وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ایل پی جی گیس کی قیمتیں روز بروز بڑھنے لگی، 220 سے 240 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی،شہریوں کا حکومت سے ایل پی جی قیمتوں کو کنٹرول ریٹ میں فروخت کرنے کا مطالبہ۔ چند ماہ میں پٹرول کی قیمت کم ہو کر85روپے فی لیٹر تک […]
نارنگ منڈی (جیوڈیسک) نارنگ منڈی میں جعلی کھاد اور زرعی ادویات فروخت کرنے پرایک دکاندار نثار احمد کو گرفتار کر لیا گیا محکمہ زراعت کے مطابق غیر رجسٹرڈ کمپنی کی زرعی ادویات ملنے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ کمپنی کے خلاف بھی باضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی تاکہ تمام ملزموں کو کیفردار تک […]
خوشاب (جیوڈیسک) گدھوں کا گوشت فروخت کیے جانے کے انکشاف پر شہریوں نے احتجاج کیا اور ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ خوشاب کے علاقے سیم نالہ پنڈی روڈ کی قریبی آبادی کی جھاڑیوں سے 4 گدھوں کا گوشت جب کہ 8 گدھے ذبح حالت میں ملے۔ مقامی افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) شوہر نے شادی کے 4 ماہ بعد اپنی اہلیہ کو بھائی کے ساتھ مل کر ایک لاکھ روپے میں فروخت کردیا، شوہر نے بیوی کو فروخت کرنے کیلیے ڈرامائی انداز میں منصوبہ بندی کر کے پہلے اہلیہ کو طلاق دی۔ بھاوج نے چائے میں نشہ پلاکر خریدار کے حوالے کر دیا، خاتون ڈیڑھ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) سکھ کمیونٹی کی بین الاقوامی تنظیم “گورودوارہ کار سیوا کمیٹی “کی وزیرآباد کے تاریخی گوروکوٹھہ کی واپسی اور نئے سرے سے تزئین و آرائش میں دلچسپی۔ محکمہ اوقاف نے گوروکوٹھہ کی ملکیتی اراضی کے کرایا داروں کو خالی کرنے کے نوٹس۔ گورو کوٹھہ کی ملکیتی اراضی کا رقبہ 13ایکڑ ہے۔وزیرآباد کا گورہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کے 10 فی صد حصص کی فروخت کا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ نج کاری کمیشن کے حکام کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے 32 کروڑ حصص فروخت کیے جائیں گے جس میں سے بین الاقوامی منڈی میں ساڑھے سات فی صد حصص کی فروخت […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی جانب سے چھینے اور چوری کیے گئے موبائل فون کی خرید و فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی پولیس کے سربراہ غلام قادر تھیبو نے پولیس افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ افسران موبائل فون مارکیٹس ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں سے رابطہ […]
تحریر: فتح اللہ نواز بُھٹہ ایک گلی سے پیدل گزر رہا تھا کہ کسی عورت کی ہاوبقاء سنی تو روک گیا اسی دوران وہ عورت ڈھاڑیں مار مار کررونے کے ساتھ ساتھ مسلسل یہ کہے جاری تھی کہ ( وے فیضی وے تیرا ککھ نا رہِ) صحافی تھا، ناروک سکا آگے بڑھا تو ادھیڑ عمر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور شہرمیں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے لاہورکے علاقے رنگ روڈ پر بادامی باغ کے قریب چھاپا مارا ہے۔ کارروائی میں 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ مردہ گوشت بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور : شہر میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف، فروخت ہونے والے گوشت میں مردہ گھوڑے اور گدھے کا گوشت بھی شامل، 2 افراد گرفتار، مردہ گوشت بھی قبضے میں لے لیا گیا۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے عراق کو جدید طرز کے ٹینکوں کے گولے فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکا عراق کو600 ملین ڈالر کے عوض ایم ون آئی ون ابراہام ٹینکوں کیلئے 46 ہزار جدید گولہ بارود فراہم کرے گا، اس کے علاوہ لاجسٹک تکنیکی معاونت بھی فراہم کرے گا۔ […]
