متحدہ قومی موومنٹ نے سیلز ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کر دیا

متحدہ قومی موومنٹ نے سیلز ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی بجٹ 2013۔ 2014 میں سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کو مسترد کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم جلد وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گی۔ کراچی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا مشترکہ اجلاس […]

.....................................................

ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد

ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ نئے بجٹ نے کیا غریبوں کے گھروں کا بجٹ خراب کرنے کا سامان۔ کھلے دودھ کی قیمتوں میں آئے روز کا اضافہ ہی کیا کم تکلیف دہ تھا کہ اب ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی […]

.....................................................

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے موبائل فون سم کی فروخت یا ایکٹیویشن پر دو سو پچاس روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ موبائل کمپنیاں ماہانہ گوشواروں میں ادارے کو ٹیکس جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے جاری ایس آر او کے مطابق کم قیمت کے موبائل فون […]

.....................................................

رانجھنا کے گانوں کے حقوق 6 کروڑ روپے میں فروخت

رانجھنا کے گانوں کے حقوق 6 کروڑ روپے میں فروخت

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی نئی فلم رانجھنا کے گانوں کے حقوق چھ کروڑ میں فروخت ہو گئے ہیں۔ فلم کی موسیقی اے آر رحمان نے دی ہے۔ رانجھنا میں سونم کپور کے مقابل نئے اداکار دھنوش نے ہیرو کا کردار کیا ہے۔ بڑی کاسٹ نہ ہونے کے باوجود فلم کے میوزک […]

.....................................................

زمین کی غیر قانونی فروخت، آصف ہاشمی سپریم کورٹ طلب

زمین کی غیر قانونی فروخت، آصف ہاشمی سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیداد کی غیرقانونی فروخت پر بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو کل طلب کر لیا۔ عدالت نے معاہدہ کرنے والی تین تعمیراتی کمپنیوں کے سربراہوں کو بھی پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

.....................................................

جامشورو جوائنٹ وینچر کو فروخت کا 75 فیصد قومی خزانہ میں جمع کرانیکا حکم

جامشورو جوائنٹ وینچر کو فروخت کا 75 فیصد قومی خزانہ میں جمع کرانیکا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کو آج سے اپنی فروخت کا 75 فیصد حصہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ایل پی جی کوٹہ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست […]

.....................................................

سندھ میں گندم 1240 روپے من فروخت ہونے لگی

سندھ میں گندم 1240 روپے من فروخت ہونے لگی

لاہور: (جیوڈیسک) سندھ میں 1200 روپے من والی گندم 1240 روپے میں فروخت ہونے لگی، سندھ فوڈ ڈیپارٹمنٹ اپنا خریداری ہدف پورا نہ کرسکا۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں 90 فیصد، وسطی اضلاع میں 75 فیصد اور شمالی اضلاع میں70 فیصد گندم کسانوں نے فروخت کر دی۔ محکمہ خوراک پنجاب 40 لاکھ ٹن اور پاسکو […]

.....................................................

میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)میڈیکل سٹور مالکان بغیر نسخے کے ادویات فروخت بند کر دیں سٹیرائیڈز اور نارکوٹکس ادویات کا بے جا اور بغیر نسخے کے فروخت غیر قانونی ہے جسکی سزا ایک سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہے ان خیالات کااظہار ڈاکٹر طارق محمود خان ڈی ایچ او بھمبر نے ڈرگ انسپکٹر ظہیر اقبال […]

.....................................................

ووٹ کون فروخت کرے گا؟

ووٹ کون فروخت کرے گا؟

مسلمان کا اس حقیقت پرایمان ہونا لازم ہے کہ تقدیر بنانا یا بدلنا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے پھر بھی نجانے کیوں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تما م بڑے ،چھوٹے سیاسی لیڈر الیکشن جیتنے کے لئے یہ جھوٹ لگاتار بول رہے ہیں کہ جیت کر حلقے ،ملک اور عوام کی تقدیر […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد فروخت شروع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد فروخت شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی گئی ہے نوٹی فکیشن کے مطابق77 پیسے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 102روپے 30پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 62پیسے کم ہونے کے بعد 108روپے 59 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت ایک روپے […]

.....................................................

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بھر میں نام نہاد ٹی وی چینلز کے بیوروآفس تھانوں کی طرح فروخت ہونے لگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بھر میں نام نہاد ٹی وی چینلز کے بیوروآفس تھانوں کی طرح فروخت ہونے لگے جعلی نمائندے ہوٹلوں بیکریوں ،ہیلتھ کلینکوں سمیست شاپس نجی سکولوں فلاحی تنظیمی اداروں میں گھس آتے ہیں کیمرہ آن کرکے تاثر دیا جاتاہے کہ چھاپہ مار ٹیم آگئی متاثرین کی صحافتی تنظیموں […]

.....................................................

ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے زیادہ

ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے زیادہ

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ٹریکٹرز پر سبسیڈی میں اضافے کے باعث ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسو سی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹریکٹرز کی پیداوار ستائیس ہزار دو سو سے زائد رہی جبکہ فروخت کا حجم ایک سو سولہ فی […]

.....................................................

