پولیس کو رشوت دینے کیلئے چچا نے 2 بھتیجیوں کو فروخت کر دیا

پولیس کو رشوت دینے کیلئے چچا نے 2 بھتیجیوں کو فروخت کر دیا

ٹھل (جیوڈیسک) انمول تھے یوسف کی طرح گھر سے چلے تھے ہم شہر کے بازار میں بے دام بکے ہیں۔ ٹھل میں پولیس کے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے پر چچا نے دو بھتیجیوں کو بازار میں فروخت کر دیا۔ غریب ہونا اس قدر بڑا جرم ہو گیا کہ قاتلوں کی گرفتاری کے لئے […]

.....................................................

نیٹو فورسز کے زیر استعمال اسلحہ کراچی میں فروخت ہونے لگا

نیٹو فورسز کے زیر استعمال اسلحہ کراچی میں فروخت ہونے لگا

کراچی (جیوڈیسک) میں گزشتہ روز پکڑے گئے راکٹ لانچرز نیٹو فورسز کے زیر استعمال رہنے کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد امریکی سفارتخانے کی تردید کے باوجود نیٹو کنٹینرز کی گمشدگی کا معاملہ ایک بار پھر گڑبڑ دکھائی دینے لگا ہے کیونکہ کلفٹن میں دکان سے نیٹو کے زیر استعمال رہنے والا مزید اسلحہ […]

.....................................................

روس ایران کو جدید میزائل سسٹم فروخت کرنے کو تیار

روس ایران کو جدید میزائل سسٹم فروخت کرنے کو تیار

ماسکو (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق صدر ولادی میر پوٹین یہ پیشکش ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ جمعہ کو ملاقات کے دوران کریں گے۔ دونوں لیڈروں کے درمیان کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوگی۔ 2010 میں روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف نے امریکا اور اسرائیل […]

.....................................................

کراچی : پولیس کا چھاپہ، فروخت کیلئے لائے گئے 4 راکٹ لانچر برآمد

کراچی : پولیس کا چھاپہ، فروخت کیلئے لائے گئے 4 راکٹ لانچر برآمد

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے اسلحہ کی دکان پر چھاپہ مار کر چار راکٹ لانچر برآمد کر لئے۔ تین ملزموں کو بھی گرفتار کر لیا گیا دیگر کارروائیوں میں ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت آٹھ افراد پکڑے گئے۔ رینجرز نے بھی بیالیس افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا۔ زمزمہ سے گرفتار ہونے […]

.....................................................

ریئاٹرڈ فوجی بشیر احمد گھریلوں سامان فروخت کر کے انصاف کے حصول کی خاطر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

جھنگ : تھانہ سٹلایٹ ٹائون جھنگ کے علاقہ مو ضع لک بدھٹر کے رہائشی ریٹاٹرڈ فوجی بشیر احمد کی ملکیتی دکانات اور مکان کو زبردستی گرا کر شارع عام بنانے پر علاقہ کے با اثر افراد نواز بدھٹر وغیرہ بفعد جس کے نتیجہ میں ریئاٹرڈ فوجی بشیر احمد گھریلوں سامان فروخت کر کے انصاف کے […]

.....................................................

القاعدہ نے ڈرون طیارے گرانے کیلئے انجینئرز کا سیل بنا لیا : رپورٹ

القاعدہ نے ڈرون طیارے گرانے کیلئے انجینئرز کا سیل بنا لیا : رپورٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) القاعدہ نے امریکی ڈرون طیارے گرانے کے لیے ماہر انجینئرز کا سیل بنا لیا۔ امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے یہ انجینئرز ڈرون کو فضا میں قابو یا جام کرنے کی کوشش کریں گے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی قیادت نے ڈرون طیاروں سے بچنے کا تکنیکی حل تلاش کر […]

.....................................................

ویلز کے فٹ بالر گیرتھ بیل 100 ملین یوروز میں فروخت

ویلز کے فٹ بالر گیرتھ بیل 100 ملین یوروز میں فروخت

اسے کہتے ہیں کہ خدا جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے۔ ویلز کے گیرتھ بیل یوروز میں ملین کی سنچری میں فروخت ہو کر دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے۔ گیرتھ بیل دو ہزار سات سے سات ملین پانڈ میں ٹوٹنہم کی طرف سے اپنے جوہر دکھاتے رہے۔ اب ان کی […]

.....................................................

