ہسپتالوں کی نجکاری ظالمانہ اقدام

ہسپتالوں کی نجکاری ظالمانہ اقدام

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری انتہائی قیمتی اور منافع بخش ادارہ ٹیلی فون حکومتی کار پردازوں نے غیر ملکیوںکو بیسیوں گنا کم قیمت پر بیچاخود بھی کروڑوں کمائے ۔پی آئی اے اور سٹیل ملزکی فروختگی کی مفاد پرستوں کی طرف سے مکمل تیاری ہو چکی ہے۔ انتہائی محیر العقول اور ظالمانہ اقدام یہ ہے […]

.....................................................

پاکستان کرولا گاڑیوں کی فروخت میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

پاکستان کرولا گاڑیوں کی فروخت میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) چیف انجینئر کرولا ، ٹیوٹا موٹر کارپوریشن یوشیکی کونیشی نے 26 ویں انڈس موٹر کمپنی کمپنی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انڈس موٹر کمپنی گزشتہ 26 برس سے کامیابی سے پاکستان میں ٹیوٹا کو فروغ دے رہی ہے۔ یوشیکی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کمپنی کی کارکردگی کی بدولت پاکستان […]

.....................................................

شیخوپورہ کی خبریں 2/7/2017

شیخوپورہ کی خبریں 2/7/2017

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) محکمہ انہار شیخوپورہ نے راجباہ شیخوپورہ فروخت کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسین۔ ایس ڈی او۔ اوور سئیر اور دیگر عملہ نے راجباہ شیخوپورہ بولی کروا کر فروخت کر دیا۔عملے کی ملی بھگت سے جگہ جگہ کٹ اور بند لگا کر پانی حاصل کیا جارہا ہے جس سے دور […]

.....................................................

گوادر کے سب سے بہترین منصوبے کینیڈین سٹی گوادر کی مارکیٹنگ اور سیلز کے فرائض زمین ڈاٹ کام سرانجام دے گی

گوادر کے سب سے بہترین منصوبے کینیڈین سٹی گوادر کی مارکیٹنگ اور سیلز کے فرائض زمین ڈاٹ کام سرانجام دے گی

لاہور: پاکستان کے سب بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے گوادر میں اے کیٹگری کے منصوبے کینڈین سٹی گوادر کی مارکیٹنگ اور سیلز کا معاہدہ کر لیا ہے جس کی رو سے اس منصوبے کے مارکیٹنگ اور سیلز کے تمام تر حقوق اب صرف اور صرف زمین ڈاٹ کام کو حاصل ہونگے۔ کینڈین سٹی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/4/2017

پیرمحل کی خبریں 14/4/2017

پیرمحل (نامہ نگار) انتظامیہ کی غفلت یا سرد مہری جراثیم ملے دودھ کی سرعام فروخت صارفین کثافت ملا دودھ استعمال کرنے کے باعث جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح کے چکوک سے گوالے دودھ خرید کر شہر میں سپلائی کرتے ہے دودھ کو ڈیری میں لے جاکر […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 12/4/2017

پیرمحل کی خبریں 12/4/2017

پیرمحل (نامہ نگار) شہری کی خرید کردہ زمین پر عدالتی حکم امتناعی کے باوجود ریسکیو 1122کی تعمیر جاری شہری کی توہین عدالت کی درخواست پر عدالت نے بااثر متولی سمیت ٹھیکیدار اور انچارج ریکسیو 1122 سمیت تحصیل وضلعی انتظامیہ کو 24 اپریل کو طلب کرلیا مجھے وصول شدہ رقم دلوائی جائے افتخار علی متاثرہ شہری […]

.....................................................

برانچ آپریشنز فروخت کرنے کے لئے حبیب بینک کا کینیا سے معاہدہ

برانچ آپریشنز فروخت کرنے کے لئے حبیب بینک کا کینیا سے معاہدہ

کراچی (جیوڈیسک) حبیب بینک کا کینیا میں اپنے برانچ آپریشنز 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کرنے کا امکان ، پاکستانی بینک کا ڈائمنڈ بینک آف کینیا کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ حبیب بینک لمیٹڈ 60 سال کے بعد کینیا میں اپنے آپریشن اور بزنس کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ، […]

.....................................................

صدقے نے ہمیشہ کی رسوائی سے بچا لیا

صدقے نے ہمیشہ کی رسوائی سے بچا لیا

تحریر : جنید رضا ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 2/3/2017

پیرمحل کی خبریں 2/3/2017

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیر محل کے ہمراہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراور فوڈ انسپکٹر کا ناقص اور غیر معیاری اشیا ء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون پانچ دکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے عوام کے جان مال سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں گے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل […]

.....................................................

بینکوں کے ذریعے عوام کو پی ایس ایل فائنل کے مزید ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

بینکوں کے ذریعے عوام کو پی ایس ایل فائنل کے مزید ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائنل کو بے پناہ مقبولیت ملی ہے۔ اس کا واضح ثبوت ٹکٹس کا فٹافٹ فروخت ہو جانا ہے۔ کرکٹ دیوانوں کے اس جذبے کو دیکھتے ہوئے لیگ انتظامیہ نے ٹکٹس کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کہا […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری کو شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ساتھ ہی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پبلک پارکنگ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی ترجیحات میں فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سر فہرست ہے جس […]

.....................................................