سبسڈی میں اضافہ ، ٹریکٹر کی فروخت پیداوار سے بڑھ گئی

سبسڈی میں اضافہ ، ٹریکٹر کی فروخت پیداوار سے بڑھ گئی

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی میں اضافے کے بعد پہلی ششماہی میں ٹریکٹر کی فروخت پیداوار سے بھی بڑھ گئی۔ ٹریکٹر کی خریداری ایک سو سولہ فیصد اضافے سے ستائیس ہزار چار سو بائیس یونٹس پر پہنچ گئی جبکہ جولائی سے دسمبر تک ملک میں تیار کئے گئے ٹریکٹرز کی تعداد ستائیس […]

.....................................................

پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ، کئی ماہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کا ازسر نو تعین کیے جانے سے خود ساختہ مہنگائی کا بازار گرم ہو گیا ہے

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ) پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال، کئی ماہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کا ازسر نو تعین کیے جانے سے خود ساختہ مہنگائی کا بازار گرم ہو گیا ہے اور شہری منہ مانگے داموں اشیائے خورد و نوش خریدنے پر مجبور ہو چکے ہیں ، بازار میں مختلف […]

.....................................................

دسمبر 2012 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

دسمبر 2012 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

دسمبر 2012 کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 11.2 فیصد اضافہ ہونے سے مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت 2.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی جبکہ نومبر2012 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 14.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق عام […]

.....................................................

یوریا کی پیداوار اور فروخت میں 12 فیصد کمی ریکارڈ

یوریا کی پیداوار اور فروخت میں 12 فیصد کمی ریکارڈ

سال 2012 میں یوریا کھاد کی پیداوار اور فروخت میں 12 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2012 کے اختتام پر مقامی طور پر یوریا کی پیداوار 52 لاکھ ٹن رہی جو کہ گزشتہ سال 59 لاکھ ٹن تھی۔ یوریا کھاد کی کھپت میں بھی 12 فیصد سے زائد کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: ٹائنوسیرپ کی فروخت پرتاحکم ثانی پابندی

لاہور ہائیکورٹ: ٹائنوسیرپ کی فروخت پرتاحکم ثانی پابندی

لاہور ہائیکورٹ نے درجنوں اموات کا سبب بننے والے ٹائنو سیرپ کی فروخت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور کے بعد گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں بھی ٹائنو سیرپ کی وجہ سے ہلاکتیں […]

.....................................................

مکی ماؤس کا پوسٹر ایک کروڑ ڈالر میں فروخت

مکی ماؤس کا پوسٹر ایک کروڑ ڈالر میں فروخت

والٹ ڈزنی کے کارٹون مکی ماؤس کو تخلیق ہوئے چوراسی برس گزر چکے ہیں۔ مکی ماؤس پر بننے والا پہلا پوسٹر ایک کروڑڈالر میں فروخت ہوگیا۔ شرارتیں کرتا مکی ماؤس انیس سو اٹھائیس میں پہلی بار اسکرین پر نظرآیا۔ مکی ماؤس اس وقت سے آج تک بچوں میں ہے بیحد مقبول۔ بچوں اور بڑوں کو […]

.....................................................

امریکہ سعودی عرب کو 6.7 ارب ڈالرز کے ہتھیار فروخت کریگا

امریکہ سعودی عرب کو 6.7 ارب ڈالرز کے ہتھیار فروخت کریگا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے سعودی عرب کو 6.7 ارب ڈالرز مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے اسلحہ برآمد کرنے کے انچارج ادارے ڈی ایس سی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ معاہدہ کے تحت سعودی عرب کو بیس […]

.....................................................

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

وزارت نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز نے نوٹس لے لیا، عید قربان کے بعد ملک بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن ہو گا۔وزارت نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز نے جعلی، غیر معیاری اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر […]

.....................................................

ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں 14فیصد اضافہ

ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں 14فیصد اضافہ

پاکستان(جیوڈیسک) ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں چودہ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ستمبر میں چھبیس لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہوا۔ گزشتہ سال اسکا حجم بائیس لاکھ ٹن تھا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت گزشتہ سال ستمبر کے […]

.....................................................

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

پنجاب (جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط آج ہورہے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کر دی ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں کی طرح فیصل آباد کے متعدد پیٹرول پمپس سے پیٹرول کی فروخت بند ہوگئی ہے جس کے باعث شہریوں کو […]

.....................................................

پرنسپل گورنمنٹ سلیبس کی کتابیں کباڑئے کو فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

حاصل پور: ( عاصم ایاز) تفصیل کے مطابق علامہ اقبال ایجوکیشنل کمپلیکس 70 فتح جو کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے زیر اہتمام چل رہا ہے اسکا پرنسپل محمد ارشدپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کی طرف سے بچوں کو مفت فراہم کرنے کیلئے دی گئی کتابوں سے بھری گاڑی قریبی کباڑئے کو فروخت کرنے کیلئے آیا اور 16 […]

.....................................................

اجمیر شریف عرس : تبرک پکانے کی دیگیں پونے دو کروڑ میں فروخت

اجمیر شریف عرس : تبرک پکانے کی دیگیں پونے دو کروڑ میں فروخت

بھارت: (جیو ڈیسک) اجمیر کے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں سالانہ عرس کے دوران تبرک پکانے کے لئے دو دیگوں کی نیلامی میں ریکارڈ بولی لگائی گئی ہے۔ رواں سال ان دو بڑی دیگوں کے لئے بولی لگانے والوں کو ایک کروڑ نواسی لاکھ پچیس ہزار روپے دینے ہوں گے۔ گزشتہ […]

.....................................................