وحدت روڈ رمضان بازار ناقص اشیا کی مہنگے داموں فروخت چینی کے سٹال پر لمبی لائنیں

وحدت روڈ رمضان بازار ناقص اشیا کی مہنگے داموں فروخت چینی کے سٹال پر لمبی لائنیں

لاہور (جیوڈیسک) وحدت روڈ رمضا ن بازار میں ناقص اشیا کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے ،چینی کا ایک سٹال ہونے کی وجہ سے عوام لمبی لائنوں میں خوار ہو رہے ہیں ،ریٹ لسٹیں غائب ،پارکنگ کے بھی انتہا ئی نا قص انتظا مات ہیں ۔اس حوالے سے شہریوں نے روز نا مہ دنیا سروے […]

.....................................................

یوبی ایل کے 19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

یوبی ایل کے 19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے یوبی ایل کے 19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی، حصص اسٹاک مارکیٹ میں بیچے جائیں گے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے مطابق حکومت پاکستان یو بی ایل کے لگ بھگ چوبیس کروڑ شیئرز کی مالک ہے جو کہ مجموعی شیئرز کا 19.8 فیصد ہے۔ نجکاری […]

.....................................................

پاکستان میں جولائی سے اپریل تک ایک لاکھ 12 ہزار 470 گاڑیاں فروخت

پاکستان میں جولائی سے اپریل تک ایک لاکھ 12 ہزار 470 گاڑیاں فروخت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تااپریل2014) کے دوران مقامی سطح پر تیار کردہ کاروں بشمول لائٹ کمرشل وہیکل، وینز اور جیپوں کی فروخت 3.8 فیصد کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 470 یونٹس رہی۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے میں کاروں کی […]

.....................................................

ڈنگہ شہر اس وقت سب سے بڑی موذی لعنت نشہ اور منشیات کے نرغے میں

ڈنگہ : ڈنگہ شہر اس وقت سب سے بڑی موذی لعنت نشہ اور منشیات کے نرغے میں ، ہر گلی ، محلے ، سڑکوں پر نوجوان اس موذی بیماری میں مبتلا ، سکول ، کالج جانے والے نوجوان چرس اور ہیروئن کے عادی نظر آنے لگے ، گلی محلوں میں نشہ آور گولیوں کی فروخت […]

.....................................................

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں آئندہ سال کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے، اس وقت ملک میں عام موبائل فونز کا مارکیٹ میں حصہ 80 فیصد کے قریب ہے جن میں مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ اوسطاً 2500 سے 4 ہزار روپے کی قیمتوں کے فونز سیٹ شامل ہیں۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/3/2014

بھمبر پو لیس کی منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف کا رروا ئی بد نا م زما نہ منشیا ت فروش عمیر بھٹی 20پو ڑیا ں ہیر وئن سمیت پو لیس کے ہتھے بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پو لیس کی منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف کا رروا ئی بد نا […]

.....................................................

لیبیا: باغیوں کے زیر قبضہ بندرگاہوں پر تیل کی فروخت شروع

لیبیا: باغیوں کے زیر قبضہ بندرگاہوں پر تیل کی فروخت شروع

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں باغیوں نے زیر قبضہ بندرگاہوں پر تیل کی فروخت شروع کر دی ہے۔ شمالی کوریا کا ٹینکر بھی تیل لینے پہنچ گیا۔ لیبیا کے وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ جہاز کو بم سے اڑا دیا جائے گا۔ دارالحکومت طرابلس کی بندرگاہ پر شمالی کوریا کا جہاز لنگر انداز ہے۔ […]

.....................................................