جولائی کے دوران یوریا کی فروخت میں 18 فیصد کمی آئی

جولائی کے دوران یوریا کی فروخت میں 18 فیصد کمی آئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جولائی کے دوران یوریا کی فروخت میں کمی ہوئی حجم چار لاکھ چھیاسٹھ ہزار ٹن رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے مہینے میں یوریا کی فروخت میں اٹھارہ فیصد کمی ہوئی جبکہ جنوری سے جولائی تک یوریا کی فروخت اکتیس لاکھ تہتر ہزار ٹن کی سطح پر رہی۔ ڈی اے پی […]

.....................................................

امریکہ کا سعودی عرب کو کلسٹر بم فروخت کرنے کا اعلان

امریکہ کا سعودی عرب کو کلسٹر بم فروخت کرنے کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے سعودی عرب کو متنازعہ کلسٹر بم فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واشنگٹن غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور ہتھیار مخالف مہم جوں کی جانب سے شدید تحفظات اور مخالفت کے باوجود امریکہ نے سعودی عرب کو کلسٹر بم فروخت کرنے کا اعلان […]

.....................................................

وڈ انسپکٹر کی نااہلی کی انتہا شہر بھر کے ہوٹلوں پر غیر معیاری کھانے فروخت کرنے والوں نے ات مچا دی

چکوال: فوڈ انسپکٹر کی نااہلی کی انتہا شہر بھر کے ہوٹلوں پر غیر معیاری کھانے فروخت کرنے والوں نے ات مچا دی۔گندے کچن میں موجود مکھیا ں کھانوں کو مضر صحت بنانے لگیں شہری گیسٹرو اور ہیپا ٹائٹس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ مسافروں سے من چاہی قیمتیں وصول کی جانے لگیں۔ انتظامیہ ہوش […]

.....................................................

ڈی جی خان : 13 سالہ لڑکی مبینہ طور پر ساڑھے 3 لاکھ میں فروخت

ڈی جی خان : 13 سالہ لڑکی مبینہ طور پر ساڑھے 3 لاکھ میں فروخت

ڈی جی خان (جیوڈیسک) 13 سال کی لڑکی مبینہ طورپر ساڑھے 3 لاکھ روپے میں فروخت کی جانے والی متاثرہ لڑکی بھاگ کر تھانا چوٹی پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق والد نے 3 ماہ قبل بیٹی کو فروخت کیا گیا۔ لڑکی کے والد اور خریدار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا […]

.....................................................

امریکا کا 50 ارب ڈالر کے افغان جنگی ساز و سامان کی فروخت پر غور

امریکا کا 50 ارب ڈالر کے افغان جنگی ساز و سامان کی فروخت پر غور

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکا 50 ارب ڈالر سے زائد کے افغانستان میں استعمال شدہ جنگی ساز و سامان کی فروخت پر غور کر رہا ہے، تاریخ کی یہ سب سے بڑی جنگی سازوسامان کی فروخت ہو گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ملٹری سازوسامان کی یہ سب سے بڑی یارڈ […]

.....................................................

جولائی کے دوران پیٹرول کی فروخت میں 7 فیصد اضافہ

جولائی کے دوران پیٹرول کی فروخت میں 7 فیصد اضافہ

سی این جی کی بندش کے باعث رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں پٹرول کی فروخت میں سات فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں سی این جی کی بندش کے باعث جولائی کے دوران پیٹرول کی فروخت میں سات فی صد اضافہ ہوا۔ بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کی فروخت بھی سترہ […]

.....................................................

بلیک بیری کی ممکنہ فروخت کے لیے کمیٹی قائم

بلیک بیری کی ممکنہ فروخت کے لیے کمیٹی قائم

نیویارک (جیوڈیسک) کینیڈا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی بلیک بیری نے سٹریٹیجک اختیارات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے جس کی مدد سے کمپنی کو فروخت کیا جا سکے گا۔ کمپنی چاہتی ہے کہ سمارٹ فونز سیریز 10 کی فروخت میں اضافے کے پہلوں کو دیکھا جائے اور اس میں […]

.....................................................

امریکا : 135 برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ 25 کروڑ ڈالر میں فروخت

امریکا : 135 برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ 25 کروڑ ڈالر میں فروخت

امریکا (جیوڈیسک) شاپنگ مال ایمیزون کے مالک نے ایک سو پینتیس برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ پچیس کروڑ ڈالر میں خرید لیا ہے۔ اخبار کے مطابق ایمیزون کے مالک جیف بیزوس اور واشنگٹن پوسٹ کے مالک ڈونلڈ ای گراہم کے درمیان سودا طے پا گیا ہے۔ اسکے تحت واشنگٹن پوسٹ اور اسکے دوسرے اخبار ایکسپریس، […]

.....................................................

