رواں مالی سال ٹریکٹر کی پیداوار بڑھ گئی

رواں مالی سال ٹریکٹر کی پیداوار بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آٹ موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران بیس ہزار پانچ سو اڑسٹھ ٹریکٹر تیار کئے گئے جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے کے مقابلے میں دگنے ہیں۔ جولائی سے نومبر تک اٹھارہ ہزار چار سو ستاون ٹریکٹر فروخت کئے […]

.....................................................

سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی ، رواں مالی سال میں ٹریکٹر کی پیداوار میں اضافہ

سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی ، رواں مالی سال میں ٹریکٹر کی پیداوار میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح کم ہونے کے باعث رواں مالی سال ٹریکٹر کی پیداواربڑھ گئی۔ جولائی سے ستمبر تک فروخت میں بھی پچاسی فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران گیارہ ہزار آٹھ سو چھیانوے […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے جلسوں کی کیٹرنگ کمپنیوں سے سیلز ٹیکس مانگ لیا

پنجاب حکومت نے جلسوں کی کیٹرنگ کمپنیوں سے سیلز ٹیکس مانگ لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف، عوامی تحریک اور دیگر جماعتوں کے جلسوں میں منگوائی گئی کرسیوں، ٹینٹ اور دیگرسامان فراہم کرنے والی کیٹرنگ کمپنیوں سے سیلز ٹیکس مانگ لیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے لاہور، میانوالی، ملتان اور فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرز کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا جس میں […]

.....................................................

سیلز ٹیکس او فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں 15 ارب روپے کمی

سیلز ٹیکس او فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں 15 ارب روپے کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں پندرہ ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا رہا۔ فیڈرل بورڈ آف رینویو کے حکام کے مطابق اگست سے اسلام آباد میں انقلاب اور آزادی مارچ دھرنوں نے ملک […]

.....................................................

موبائل فون سیٹ پر 300 سے 1000 روپے سیلز ٹیکس عائد

موبائل فون سیٹ پر 300 سے 1000 روپے سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈآف ریونیونے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی مخالفت کے باوجود موبائل فون سیٹ پر 300 روپے سے ایک ہزار روپے فی سیٹ تک سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے جبکہ سم کارڈ کے اجرا پر 250 روپے فی سم کارڈ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی […]

.....................................................

درآمد پر سیلز ٹیکس لگنے سے روئی کی قیمتیں بڑھنا شروع

درآمد پر سیلز ٹیکس لگنے سے روئی کی قیمتیں بڑھنا شروع

رحیم یار خان (جیوڈیسک) قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں روئی کی قیمت دوبارہ سات ہزار روپے من پر پہنچ گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق روئی کی درآمد پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس کے باعث مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ بڑھنا شروع […]

.....................................................

بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری و پرزہ جات پر 5 فیصد سیلز ٹیکس متوقع

بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری و پرزہ جات پر 5 فیصد سیلز ٹیکس متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری، آلات اور ان کے پرزہ جات کی درآمد و سپلائی پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر نے […]

.....................................................

بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری وپرزہ جات پر 5 فیصد سیلز ٹیکس متوقع

سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر اعتراض

سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر اعتراض

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ حکومت کسی شعبے سے امتیازی سلوک کرے گی نہ اس پر اضافی بوجھ ڈالا جائے گا۔ گزشتہ روز آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد نے ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی شاہد حسین اسد سے ملاقات کی۔ اس موقع […]

.....................................................

حکومت نے آٹو پارٹس پر عائد دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس ختم کر دیا

حکومت نے آٹو پارٹس پر عائد دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس ختم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیے کے مطابق آٹو اسپیئر پارٹس، ٹائر ، ٹیوبز اور اسٹوریج بیٹریز کی سپلائی پر عائد دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس ختم کر دیا گیا جس کے لئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ ہفتے لاہور میں ہونے والی آٹو کانفرنس […]

.....................................................

