سینئر صحافی سلیم عاصمی انتقال کر گئے

سینئر صحافی سلیم عاصمی انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سینیئر صحافی سلیم عاصمی انتقال کر گئے۔ اہلخانہ نے سلیم عاصمی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سینئر صحافی کئی روز سے علیل تھے۔ سلیم عاصمی روزنامہ ڈان کے سابق مدیر اور کراچی پریس کلب کے سابق صدر بھی رہ چکے ہیں۔ سلیم عاصمی کی نماز جنازہ […]

.....................................................