وزیرآباد (جی پی آئی) ٹی ایم او وزیرآباد کا انوکھا کارنامہ۔ ٹی ایم اے کی ملکیتی اراضی سے مٹی کھدوا کر سرکاری ٹھیکیداروں کو فروخت کرنا شروع کردی، مٹی کے خریداروں کو سرکاری مشینری اور لیبر بھی ٹی ایم او آفس سے بھجوائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر اور گردونواح میں ڈویلپمنٹ کے نام […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ٹی ایم او وزیرآباد کا انوکھا کارنامہ۔ ٹی ایم اے کی ملکیتی اراضی سے مٹی کھدوا کر سرکاری ٹھیکیداروں کو فروخت کرنا شروع کر دی، مٹی کے خریداروں کو سرکاری مشینری اور لیبر بھی ٹی ایم او آفس سے بھجوائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر اور گردونواح میں ڈویلپمنٹ کے نام […]
تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل عنقریب جرمنی میں پین کلرز ادویات اسپرین اور پیرا سیٹا مول پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ماہرین کا کہنا ہے یہ ادویات انسانی صحت اور زندگی کیلئے خطرناک اور جان لیوا ہیں،انہیں جلد مارکیٹ سے ہٹایا جائے، ادویات پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے چند پین کلرز […]
وزیرآباد (جی پی آئی) وزیرآباد میں نشہ آور شربت، ٹیکوں اور جعلی قوت بخش ادویات کی فروخت سرعام جاری ہے۔ محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام نے مکمل خاموشی اختیارکر رکھی ہے۔ وزیرآباد اور اسکے گردونواح کے میڈیکل سٹورز پر نشہ آور سیرپ،نشہ آور ٹیکے اور جعلی جنسی قوت بخش ادویات کی کھلے عام فروخت جاری […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ایل پی جی مافیا نے گھریلو سلنڈر کی قیمتیں آسمان تک پہنچا دیں۔ چند ماہ قبل تک 13سو روپے میں فروخت ہونے والا سلنڈر2ہزار تک پہنچ گیا۔انتظامیہ قیمتیں کنڑول کرنے میں ناکام۔ شہریوں کا ارباب اختیار سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ملک بھر کی طرح وزیرآباد شہر میں بھی 11کلو […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں کی فروخت پہلی سہ ماہی کے دوران 3 فیصد کمی سے 31 ہزار 899 یونٹس رہی۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت 32 ہزار 841 یونٹس رہی تھی۔ ستمبر 2014 کی فروخت 12 ہزار 693 […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس شہر میں زہریلی کچی شراب فروخت کرنے والے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پولیس کی جانب سے قاتلوں کی گرفتاری کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا 32 افراد کو زہریلی کچی شراب پلاکر قتل کرنے والے ملزمان اب تک گرفتار نہیں ہوسکے ہیں۔ پولیس نے گزشتہ درجن سے […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنا جاری رکھنے کے ساتھ ملک گیر سطح پر جلسے منعقد کرنے کے فیصلے سے سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال شدت اختیار کرنے اور وزیراعظم کے خلاف عدالت عظمیٰ میں نااہلی کی درخواستوں کی سماعت جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی نفسیات پر حاوی رہے اور پیرکو کاروباری […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ٹماٹر ملک میں آنے کے بعد پاکستانی تاجروں نے بھی پڑوسی ملک کو پیاز کی فروخت شروع کر دی۔ ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں کا پارہ 100 روپے تک پہنچا تو تاجروں نے اس کی قیمتوں کو لگام دینے کے لیے بھارت سے خریداری شروع کردی۔ دوسری جانب اب بھارتی بھی اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) این ایف ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اگست تک یوریا کی فروخت چھتیس لاکھ ستتر ہزار ٹن رہی۔ گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں چھتیس لاکھ چھپن ہزار ٹن یوریا کی خریداری کی گئی تھی۔ جنوری سے اگست تک ڈی اے پی کی فروخت چھ لاکھ بارہ ہزار […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی دفاعی و سلامتی تعاون کے ادارے (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے محفوظ 160 بکتر بند گاڑیوں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ مرمت […]