یورا گوئے کی پارلیمان نے چرس کی فروخت کا بل منظور کر لیا

یورا گوئے کی پارلیمان نے چرس کی فروخت کا بل منظور کر لیا

مونٹی ویڈیو (جیوڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک یوروگوائے کی کانگریس کے ایوان زیریں نے چرس کی فروخت اور استعمال کی قانونی اجازت دینے کے حق میں بل منظور کیا ہے۔ اگر یہ بل ایوان بالا یعنی سینٹ سے بھی منظور ہو جاتا ہے۔ یورو گوائے دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جہاں بھنگ اگانے […]

.....................................................

ملتان : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، فروخت بند

ملتان : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، فروخت بند

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر اکثر پمپس بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ستر فیصد پمپس بند ہیں جبکہ تیس فیصد کھلے پمپس پر مالکان نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت محدود کر دی ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد پٹرول […]

.....................................................

چھ ماہ میں یوریا کی فروخت 27 لاکھ ٹن رہی

چھ ماہ میں یوریا کی فروخت 27 لاکھ ٹن رہی

لاہور (جیوڈیسک) رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ میں یوریا کی فروخت ستائیس لاکھ ٹن رہی جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ڈیڑھ فیصد کم ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے سال جنوری سے جون تک یوریا کی مقامی فروخت ستائیس لاکھ پچاس ہزار ٹن کی سطح پر موجود تھی۔ جون کے […]

.....................................................

مضر صحت اشیاء کی فروخت، ق لیگ کی پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

لاہور : ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے روہیلا نوالی مظفر گڑھ میں زہریلے چاول کھانے سے130 افراد کے بے ہوش ہونے کے واقعہ پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروائی ہے ،تحریک ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سردار وقاص حسن موکل، عامر سلطان چیمہ اور ڈاکٹر محمد افضل نے جمع کروائی تحریک میں […]

.....................................................

طلب میں کمی، پاکستانی فٹبال کی بیرون ممالک فروخت متاثر

طلب میں کمی، پاکستانی فٹبال کی بیرون ممالک فروخت متاثر

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ طلب میں کمی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بننے والے فٹبال کی بیرون ممالک فروخت متاثر ہوگئی۔ مالی سال 20120-13 کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران پاکستانی فٹبال کی برآمد 6 فیصد کم رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے مئی تک 27 لاکھ درجن فٹبال ایکسپورٹ کئے گئے جبکہ […]

.....................................................

عوامی لاشوں کی فروخت

عوامی لاشوں کی فروخت

الیکشن 2013ء سے پہلے نون لیگ کی قیادت کا کہنا تھا کہ اگر عوام نے اعتماد کیا تو اقتدار میں آکر مشرف اور زرداری ٹولے کے پیٹ پھاڑ کر کرپشن کے ذریعے لوٹی گئی عوامی دولت نکال کر عوام پر خرچ کریں گے۔ عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کاہر صورت ازالہ کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔اسلام آباد ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 کے دوران ڈھائی کروڑ ٹن سیمنٹ مقامی طور پر فروخت ہوئی۔ تاہم جون میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے فروخت متاثر ہوئی۔ جون میں اٹھائیس لاکھ ٹن سیمنٹ خریدی […]

.....................................................

چگوجرانوالہ : نجی ہسپتالوں میں سرکاری ادویات کی فروخت کا انکشاف

چگوجرانوالہ : نجی ہسپتالوں میں سرکاری ادویات کی فروخت کا انکشاف

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے نجی ہسپتالوں میں سرکاری ادویات اور دیگر آلات کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ گوجرانوالہ کشمیر روڈ پر واقع نجی ہسپتال کے سٹور روم میں ڈی ٹی ایل کی منظوری کے بغیر غیر معیا ری ادویات اور سرکاری مونو گرام والے ڈرپ سیٹ اور برینولا کی بڑی تعداد سٹاک کی گئی […]

.....................................................

عبوری سیلز ٹیکس لگانے کا طریقہ ناقابل قبول: چیف جسٹس

عبوری سیلز ٹیکس لگانے کا طریقہ ناقابل قبول: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جی ایس ٹی از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ حکمران خود سے ٹیکس لگائیں گے تو پارلیمنٹ سے کوئی رجوع نہیں کرے گا۔ عبوری طریقیکی اجازت دی تو پارلیمنٹ کا کردار ختم ہو جائے گا۔ چیف […]

.....................................................