زیورخ (جیوڈیسک) 2014 فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا دوسرا مرحلہ گذشتہ روز ختم ہو گیا۔ تقریباً 3 لاکھ 45 ہزار میں سے 3 لاکھ 1 ہزار 929 ٹکٹس برازیل، امریکا ، کولمبیا، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور انگلینڈ کے رہائشیوں کو دیے گئے، اب تک 25 لاکھ 77 ہزار 662 ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسٹائل، لیدر اور اسپورٹس گڈز سمیت 5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کو دی جانے والی صفر سیلز ٹیکس اور 2 فیصد رعایتی سیلز ٹیکس کی سہولت کی آڑ میں کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق فیڈرل […]
مصطفی آباد/للیانی: قبرستان بابا مٹھوہ شاہ پر ولایتی شراب فروخت کرنے والا منشیات فروش گرفتار۔ تنویر احمد ملک سے 8لیٹر ولایتی شراب بر آمد ، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ نے چھاپہ مار کر قبرستان بابا مٹھوہ شاہ میں ولایتی شراب فروخت کرنے والے تنویر احمد […]
لاہور (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک روپے چھ پیسے کی بڑی کمی ہوئی۔ تین روز میں ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک سو چار روپے اکاون پیسے پر موجود تھی۔ فروخت کے […]
لاہور (جیوڈیسک) مارچ کی پہلی نیلامی میں حکومت نے دو سو چوراسی ارب روپے مالیت کے ٹریژری بلز فروخت کر دئیے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق تین ماہ کی مدت کے ایک سو چھیالیس ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے جن پر شرح سود نو اعشاریہ نو ، پانچ فیصد سالانہ طے پائی۔ چھ […]
لاہور (جیوڈیسک) رواں سال کے پہلے ماہ میں یوریا کی فروخت بڑھ گئی جبکہ ڈی اے پی کی خریداری آدھی رہ گئی۔ جنوری میں یوریا کی فروخت بیس فیصد اضافے سے چھ لاکھ انیس ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی ماہ میں پانچ لاکھ سترہ ہزار ٹن یوریا خریدی گئی تھی۔ جنوری کے دوران ڈی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے سخت مقابلے کے باعث ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران صرف بائیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کا زیور بیرون ممالک فروخت کیا گیا۔ پچھلے سال کے اسی عرصے میں ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو ستانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز میں معمولی تیزی رہی تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گئی۔ سپورٹ سروسز اور انشورنس کے شعبے کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست […]
بنگلور (جیوڈیسک) انڈین پریمئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی شروع ہوگئی، یووراج سنگھ 14 کروڑ میں فروخت ہوئے، مہیلاجے وردنے کا کوئی خریدارسامنے نہیں آیا۔ بنگلور میں بڑے بڑے کھلاڑی نیلام ہوگئے، کسی کی کروڑوں کی بولی لگی تو کسی کاکوئی خریدار ہی نہیں تھا، سب سے زیادہ دام یووراج سنگھ کے لگے جنہیں رائل […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ) تحصیل میں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی کو قبضہ گروپوں نے کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا،، انتظامیہ کی ملی بھگت سے سرکاری املاک شدید نقصان سے دو چار،، عوام کا حکومت پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق تین ماہ کی مدت کے بارہ ارب ستتر کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے جن پر شرح سود نو اعشاریہ نو، سات فیصد سالانہ طے پائی۔ چھ ماہ کی مدت کے لئے نو اعشاریہ نو، سات فیصد سالانہ شرح سود پر تیس کروڑ روپے مالیت کے ٹی […]
کوٹ مٹھن (اے ڈی عامر) زمانہ جہالت کی یاد تازہ غربت تنگدستی اور مہنگائی کے سبب محنت کش نے خود کو بچوں سمیت 70 ہزار روپے میں فروخت کر دیا۔ دن بھر غلاموں کی طرح وہ اور اسکے بیوی بچے کام کرتے نظر آتے ہیں۔ چودہ اگست ،عید کی خوشیوں کو ترستے ہیں مجبور باپ […]