پیرمحل (نامہ نگار) بااثر قبضہ گروپ نے 22 سال سے قائم مسجد کی جگہ کو محکمہ مال کے اہلکاروں سے سازباز ہو کر فروخت کر دیا مکینوں کا مسجد فروخت کرنے والے گروپ کے خلاف شدید احتجاج علاقہ میں غم وغصہ کی لہر 22سال قبل ملک محمد عبداللہ ولد محبت خاں کی طرف سے وقف […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تلفور الحسن نے ونیکے روڈ پر واقع نیوبسراء ایگروکیمیکلز سے جعلی زرعی ادویات برآمد ہونے پر مالک عرفان اقبال کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کروادیا ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں تیار کی جانے والی کاروں، چھوٹی کمرشل گاڑیوں، ویگنوں اور جیپوں کی فروخت میں اگست کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 76 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیومینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی 2014 میں 6 ہزار 948 گاڑیاں فروخت کی گئی تھیں جبکہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی مقامی فروخت جولائی 2014 میں 1.73 ملین ٹن رہی جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 1.85 ملین ٹن کی سپلائی سے 6.52 فیصد کم ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (اے پی سی ایم اے) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ برآمدات 5 لاکھ 3 ہزار […]
اوہیو (جیوڈیسک) لیجنڈری باکسر محمد علی کے باکسنگ گلووز چار لاکھ ڈالرزمیں فروخت ہو گئے۔ امریکی ریاست اوہیو میں لیجنڈری محمد علی کے باسکنگ گلووز نیلامی کے لیے پیش کیے گئے۔ محمد علی اور باکسنگ کے دیوانوں نے نیلامی میں بڑھ چڑھ کر بولی لگائی، نمائش کے لیے پیش کیے جانے والے گلووز محمد علی […]
بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں حکام نے سینکڑوں نوادرات کوغیر قانونی طور پر فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ جنوبی شہر لاکرز میں ایک خاندان نے زمین سے 850 قیمتی نوادرات غیر قانونی طور پر نکال کر اپنے ویئر ہاؤس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں تین، پانچ، دس اور بیس سال کی مدت کے اٹھاون ارب بائیس کروڑ روپے کے بِلز فروخت کئے۔ تین سال کے بانڈ کی شرح منافع میں اٹھائیس بیسز پوائنٹس اضافے سے بارہ اعشاریہ تین ، آٹھ فیصد رہی۔ پانچ سال کے بانڈ پر پچیس بیسز پوائنٹس، دس […]
واپڈا کروڑ کی ٹاسک فورس نے چھاپے مار کر 3 کے خلاف بجلی چوری کرتے ہوئے مقدمات درج کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) واپڈا کروڑ کی ٹاسک فورس نے چھاپے مار کر 3 کے خلاف بجلی چوری کرتے ہوئے مقدمات درج کروا دیئے۔ وارڈ نمبر 7 ارشد عرف بلو قصائی ، وارڈ نمبر 13 […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ہدایت کار روہت شیٹھی نے سپراسٹار شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کی ایک یادگار تصویر کو ایک کروڑ روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل شاہ رخ خان اچانک ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’سنگھم ریٹرنز‘ کی شوٹنگ کے موقع […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال 2013-14 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ ہوا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 کروڑ میٹرک ٹن سے زائد رہی،جو کہ مالی سال2012-13 میں 1 کروڑ 86 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ پیٹرول کی فروخت 14 فیصد اضافےسے […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت جون 2014 میں 14.32 فیصد اضافے کے ساتھ 2.532 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ برس کی اسی ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت 2.215 ملین ٹن تھی۔ جون 2014 میں سیمنٹ کی برآمدات 685,000 ٹن رہیں جبکہ گزشتہ برس جون 2013 میں برآمدات 665,000 ٹن تھیں، جون […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے مالی سال کی آخری نیلامی میں ہدف سے بھی دگنے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ فروخت کر دئیے۔ دس سالہ بانڈ کی شرح منافع میں نو بیسز پوائنٹس اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں حکومت نے دو سو ، دس ارب روپے مالیت کے بانڈ فروخت کئے۔ تین سال کی مدت […]