کروڑ لعل عیسن: حکومتی دعوے دھرے رہ گئے۔ آلو بدستور 60 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ بہت سے آڑھتیوں نے حکومت کی جانب سے آلو سستا کرنے اور کاروائی کے ڈر سے آلو کولڈ سٹور میں سٹاک کر دیا۔ اسی طرح دیگر اشیائے خوردونوش ، پیپسی ، کوک ، گورمے کی بھی مہنگے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ٹریکٹر کی مقامی پیداوار اکتیس ہزار آٹھ سو باسٹھ یونٹس رہی۔ جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے سے تیرہ ہزار چھ سو اکسٹھ یونٹس کم ہے۔ ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران ٹریکٹر کی فروخت اکتیس ہزار ساٹھ یونٹس […]
گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں ہسپتال کا بل جمع نہ کرا سکنے پر محنت کش کی 2 جڑواں بیٹیاں فروخت کر کے ہسپتال عملہ نے 32 ہزار 500 روپے وصول کر لیے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے نواحی علاقے میں رہائش پذیر پٹھان خاندان کی بچی نادرہ بی بی زوجہ بلال خان کی ڈلیوری […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق آخری سہ ماہی کی چھٹی نیلامی میں ہدف پورا نہ ہو سکا۔ تین ماہ کے بیالیس ارب چھ ماہ کی مدت کے لئے سینتالیس ارب جبکہ ایک سال کی مدت کے لئے صرف دس کروڑ روپے کے ٹریژری بلز فروخت ہوئے۔ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2013-14 کے دوران اب تک ایف بی آر نے سب سے زیادہ ٹیکس سیلز ٹیکس کی مد میں 795 ارب روپے حاصل کیا جو اہداف کا 75.5 فیصد ہے جبکہ فیڈرل ایکسائز کی مد میں سب سے کم 104 ارب روپے ہے جو طے شدہ ہدف کا 62.4 فیصد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے محکمہ خزانہ نے ڈچ ایوی ایشن فرم فوکر سروسز کو ایران اور سوڈان کو طیاروں کے فاضل پرزے فروخت کرنے پر دو کروڑ دس لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ امریکا نے ان دونوں ممالک پر اقتصادی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ اور ان سے کاروباری روابط رکھنے والے اداروں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں موبائل فون سیٹ کی درآمد پر 150 سے 500 روپے سیلز ٹیکس کے علاوہ موبائل ٹیلی فون کی رجسٹریشن کے موقع پرانٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ شناخت نمبر(آئی ایم ای آئی) پر بھی ڈھائی سو روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا […]
مصطفی آباد/للیانی : بیمار جانوروں کے گوشت کے تکہ بوٹی فروخت کرنے والے شوکت ریسٹورنٹ کے خلاف کاروائی کا حکم، اے سی قصور کی طرف سے متعلقہ افراد کو 24گھنٹے میں کاروائی کا حکم،شوکت ریسٹورنٹ کی طرف سے اعتراض کرنے والے گاہکوں سے بدتمیزی و غنڈا گردی معمول کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری۔پمپ مالکان پیما نے میں بھی ڈنڈی مارنے میں مصروف۔ تفصیل کے مطا بق ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری مہنگی گاڑ یوں کے انجن تباہ انتظامیہ لمبی تان […]
ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) ملکہ پٹر و ل پمپ پر غیر معیا ری سمگل شدہ پٹرو ل اور ڈیز ل کی فر و خت جا ری ۔پمپ ما لکا ن پیما نے میں بھی ڈ نڈ ی ما رنے میں مصرو ف ۔تفصیل کے مطا بق ملکہ پٹر و ل پمپ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ریفنڈز کے حصول میں جعلی مینوفیکچرنگ یونٹس کی روک تھام کیلیے بجٹ میں نئے سیلز ٹیکس رجسٹریشن رولز متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ موجودہ رولز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، توقع ہے کہ چند روز میں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنے کے جرم میں سات افراد کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی چین میں کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنے کے جرم میں سات افراد کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ یونان کی ضلعی […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹی بلز نیلامی میں حکومت نے تین سو اکہتر ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کر دیئے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق حکومت نے نیلامی میں تین ماہ کے اناسی ارب چھ ماہ کے ایک سو پندرہ ارب جبکہ بارہ ماہ کے ایک سو چھہتر ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے جن پر […]
