واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین نرم کر دیے ہیں۔ جس کے تحت امریکی کمپنیوں کو اسلحہ سے لیس جاسوس طیارے برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسلحے سے […]
جھنگ : لینڈ مافیا نے محکمہ مال کے کرپٹ حکام کی ملی بھگت سے جھنگ چک نورشاہ اور دیگر علاقوں میںکروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی کی فروخت شروع کردی ہے جبکہ پرائیویٹ رقبہ کی فروخت ظاہر کرکے خریداروں کو محکمہ اوقاف کی سرکاری زمینوں کا قبضہ دے دیاگیا ہے نیز پٹواری سے لے کر […]
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال اورغیرملکیوں کی جانب سے سرمائے کے انخلا کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے 34500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد گرگئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 10 ارب 76 کروڑ روپے ڈوب گئے۔ ماہرین اسٹاک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری دستاویز کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملازمین کو دوران سروس اور ریٹائرمینٹ پر 325 گاڑیاں اونے پونے داموں فروخت کر دی گئیں۔ 1000 سے 1300 سی سی کی گاڑیوں کی لوٹ سیل میں چیف مینجر اور جنرل مینجر سمیت اہم عہدوں پر براجمان افسران نے خوب فائدہ اٹھایا۔ تقریبا […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق فروری سے اپریل کے دوران بارہ سو ارب روپے مالیت کے حکومتی بلز فروخت کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے جس میں سے ڈیڑھ سو ارب روپے ٹی بلز جبکہ ڈیڑھ سو ارب روپے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز سے حاصل کئے جائیں گے۔ مقررہ ہدف ٹی بلز کی سات جبکہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی ہول سیلر ڈیلر زائد المیعاد ادویات فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی زاید المیعاد ادویات برآمد ہول سیل ڈیلر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے باہر قائم میڈیکل سٹوروں پر ادویات فروخت کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا […]
گیانا (جیوڈیسک) کیرئر کا آخری ورلڈکپ کھیلنے والے شاہد آفریدی کی کیربیئن لیگ ٹی 20 میں مانگ بڑھ گئی، اپنی ٹیم میں سب سے مہنگے داموں ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئے، ویسٹ انڈیز کی سرزمین بھی کرکٹ کا گڑھ بننے لگی، کیربئین لیگ ٹی 20 کی چھ ٹیمیں فائنل ہو گئیں جن میں شاہد […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے سات سات وینیوز پر کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ چودہ فروری سے سجے گا۔ میچوں میں بننے والے ریکارڈز سے پہلے ٹکٹوں کی تیز ترین فروخت کی تاریخ رقم ہونے لگی۔ رپورٹ کے مطابق پانچ فروری تک تمام چودہ وینیوز کی ساڑھے سات لاکھ ٹکٹیں فروخت ہو چکی […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں سال بہ سال 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2014 سے جنوری 2015 کے دوران 2 کروڑ ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی جو گزشتہ سال میں 1 […]
بھکر (جیوڈیسک) بھکر میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھکر شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پرتھانہ سٹی پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں موبائل فون سمز کی فروخت کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کریک ڈاؤن کے سبب موبائل فون سمز کی ازسرنو بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ سیلولر کمپنیوں کو نئے کنکشنز کی فروخت کے ساتھ کسٹمر سروس اور سمز کی تصدیق کے عمل کو کامیابی سے […]
تحریر : میاں نصیر احمد پریشان حال شہری پٹرول کے حصول میں در بدر ہوگئے پٹرول کی قلت شہریوں کے لئے سردرد بن گئی راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ دو روز سے پٹرول غائب ہے لاہور میں بیشتر پٹرول پمپس پر فروخت بند پاکستانی عوام پٹرول کے حصول کے لئے دھکے کھا رہی ہے […]
وزیرآباد (نامہ نگار) پٹرول پمپ مالکان نے شہریوں کو پٹرول کی فروخت بند کر دی، پٹرول نہ ملنے سے شہری ذلیل و خوار ہونے لگے۔ حکومت نوٹس لے، مطالبہ شہر کے قریب واقع نجی پٹرول پمپ مالکان نے دو روز سے شہریوں کو پٹرول کی فروخت بندکررکھی ہے جس کی وجہ سے رکشہ ، موٹر […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نانبائی شہریوں کو دونوں ہاتھ لوٹنے لگے کم وزن روٹیاں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی۔شہر اور مضافاتی علاقوں میں کسی بھی جگہ چیک اینڈ بیلنس کا کوئی چکر نہیں ۔شہری علاقوں میں قائم تندوروں پر کم وزن روٹیاں مہنگے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔روٹی کی قیمت بعض مقامات پرآٹھ روپے وصول کی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں سادہ لوح عوام کے گردے فروخت کرنے والا گروہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ پولیس نے گردے نکالنے کیلئے جاری آپریشن کے دوران چھاپہ مار کر ڈاکٹر سمیت چھ افراد گرفتار کر لئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے گلزار […]
غیرقانونی اورزائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے گرفتارکروا لیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے )غیرقانونی اورزائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے گرفتارکروا لیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل حافظ نجیب نے صدر بازار میں کاروائی کرتے ہوئے حسین الدین ولد اسلام […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے ملتا […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مختار احمد اور ڈرگ انسپکٹر نے سمبڑیال روڈ پر گورنمنٹ گرلز اسلامیہ سکول کے سامنے واقع حاجی الطاف احمد میموریل ہسپتال میں چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات برآمد کر لیں۔ ہسپتال کا مالک اور عملہ سرعام جعلی ادویات فروخت کر رہا تھا جن کو رنگے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ خبر یقینا پاکستانی عوام پر بجلی بن کر گری ہے کہ حکومت نے یکم جنوری 2015 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے بجائے اُلٹا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 5 فیصدبڑھا کر 17 سے 22 فیصد کر دیا ہے، اَب عوام کو یہ بات […]
ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ شہیدوں کے قصے سنا کر سندھ کے عوام کی زندگیوں کا سودا کیا جارہا ہے۔ ٹنڈو محمد خان میں محبت سندھ بیدار مارچ کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے۔ عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطف پلیجو نے […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی صابن ساز انڈسٹری نے قدرتی گیس کی عدم دستیابی کے باعث اپنے پلانٹس ومشینری کی فروخت کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔ سوپ انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں قائم 30 سے زائد صابن وڈٹرجنٹ ساز یونٹس گزشتہ 5 سال سے قدرتی گیس کے مسائل سے دوچار ہیں تاہم […]
مصطفی آباد /للیانی (نامہ نگار) واپڈا اہلکاروں نے رشوتنہ دینے پر معذور محنت کش کو 30ہزار بل ڈال دیا، ضعیف والدہ پر غشی کے دورے، معذور شخص کا اہل علاقہ کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، ایس ڈی او واپڈا و کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا اہلکاروں […]