شراب کی قانونی فروخت کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کو منتقل، البرٹ ڈیوڈ درخواست گزار

شراب کی قانونی فروخت کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کو منتقل، البرٹ ڈیوڈ درخواست گزار

اسلام آباد (اقبال کھوکھر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے مسیحی شہریوں کے نام پر شراب کی قانونی فروخت کے حوالے سے درخواست کی سماعت ابتدائی دلائل سننے کے بعد مجوزہ درخواست کو جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں منتقل کردیا۔ منتقلی احکام جاری کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 28/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 28/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محکمہ انہار کی ملی بھگت، للیانی نہر سے ریت چوری کا سلسلہ عروج پر، با اثر افراد کرینوں، ڈمپروں اور ٹرالیوں کی مدد سے ریت چوری کر کے فروخت اور نہر کنارے سٹاک کر رہے ہیں، نہر میں جگہ جگہ گڑھے بننے کی وجہ سے ہر سال دس کے قریب افراد […]

.....................................................

دبئی میں پراپرٹی کی خریدو و فروخت، پاکستانی بروکرز تیسرے نمبر پر آ گئے

دبئی میں پراپرٹی کی خریدو و فروخت، پاکستانی بروکرز تیسرے نمبر پر آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دبئی میں پراپرٹی کی خریدو و فروخت کے کاروبار میں بروکرز کی چاندی ہو گئی۔ جائیداد کے 33 ہزار سودے کرانے والوں میں پاکستانی بروکز تیسرے نمبر پر آگئے۔ دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں جہاں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر ہے وہیں دبئی میں 33 ہزار جائیداد کی خرید و فروخت کے سودے […]

.....................................................

مراکش نے برقع کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

مراکش نے برقع کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

رباط (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش کی حکومت نے ملک بھر میں برقع کی پروڈکشن اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اٹھایا گیا ہے۔ تاہم اس شمال افریقی ملک کے حکام کی جانب سے کوئی سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔ رپورٹس ہیں کہ […]

.....................................................

کراچی زہر نما دودھ کی فروخت کا مرکز بن گیا، عالم علی

کراچی زہر نما دودھ کی فروخت کا مرکز بن گیا، عالم علی

کراچی : دودھ کے نام پر زہر کی فروخت بند کی جائے یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے بتایا کہ دودھ کے نام پر سفید زہر پلانے کا انکشاف خود فوڈ اتھارٹی نے عدالت میں کیا کہ دودھ میں کیمیکل […]

.....................................................

حکومت کا اسٹیٹ لائف کے حصص کی فروخت کرنے کا منصوبہ

حکومت کا اسٹیٹ لائف کے حصص کی فروخت کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیسوں کے حصولی اور سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل پر گامزن حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے انشورنس کے ادارے اسٹیٹ لائف کے 5 سے 10 فیصد حصص کی فروخت کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ لائف کے شیئز کی فروخت کے لئے مقامی بروکر ہاوس کی […]

.....................................................

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے اضافہ

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کپاس کا اسپاٹ ریٹ 6150 روپے رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں سندھ و پنجاب میں روئی کا فی من بھاؤ 4500 سے 6400 روپے رہا جبکہ پھٹی فی 40 کلو 2400 تا 3450 روپے کے […]

.....................................................

سندھ میں شراب پر پابندی کا حکم معطل

سندھ میں شراب پر پابندی کا حکم معطل

سندھ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب کی فروخت پر سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پابندی کالعدم قرار دیتے ہوئے مقدمہ واپس دوبارہ غور کے لیے ہائی کورٹ بھیج دیا ہے۔ صوبہ سندھ میں شراب فروشوں کی جانب سے کوہستان وائن شاپ اور دیگر درخواست گزاروں کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے […]

.....................................................

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ چار، چار، بیسسز پوائنٹس اضافے […]

.....................................................

بلوچستان : انڈین ڈش ریسیورز کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن

بلوچستان : انڈین ڈش ریسیورز کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ (ڈش ریسیورز) کی فروخت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کوئٹہ سے جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی کی جانب سے […]

.....................................................

مقامی تیار گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال 19 فیصد اضافہ

مقامی تیار گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال 19 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2014-15 کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان آٹوموٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاپام) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں تیار کی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں منشیات کی فروخت پر پابندی

خیبر ایجنسی میں منشیات کی فروخت پر پابندی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں مقامی انتظامیہ نے منشیات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود ایک عرصہ تک منشیات فروخت کرنے والوں کی آماج گاہ رہی ہے۔ پشاور شہر سے ملحق وزیر ڈھنڈ کے علاقے میں پہلے سینکڑوں دکانیں قائم تھیں جہاں چرس، […]

.....................................................

روس کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز: فارق چیلک

روس کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز: فارق چیلک

اسلام آباد (جیوڈیسک) خوراک و زراعت اور گلہ بانی کے امور کے وزیر فاروق چیلک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ تجارتی تعلقات میں مثبت پیش رفت کا آغاز ہوا ہے اور اس ملک کے ساتھ بہت ہی […]

.....................................................