سیلز ٹیکس بڑھانے سے ٹریکٹروں کی پیداوار ایک تہائی رہ گئی

سیلز ٹیکس بڑھانے سے ٹریکٹروں کی پیداوار ایک تہائی رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے ٹریکٹروں کی پیداوار ایک تہائی رہ گئی۔ فروخت میں نوے فیصد کی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں صرف سولہ سو ایک ٹریکٹر تیار کئے گئے جبکہ جنوری میں چار ہزار چھ سو ستانوے ٹریکٹر بنائے گئے تھے۔ رواں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کڈنی سنٹر کے قیام کے منصوبے میں پیش رفت، مریضوں کو عنقریب جدید طبی سہولیتں میسر آئیں گی فیصل آباد (ایچ ایس این)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کڈنی سنٹر کے قیام کے منصوبے میں پیش رفت جاری ہے جس کی بدولت گردے و مثانے کے مریضوں کو عنقریب جدید طبی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 6.10.2013

عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے عوام پر نیا منی بجٹ نافذ کر دیا ہے لاہور (جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت […]

.....................................................

غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح1 فیصد ہوگئی

غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح1 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کر دی ہے، جبکہ ان کیلئے شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیئے کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر […]

.....................................................

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 102 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 102 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ایک بار پھر عید ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا جبکہ انٹر بینک میں نئے ریکارڈ پر پہنچ گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 103 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ عید سے قبل اس کی […]

.....................................................

سیلز ٹیکس نقصان کا ازالہ کیا جائے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

سیلز ٹیکس نقصان کا ازالہ کیا جائے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک فیصد اضافی سیلز ٹیکس کی مد میں پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمت میں 90 پیسے فی لٹر تک اضافہ ہو گیا، ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 13 سے 18 جون ایک فیصد کم سیلز ٹیکس نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔یہ بات پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن کے قائم مقام چیئرمین […]

.....................................................

سبزی، دودھ، انڈے، مچھلی، پھل، روٹی پر سیلز ٹیکس نہیں لگایا، اٹارنی جنرل

سبزی، دودھ، انڈے، مچھلی، پھل، روٹی پر سیلز ٹیکس نہیں لگایا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ سبزی، دودھ، انڈے ، مچھلی، پھل، بچوں کے دودھ اور روٹی پر سیلز ٹیکس نہیں لگایا، اضافی جنرل سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ان اشیا پر جوبھی وصول […]

.....................................................

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی مخالفت کر دی جبکہ بجلی کے کمرشل اور صنعتی کنکشن پر سالانہ پانچ لاکھ روپے تک کے بل پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہو گا۔ اجلاس چیر پرسن سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے […]

.....................................................

غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم

غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر الگ الگ قیمتوں کا نوٹس لے لیا۔ […]

.....................................................

وفاقی بجٹ میں لگائے گئے جنرل سیلز ٹیکس سے مہنگائی کا طوفان آئے گا

گجرات : وفاقی بجٹ میں لگائے گئے جنرل سیلزٹیکس سے مہنگائی کاطوفان آئے گا، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماء سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے ڈیرہ کائرہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بیرونی دبائو کے باوجود کے باوجود جنرل […]

.....................................................

ایف بی آر : کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے سیلز ٹیکس میں اضافہ

ایف بی آر : کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے سیلز ٹیکس میں اضافہ

فیڈرل بیورو آف ریونیو نے بجلی اور گیس کے کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے سیلز ٹیکس میں چار فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی ہے، ایف بی آر زرائع کے مطابق روا ں مالی سال محصولات کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کے باعث محصولات میں اضافے کے لئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے […]

.....................................................

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر قسم کے تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعمیراتی مٹیریل پر سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کی سہولت نہیں ہو گی۔ ایف بی […]

.....................................................

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے موبائل فون سم کی فروخت یا ایکٹیویشن پر دو سو پچاس روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ موبائل کمپنیاں ماہانہ گوشواروں میں ادارے کو ٹیکس جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے جاری ایس آر او کے مطابق کم قیمت کے موبائل فون […]

.....................................................

وزارت خزانہ میں بجٹ کی تیاری

وزارت خزانہ میں بجٹ کی تیاری

ملک میں انتخابی تیاریوں کے ساتھ ساتھ وزارت خزانہ میں بجٹ سازی کا کام بھی زورں پر ہے۔وزرات خزان محصولات میں اضافے کے لئے سیلز ٹیکس میں اضافے پرغور کررہی ہے۔ ہمیشہ کی طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیورواں مالی سال بھی محصولات وصولی کا ہدف حاصل نہیں کرسکے گی۔اس ضمن میں ایف بی آر نے […]

.....................................................
Page 2 of 3123