بالی وڈ فنکاروں کے نام سے منسوب ڈشوں کی فروخت

بالی وڈ فنکاروں کے نام سے منسوب ڈشوں کی فروخت

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فنکاروں کے نام پر فلمیں ہی نہیں بکتیں بھارت سمیت دنیا بھر کے ہوٹل اور ریسٹورنٹ ان کے نام پر ڈشیں بنا کر بھی خوب مال کماتے ہیں۔ دبلی پتلی کرینہ کپور کے لاکھوں پرستار ہیں لیکن دلی کے ایک اطالوی ریسٹورنٹ نے تو اس معاملے میں کمال ہی کر دیا۔ […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔ راجہ یاسر سرفراز

آئی ایم ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔ راجہ یاسر سرفراز

چکوال : پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال کے صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مونگ پھلی کی در آمد بند کر کے چکوال کے کا شتکاروں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا گیا تو ہم سراپا احتجاج بن جائیں گے۔آئی ۔ایم۔ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب […]

.....................................................

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہو گی

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 5 روپے فی کلو سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہو گی۔

.....................................................

کلرکہار شہر میں شراب، منشیات کی کھلے عام فروخت جاری

چکوال : کلرکہار شہر میں شراب، منشیات کی کھلے عام فروخت جاری، پولیس کی معنی خیز خاموشی، تفصیل کے مطابق کلرکہار پولیس کی معنی خیز چشم پوشی کے باعث کلرکہار میں شراب اور منشیات کی سرعام فروخت ہو رہی ہے منشیات فروش رکشوں، ٹیکسیوں میں شراب سپلائی کر رہے ہیں اور اس مکروہ دھندے کے […]

.....................................................

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا غیر رجسٹرڈ موبائل سمز کی فروخت کا از خود نوٹس

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا غیر رجسٹرڈ موبائل سمز کی فروخت کا از خود نوٹس

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد خان نے غیر رجسٹرڈ موبائل سمز کی فروخت کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد خان نیغیر رجسٹرد سمز کی فروخت کا ازخود نوٹس لیلیا۔ مقدمہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس دوست محمد خان نے چئیرمین پاکستان ٹیلی کمیونی […]

.....................................................

پچھترسال بعد منظر عام پر انے والی ہٹلر کی انگوٹھی نیلامی کے لیے پیش

پچھترسال بعد منظر عام پر انے والی ہٹلر کی انگوٹھی نیلامی کے لیے پیش

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے حکمراں ایڈولف ہٹلر کی چاندی اور لعل جڑی انگوٹھی پچھتر سال بعد منظر ِ عام پر آ گئی۔ نازی فوج کے مخصوص نشان سواستیکا سے سجی ہٹلر کی اس خاص انگوٹھی کے بارے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ گم یا تباہ ہو چکی ہے۔ یہ انگوٹھی امریکی ریاست میری […]

.....................................................

فوت شدہ افراد کا جعلی اقرار نامہ بنا کر پلاٹ آگے فروخت کر کے قبضہ کروا دیا

کمالیہ: فوت شدہ افراد کا جعلی اقرار نامہ بنا کر پلاٹ آگے فروخت کر کے قبضہ کروا دیا جعلی بوگس دستاویزات کے ذریعے پلاٹ پر غیرقانونی طور پر قبضہ کروانے پر قبضہ مافیا کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیل کے مطابق بی پلاٹ کے رہائشی افتخار احمد گورایہ ولد بشیر احمد نے […]

.....................................................

کروڑوں کی گیس چوری پکڑی گئی، مالک گرفتار، فیکٹری سیل کر دی گئی

لاہور : وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے بجلی و گیس چوری نے محمود بوٹی روڈ پر واقع نوید فہیم ملز پر چھاپہ مارا ۔ ٹاسک فورس کی قیادت سینئر ایڈمن آفیسر عرفان خالد نے کی۔ ٹاسک فورس کی ٹیم نے کا رروائی کے دوران مل سے کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی۔ مل کا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ : فروخت کا دبا، دوسرے ہفتے بھی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ : فروخت کا دبا، دوسرے ہفتے بھی مندی

کراچی (جیوڈیسک) فروخت کے دبا کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو چون پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس […]

.....................................................

