امیروں سے ٹیکس وصول کرنے میں ناکام ایف بی آر کا بس عوام پر ہی چلتا ہے۔ اب ایف بی آر نے موبائل فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔ ایف بی آر اس وقت ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال کو کم کرنے کا ہر حربہ استعمال کررہا ہے جس کے تحت […]
کراچی(جیوڈیسک)ایف بی آر کی جانب سے چائے پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے اس کی قیمت میں80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو چکا ہے۔ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حامد خواجہ نے ذرائع کو بتایا کہ گذ شتہ ماہ 28 فروری کو چائے کی درآمد پر سیلز ٹیکس 5 سے بڑھا کر16 فیصد کرنے […]
پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب حکومت کو ہوٹلز، اخباری اشتہارات اور فرنچائز کاروبارسے سیلز ٹیکس اکٹھا کرنیکا اختیار مل گیا اوراٹھارویں ترمیم کی روشنی میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے بجائے پنجاب ریونیو اتھارٹی سیلز ٹیکس اکھٹا کرے گی۔اس پہلے وفاق سیلز ٹیکس اکھٹا کرکے پنجاب کودیتا تھا۔اخبارات میں چھپنے […]
پنجاب حکومت کو ہوٹلز، اخباری اشتہارات اور فرنچائز کاروبارسے سیلز ٹیکس اکٹھاکرنے کا اختیارمل گیا اور اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے بجائے پنجاب ریونیو اتھارٹی سیلز ٹیکس اکھٹا کرے گی۔اس پہلے وفاق سیلز ٹیکس اکھٹا کرکے پنجاب کودیتا تھا۔اخبارات میں چھپنے […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ 24 اگست تک بڑھا دی ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق جولائی 2012 کے لئے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ میں 24 اگست جبکہ جنرل سیلز […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) خوردنی تیل اور گھی پر سیلز ٹیکس کے خاتمے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی سے آسمان پر پہنچنے والی قیمتوں میں کمی آگئی۔ سولہ کلو گھی کا ڈبا ستر روپے اور تیل کا کنستر ساٹھ روپے سستا ہو گیا۔ بجٹ میں کئے گئے اقدامات کے بعد پہلی خوشخبری گھی […]
نئے مالی سال کے بجٹ میں 15 شعبوں کو انکم ٹیکس ،سیلز ٹیکس اور کسٹم کی مد میں دی جانے والی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چار لاکھ تک آمدنی والے افراد ٹیکس سے مستثنی جبکہ بنک سے پچیس ہزار کے بجائے پچاس ہزار نکلوانے پر ٹیکس دینا ہو گا ۔ بجٹ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا، بجٹ کے حجم کا تخمینہ 29 کھرب 57 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔ کئی اشیا پرڈیوٹیز میں کمی اور جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ہو گا۔ وزیر خزانہ […]
بھمبر :آزاد کشمیر کی سرکاری و غیر سرکاری تنظیمیں اور تمام سیاسی پارٹیاں ملکر کشمیر کونسل سے آزادی حاصل کرنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں اس لیے کہ یہ ادارہ ہمارا ریوینیو ہڑپ کرنے کے علاوہ آزاد کشمیر حکومت قائم کرنے کیلئے تما م غیراخلاقی ،غیر آئینی اور غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے کا بہت بڑا […]
ایل پی جی بنانے والی کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ پاکستانی ایل پی جی پروڈیوسرپارکو، او جی ڈی سی ایل اور پی آر ایل نے ایل پی جی کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں […]
فیصل آباد: اینٹوں اور کوئلے پر سیلز ٹیکس کے خلاف فیصل آباد میں بھٹہ مالکان اور مزدوروں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے رہنماں کی زیر قیادت بھٹہ مالکان اور مزدوروں نے جیل روڈ پر سیلز ٹیکس دفاتر کے سامنے مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے مطالبات […]