کروڑ لعل عیسن : کروڑ اور گرد و نواح میں جعلی کھادوں اور پیسٹی سائیڈ کی فروخت کا سلسلہ جاری۔ محکمہ زراعت نے آنکھیں موندھ لیں۔ کاشتکاروں کا جعل سازوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن اور گرد و نواح میں جعلی کھادوں، زرعی ادویات کی فروخت دھڑلے سے جاری […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے فروخت کیلئے لائی جانیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے چارسدہ روڈ پر سوزوکی وین سے تقریبا ایک ہزار مردہ مرغیاں برآمد کیں۔ جنھیں تخت بھائی سے پشاور منتقل کیا جارہا تھا۔ مرغیوں کو بعدازاں مقامی ہوٹلوں […]
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی غیر ملکی و مقامی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، صرف دسمبر کے دوران 5فیصد سے زائد سیمنٹ فروخت کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ دسمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں 29 لاکھ 50 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران ملک میں تیل کی کھپت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ کے دوران سترہ لاکھ چالیس ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موسمی کھپت میں […]
بوچھال کلاں: علاقہ ونہار اور کلر کہار کے علاقوں میں تمام تر پابندیوں کے باوجود کھلے عام پیٹرول کی فروخت جاری ہے شہزادہ قمرالحسن نامی شخص نے یہاں اخبار نویسوں کو بتایا کہ کلر کہار سمیت علاقہ ونہار میں کھلے عام پیٹرعل کی فروخت جاری ہے۔ پیٹرل پمپ مالکان بھی انہی ایجنسیوں کے ذرعوے اپنا […]
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر مقبول احمد دھاولہ کی خصوصی ہدایات پر محکمہ زراعت جھنگ نے زائد نرخوں، جعلی اور ملاوٹ شدہ کھاد رکھنے اور فروخت کرنے والے ڈیلرز کی دکانوں پر اچانک چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔ اس ضمن میں گزشتہ روز ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع جھنگ نے دوران چیکنگ کھادیں حلقہ […]
ولٹشائر (جیوڈیسک) جہاز ٹائیٹینک کے بینڈ ماسٹر کے وائلن کی نیلامی 50 پانڈ سے شروع کی اور چند منٹ کے اندر اندر ایک لاکھ پانڈ تک قمیت لگ گئی اور بعد میں 9 لاکھ پانڈ میں فروخت ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کی کانٹی ولٹشائر میں ہونے والی نیلامی میں وائلن کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے شیشہ کلب سیل کر کے دس افغان مہاجرین سمیت 28 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کاروائی ٹاون پولیس اسٹیشن کی حدود میں کی گئی جس کے دوران ایک شیشہ کلب کو سیل کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران 10 افغان مہاجرین سمیت 28 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے […]
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی فروخت کے لئے ڈھڈیال میں منعقدہ منڈی اب ہفتہ وار کی بجائے روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔منڈی میں قریبی گائوں کے لوگ جانوروں کی ایک بڑی تعداد فروخت کے لئے لا رہے ہیں لیکن قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے انہیں خریدار نہیں مل […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین ایگری فورم پاکستان ڈاکٹر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ ملک میں اری 6 کی فصل تیار ہو کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ بیوپاریوں نے ملی بھگت کرکے اری 6 کی قیمت 1100 روپے سے کم کرکے 750 روپے من کر دی۔ قیمت میں اس کمی سے پاکستان بھر کے کسانوں کو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے خبردار کر دیا۔ کہتے ہیں جو بھی زلزلے کا امدادی سامان بیچتا پایا گیا۔ اس کے خلاف انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلے گا، بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ سب کو مل کر زلزلہ متاثرین کو مشکل صورتحال سے نکالنا ہوگا۔ امدادی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی شیخ آفتاب احمد نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان کی موبائل کمپنیوں کی سمز خیبر پختونخوا میں فروخت ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب کا کہنا […]