ملتان: غیر قانونی پلازہ سیل کرنے پر دکانداروں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان: غیر قانونی پلازہ سیل کرنے پر دکانداروں کا احتجاجی مظاہرہ

بوسن ٹائون انتظامیہ کی جانب سے نشترروڈ پر واقع غیر قانونی میڈیکل پلازہ سیل کرنے کے خلاف دکانداروں نے روڈ بلاک کر کہ اور ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے بغیر نوٹس ان کا پلازہ سیل کردیا ہے اور دکانوں سے سامان نکال کر باہر پھینک دیا ہے۔ […]

.....................................................

ملتان : نئے نوٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

ملتان : نئے نوٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں اسٹیٹ بینک اہلکاروں کی ملی بھگت سے نئے نوٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے جس پر ضلعی انتظامیہ نے بھی چپ سادھ لی ہے۔ ماہ رمضان میں ہی کرنسی مافیا فعال ہو گیا ہے جنہوں نے اسٹیٹ بینک سے نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کمیشن […]

.....................................................

جون میں سیمنٹ کی فروخت میں چھے اعشاریہ چار فیصد کمی

جون میں سیمنٹ کی فروخت میں چھے اعشاریہ چار فیصد کمی

رواں مالی سال کے آخری ماہ میں سیمنٹ کی فروخت کی شرح میں چھ اعشاریہ چار فیصد کمی واقع ہوئی۔ انڈسٹری اعداد وشمار کے مطابق مئی کے مقابلہ میں جون دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کی شرح میں چھ اعشاریہ چار فیصد کی کمی واقع ہوئی، مئی کے دوران اکیس لاکھ ٹن سیمنٹ […]

.....................................................

ڈیرہ غازیخان : پنچایت کا خاتون کو کاری قرار دے کر فروخت کرنے کا حکم

ڈیرہ غازیخان : پنچایت کا خاتون کو کاری قرار دے کر فروخت کرنے کا حکم

ڈیرہ غازیخان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازیخان میں پنچایت نے 25 سالہ خاتون کو کاری قرار دے کر فروخت کر دیا، پولس نے دو عورتوں سمیت چھ پنچایتوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈیرہ غازیخان کے علاقے درخواست جمال خان میں پنچایت نے پچیس سالہ شادی شدہ خاتون پروین بی بی کوعابد نامی لڑکے کے ساتھ کالی قرار […]

.....................................................

وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل،عالمی اداروں کا شدید رد عمل

وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل،عالمی اداروں کا شدید رد عمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی اداروں نے وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اقدام سے کروڑوں ڈالر کی عالمی امداد رکنے کا بھی خدشہ ہے۔ اسلام آباد عالمی اداروں نے اعتماد میں لئے بغیر وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیراعظم […]

.....................................................

بالی وڈ کی نئی فلم رانجھنا کے میوزک رائٹس 6 کروڑ روپے میں فروخت

بالی وڈ کی نئی فلم رانجھنا کے میوزک رائٹس 6 کروڑ روپے میں فروخت

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی نئی فلم رانجھنا کے میوزک رائٹس 6 کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے۔ سونم کپور اور دھنوش کی فلم رانجھنا کا ویسے تو یہ ایک ہی گانا ریلیز کیا گیا ہے مگر شاید اے آر رحمان کا نام ہی کافی ہے جبھی تو اس کے میوزک رائٹس ہاتھوں […]

.....................................................

گاڑیوں کی پیداوار میں 23،فروخت میں 24فیصد کمی

گاڑیوں کی پیداوار میں 23،فروخت میں 24فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)رواں مالی سال ملک میں گاڑیوں کی پیداوارمیں تیئس جبکہ فروخت میں چوبیس فیصد کمی واقع ہوئی۔پاکستان آٹومیٹو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران ملک میں گاڑیوں کی پیداوار پچانوے ہزار ایک سو ایک یونٹس رہی۔ جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں انتیس […]

.....................................................

یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ

یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی طلب میں اضافے کی وجہ سے رواں سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔رواں سال جنوری اور فروری کے دوران ملک میں9 لاکھ 30 ہزار ٹن یوریا کھادفروخت ہوئی۔ گزشتہ سال کے اس عرصے میں یہ فروخت7 لاکھ28 ہزار ٹن تھی۔ اعداد وشمار […]

.....................................................