جھڈو (جیوڈیسک) جھڈو میں نشہ آور انجکشنوں کی سرعام فروخت جاری، منشیات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، جھڈو میں چند مخصوص میڈیکل اسٹورز پرنشہ آور ادویات اور انجکشن جن میں ڈائپران، سوسیگان، بیوپران، کنز اور ایول وغیرہ شامل ہیں کھلے عام بغیر ڈاکٹری نسخے کے فروخت ہورہے ہیں، جس کی وجہ […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی سطح پر بننے والی کاروں کی فروخت میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ستمبر دوہزار چودہ میں بارہ ہزار چھ سو دو گاڑیاں فروخت کی گئیں۔کستان آٹو مینوفیکچررنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر دوہزار چودہ کے دوران بارہ ہزار چھ سو دو گاڑیاوں فروخت کی گئیں۔ بکہ گزشتہ سال اسی عرصے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے پندرہ روزہ نیلامی میں ایک سو سترہ ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے ایک سو دس ارب پچانوے کروڑ جبکہ چھ ماہ کے نو ارب پچہتر کروڑ روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ بارہ […]
قصور (جیوڈیسک) جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کو ضلعی حکومت کسی طور گوارا نہیں کریگی ڈی سی او ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ نے ضلع بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کاسختی سے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او قصور نے ضلع قصور میں جعلی […]
بارسلونا (جیوڈیسک) اسپین میں ایک پورا گاوں برائے فروخت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ا سپین کے سب سے بڑے صوبے کاتالونیہ کے شہر’’ تاراگونا‘‘ کے قریب ایک گاوں “اسبیلادا”برائے فروخت ہے ،جس میں 14 جائیدادیں ، دو بڑی سڑکیں اور دو چوک واقع ہیں اور اس گاوں کی قیمت صرف 80000 یورو ہے۔ یہ گاوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے او جی ڈی سی ایل کے دس فیصد شیئرز کی مقامی اور بین الااقوامی مارکیٹ میں فروخت کی منظوری دےدی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں اوجی ڈی سی ایل کے شیئرز کی نجکاری کی منظوری دی گئی۔ حکومت او جی ڈی سی ایل کے دس فیصد شیئرز […]
تائی پی (جیوڈیسک) تائیوان میں غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے والی فرم کے مالک نے پریس کانفرنس میں صارفین سے معافی مانگ لی۔ لوگوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے انھوں نے ایک گلاس کوکنگ آئل بھی پیا۔ تائیوان میں کوکنگ آئل فرم شانگ گوان پر غیر معیاری کوکنگ آئل فروخت کرنے کا الزام […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پٹرول پمپس پر تیل سستانہ ہوسکا، مالکان صارفین سے زائد نرخ وصول کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر کو حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے نئی قیمتوں کا نو ٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے اثراث کراچی سٹاک مارکیٹ پر بھی منڈلا رہے ہیں۔غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث دو ہفتے کے دوران مقامی میوچل فنڈزنے 6 ارب روپے کے حصص فروخت کر دئیے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تقریباً 3 ہزار پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد میں دو ہفتے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور سینئر رہ نما چودھری پرویز الہی نے ڈاکٹر طاہر القادری کے گھر کی طرف جانے والے راستوں کو سیل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ اور کہا ہے کہ اس سے انقلابی مارچ نہیں رکے گا۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ کی […]
ایس ایچ او طارق بشیر چیمہ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ایس ایچ او طارق بشیر چیمہ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون، 450گرام ہیروئن،545گرام چرس،1000پتنگیں،110لیٹر شراب ،2پسٹل بر آمد، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور جواد قمر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ مصطفی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران ٹریکٹر کی مقامی پیداوار چونتیس ہزار پانچ سو اکیس یونٹس رہی جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے سے سولہ ہزار یونٹس کم ہے۔ اس دوران ٹریکٹر کی فروخت تینتیس ہزار پانچ سو چوراسی یونٹس رہی۔
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں دودھ اور گوشت کی من مانی قیمت پر فروخت جاری ہے، تازہ دودھ 80 سے 84 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے، قصاب گائے، بچھیا اور بکرے کے گوشت کی بھی من مانے نرخ وصول کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ تمام تر دعوؤں کے باوجود تازہ دودھ 70روپے […]