارے پاس ملک چلانے کیلئے اتنا پیسہ نہیں ہوتا ہے، چھانگا مانگا جنگل سیاستدانوں کی […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 18/4/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 18/4/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگا) رزق حلال عین عبادت ہے دکان دار کم منافع پر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت فروخت کریں ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر سردار بہادر احمد خان سیہڑ،صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ نے گزشتہ روز جوائے سُپر سٹور کاتکبیر چوک میں افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاجر […]

.....................................................

کمپیوٹرز کی فروخت میں جنوری تا مارچ 9.6 فیصد کمی

کمپیوٹرز کی فروخت میں جنوری تا مارچ 9.6 فیصد کمی

سان فرانسسكو (جیوڈیسک) دنیا میں پرسنل کمپیوٹرز کی فروخت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحقیقی فرم گارٹنر کے سروے کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ کے دوران فروخت 9.6 فیصد کمی سے صرف 6 کروڑ 47 لاکھ یونٹس رہ گئی۔ واضح رہے کہ یہ پی سیز کی فروخت میں […]

.....................................................

مالی سال 2016 میں 1 لاکھ 94 ہزار گاڑیاں فروخت

مالی سال 2016 میں 1 لاکھ 94 ہزار گاڑیاں فروخت

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2016 کے نو ماہ کے دوران 1 لاکھ 94 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں ۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال 2016 کے نو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت 21 فیصد اضافے سے 1 لاکھ 94 ہزار رہی ۔ پنجاب ٹیکسی اسکیم کے تحت پاک سوزی کی گاڑیوں […]

.....................................................

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کی خصوصی نمائندے برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت کی گئی جبکہ افغانستان کے سیکیورٹی معاملات بھی زیربحث آئے۔ امریکی خصوصی نمائندے نے پاکستان آرمی کی دہشتگردی کے خلاف […]

.....................................................

چوہے برائے فروخت

چوہے برائے فروخت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر میرتقی میردَس گیارہ سال کے تھے جب اُن کے والد میر متقی نے اُنہیں اپنے پاس بلاکر کہا ”بیکار مباش ،کچھ کیاکر”۔ ہمارے کپتان صاحب نے بھی اسی پر عمل پیراہوتے ہوئے جب یہ دیکھاکہ سونامیے ”ویہلے” ہیںاور آجکل کوئی ”رَولا”بھی نہیں تو اُنہوںنے ہمارے پختون بھائیوںکو یہ پیغام دے […]

.....................................................

بھارتی ریاست بہار میں الکوحل کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد

بھارتی ریاست بہار میں الکوحل کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد

پٹنا (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں الکوحل کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں الکوحل استعمال کرنے اور اس کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بہار کے وزیراعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ 7 اپریل سے ریاست میں الکوحل کے استعمال پر […]

.....................................................

بہار میں شراب کی تیاری اور فروخت پر مکمل پابندی، قانون منظور، موت کی سزا ملے گی

بہار میں شراب کی تیاری اور فروخت پر مکمل پابندی، قانون منظور، موت کی سزا ملے گی

پٹنہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار کی اسمبلی کے ارکان نے شراب کی تیاری اور فروخت پر مکمل پابندی کے قانون کی حمایت میں ووٹ ڈال دئیے جس کے بعد اسمبلی نے اس بل کی متفقہ منظوری دیدی۔ شراب کی تیاری اور فروخت پر ریاست بھر میں مکمل پابندی لگانے کا اعلان ریاستی وزیراعلیٰ نتیش کمار […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور خیبرایجنسی میں آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

گلگت بلتستان اور خیبرایجنسی میں آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے گلگت بلتستان اور خیبرایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا مارے جانے والے دہشتگرد سیاحوں اور پبلک ٹرانسپورٹ حملوں میں ملوث تھے۔ دہشتگردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان […]

.....................................................

زائد قیمتوں پر دودھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

زائد قیمتوں پر دودھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی انتظامیہ کا سرکاری نرخ پر دودھ فروخت نہ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ میں 178 دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے جبکہ 88 دودھ فروشوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔ کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ […]

.....................................................

استعمال شدہ کاروں کی درآمد 8 ماہ میں 35 فیصد بڑھ گئی

استعمال شدہ کاروں کی درآمد 8 ماہ میں 35 فیصد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں استعمال شدہ درآمدی کاروں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مالی سال 14 کے دوران ملک میں استعمال شدہ کاروں کی درآمد 22 ہزار یونٹس ریکارڈ کی گئی جبکہ مالی سال1 5 کے دوران اس میں 10 ہزار آئٹمز کا اضافہ دیکھا گیا۔ کسٹم اپریزمنٹ ساؤتھ کی جانب سے […]

.....................................................

سٹیپ فارورڈ پاکستان کی جانب سے بروز اتوار ’دیوارِ مہربانی‘ کی تقریب کا انعقاد

سٹیپ فارورڈ پاکستان کی جانب سے بروز اتوار ’دیوارِ مہربانی‘ کی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (یاسر رفیق) راولپنڈی کے مشہور بازار صدر میں سٹیپ فارورڈ پاکستان کی جانب سے بروز اتوار ’دیوارِ مہربانی‘ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ’دیوارِ مہربانی‘کا آغاز ایران سے ہوا اور پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی دیوار مہربانی بن رہی ہے ’دیوارِ مہربانی‘ وہ دیوار ہے جہاں شہری عطیہ کردہ کپڑے اور جوتے […]

.....................................................

برطانیہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کا اعلان

برطانیہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کو ہتھیار وں کی فروخت جاری رکھنے اور یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کی حمایت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کو ہتھیار وں کی فروخت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ایک ایرانی اخبار کے مطابق […]

.....................................................

کراچی: مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کراچی: مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کراچی (جیوڈیسک) کمیشنر کراچی سید آصف حیدر شاہ کے مطابق دودھ کی زائد قیمت میں فروخت کے خلاف انتطامیہ کی جانب سے سخت کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں 20 دودھ فروشوں کو گرفتار کر کے ان پر دو لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ […]

.....................................................

لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، ماں عدالت پہنچ گئی

لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، ماں عدالت پہنچ گئی

لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، ماں عدالت پہنچ گئی، امجد نامی شخص نے نوکری کے بہانے بیٹیوں کو اغوا کیا، دبئی میں فروخت کر دیا، رخسانہ بی بی کو بیٹیوں کی فروخت کا علم بیٹیوں کی ویڈیو دیکھ کر ہوا۔

.....................................................

ملک شبیر حسین کے چھوٹے بھائی مشیر حسین ملک طویل علالت کے بعد راولپنڈی میں انتقال کر گئے

ملک شبیر حسین کے چھوٹے بھائی مشیر حسین ملک طویل علالت کے بعد راولپنڈی میں انتقال کر گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کارپٹ مینوفیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی ملک شبیر حسین کے چھوٹے بھائی مشیر حسین ملک طویل علالت کے بعد راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ الرفیق پینٹس کے چیف ایگزیکٹیو مشیر حسین ملک کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم شہر کی معروف شخصیت اور اچھے سماجی […]

.....................................................

کوئٹہ: پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی

کوئٹہ: پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ، شہر میں کل بسنت کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ سے چار بچے زخمی ہوگئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے اعلامیے کے مطابق ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ سازی ، […]

.....................................................