کراچی (جیوڈیسک) پیداوار میں چھ فیصد کمی کے باوجود اپریل میں گاڑیوں کی فروخت پانچ فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن کے مطابق ماہ اپریل میں گاڑیوں کی پیداوار دس ہزار سات سو چھبیس رہی جو مارچ کے مقابلے میں سات سو چوون یونٹس کم رہیں جبکہ مہینے بھر میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی برآمدات اپریل میں 23 فیصد کے اضافے سے 34.806 ملین ڈالر رہیں جو کسی ایک ماہ میں سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔ یہ بات ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی کی چیئر پرسن رابعہ جویری آغا نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی کے ایف پی سی سی […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت اپریل میں 7.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2.539 ملین ٹن رہی جو گزشتہ برس اسی ماہ 2.368 ملین ٹن تھی۔ سال 2014 اپریل میں سیمنٹ کی برآمدات 6 لاکھ 72 ہزار ٹن رہیں جو گزشتہ برس اپریل میں 7 لاکھ 54 ہزار ٹن تھیں، اس طرح برآمدات […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت اپریل میں 7.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2.539 ملین ٹن رہی جو گزشتہ برس اسی ماہ 2.368 ملین ٹن تھی۔ سال 2014 اپریل میں سیمنٹ کی برآمدات 6 لاکھ 72 ہزار ٹن رہیں جو گزشتہ برس اپریل میں 7 لاکھ 54 ہزار ٹن تھیں، اس طرح برآمدات […]
شنگھائی (جیوڈیسک) چین میں غیر قانونی طور پر ایئر گن فروخت کرنے والی آن لائن ویب سائٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30 سے زائد افراد حراست میں لے لئے گئے۔ شنگھائی پولیس نے دو ماہ کی تفتیش کے بعد یہ کارروائی کی۔پولیس نے آن لائن گن کی فروخت کے الزام میں 30 سے زائد […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین یاسین صدیق نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے وعدے کے باوجود ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کو تاحال اربوں روپے مالیت کے سیلزٹیکس ریفنڈز نہیں ملے۔ اور نہ ہی گزشتہ مہینوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی سے ہونے والے نقصانات کے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کی فلور ملوں کی 6 روز سے جاری ہڑتال سے تھوک منڈی میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت شروع ہوگئی، خوردہ سطح پر آٹے کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 360 سے 500 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی85 فلورملوں میں سے 81 فلورملوں کی گزشتہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی پیدا کرنے والی 9 نجی کمپنیوں کی طرف سے گیس سے پیدا کردہ بجلی کی ٹیکسٹائل، لیدر اور گارمنٹس سمیت 5 ایکسپورٹ اورینٹڈ شعبوں کو فراہمی پر صفر سیلز ٹیکس کی سہولت واپس لے کر 5 فیصد رعایتی سیلز ٹیکس پر بجلی سپلائی کی اجازت دے دی ہے۔ […]
دہشت گردی پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)دہشت گردی پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے، سانحہ اسلام آباد سبزی منڈی حکومت اور ضلعی […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی ادارے کونسل آف سائنٹفیک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ( پی سی ایس آئی آر) لیبارٹری اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کی فوڈ لیبارٹری نے تیزابی کیمیکل سے دھلی ہوئی ادرک کو انسانی صحت کے لیے مہلک قرار دے دیا ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے لیبارٹری رپورٹ کی بنیاد پر تیزابی کیمیکل سے دھلی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے فضائی کمپنی بوئنگ کو ایران کو طیاروں کے پارٹس فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔گزشتہ سال نومبر میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے ایٹمی پروگرام پر کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ایران پر بین الاقوامی اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا کہا گیا تھا، فضائی طیاروں کے پارٹس بنانے […]