بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی کا دھندہ پورے عروج پر مردوں کیساتھ خواتین بھی منشیات فروخت کرنے لگیں مخصوص سیاسی مافیا منشیات فروشی کی سر پرستی کرنے لگا منشیات استعمال کرنیوالوں نوجوانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو نے لگا وا لد ین اور شہری پر یشان ڈپٹی کمشنر […]
راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) سرفراز حسین سے ۔راولاکوٹ کے نواحی گائوں دو تھان میں قتل کی لرزہ خیز واردات حقیقی سسر نے اپنے ہی جواں سالہ داماد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور اپنی ہی بیٹی کو بیوہ بنا ڈالاتفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے نواحی گائوں دو تھان کے رہائشی نوجوان دانش پرویز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں سیلز ٹیکس ری فنڈ کے معاملات زیرغور آئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت گزشتہ مالی سال کے تمام ری فنڈ ادا کرے گی۔ پہلے مرحلے میں 30 اپریل 2016ء تک کے ٹیکس ری فنڈ 23 اگست تک ادا کئے جائیں گے اور […]
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) ان دنوں میڈیا پر بھٹو کا سیاسی ورثہ زیر بحث ہے غیر منطقی دلیلوں سے ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی اور بھٹو کے سیاسی ورثہ کے حقدار نہیں ۔شہادت ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ نے پیش کی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت […]
برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے میڈیا کے مطابق یورپیئن اولمپک کمیٹی کے سربراہ پیٹرک ہیکی کو اولمپک ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 71 سالہ پیٹرک ہیکی پر شبہ ہے کہ انھوں نے غیر قانونی طور پر اولمپک کی ٹکٹیں اپنے ایجنٹس کو دیں جو انھیں مہنگی قیمت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آن لائن کتابوں کی فروخت کی مشہور زمانہ ویب سائٹ “ایمزون” کے مطابق پیر تک امریکی آئین کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں ڈیموکریٹک قومی کنونشن میں ایک مسلمان امریکی فوجی کے والد خضر خان کی طرف سے اپنی جیب سے امریکی آئین کی کاپی نکال کر ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو […]
بوچھال کلاں (نامہ نگار) نیب کی سست روی پاکستان کے سب سے بڑے فراڈ کیس مضاربہ کے متاثرین مایوسی کا شکار تفصیل کے مطابق علماء کرام کی ایک ٹیم نے ا سلامی بنکاری کے نام پر عوام سے رقوم حاصل کیں ان کی معاونت بھی تبلیغی جماعت کے لوگ کرتے رہے مولوی ابراہیم المعروف خواجہ […]
ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی ایپل کے مطابق رواں سال کی مسلسل دوسری سہ ماہی میں فون کی فروخت میں کمی آئی ہے تاہم 15 فیصد کمی اتنی بری نہیں جتنا ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا۔ ایپل کے مطابق رواں برس تیسری سہ ماہی میں 4 کروڑ 40 لاکھ ایپل فون برآمد ہوئے ہیں […]
لاہور: تھانہ نشترکالونی کی حددو میں چرس ہیروئن اورشراب فروخت ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ماہانہ کروڑ وںروپے کی چرس فروخت ہونے لگی پولیس کے کئی افسران کی سرپرستی کاانکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشترکالونی کی سرپرستی میں بدنام زمانہ منشیات فروش گلی محلوںمیں سرعام ہیروئن کادھندہ کررہے ہیں ان کیخلاف مقدمات بھی درج ہیںمختلف […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حصص کی مقامی تجارت میں موثر عالمی شراکت داری کو یقینی بنانے کی نئی حکمت عملی مرتب کرلی ہے جبکہ اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ نے حصص کی فروخت میں اظہار دلچسپی کی درخواستوں کی مدت میں 14 اگست 2016 تک توسیع دے دی ہے۔ کے ایس ای […]
تلہار (نمائندہ) تلہار تحصیل میں رمضان المبارک میں عام اشیاء خورد ونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی روزیدار اور محنت کشوں کے دونوں ہاتھ سر پر آگئے منافع خور بیوپاریوں کی من مانیاں بڑھ گئی پرائس کنٹرول حکام کا کہیں نام و نشان نہیںآٹا، چینی ، گہی، دالیں چاول سمیت سبزی اور پھلوں کے […]
رائے ونڈ (جیوڈیسک) عوام کو ریلیف پہنچانے میں رمضان بازار ماڈل بازار کے مقابلے سبقت لے گیا، ماڈل بازار میں سبزی و پھل رمضان بازار کی نسبت مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ عوامی شکائت پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی و سپیشل مجسٹریٹ چودھری بشیر احمد نے ماڈل بازار میں اپنے خفیہ گاہکوں کے ذریعے خریداری […]
بنگلور (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے اپنے دوست ممالک کو میزائل سسٹم فروخت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت دوست ممالک کو اپنی کل صلاحیت کا 10 فیصد اور اس سے زائد […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں فوری منافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے بالخصوص سیمنٹ اور فرٹیلائزر کمپنیوں کے حصص میں فروخت کی شدت کے باعث جمعہ کواتارچڑھاؤ کا رحجان غالب رہا اور قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہو سکی۔ محدود تیزی کے سبب 36.09 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں […]
تحریر : ممتاز ملک واہ اے مولا ہم تجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں . پہلے ہم تجھے اونچا اور خود کو نیچا رکھ کر گڑگڑایا کرتے تھے اور تو ہم پر کرم فرما دیتا تھا . بلکل ایسے ہی جیسے ماں کے قدموں میں بچہ اپنی ہر غلطی سے معاف کر دیا جاتا ہے […]
پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا جعلی سوڈا واٹر کی تین فیکٹریوں پر چھاپہ ہزاروں روپے کے جرمانے سندھلیانوالی رمضان بازار میں غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے 5 دکانداروں کو جرمانے رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تین ہوٹل مالکان جبکہ دوروزہ خوروں کو جرمانے تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) جینز ڈیفنس ویکلی کے مطابق گزشتہ سال امریکا نے خصوصاً مشرق وسطیٰ کے ممالک کو 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس نے دو ہزار پندرہ میں سات اعشاریہ چار ارب ڈالر جبکہ جرمنی نے چار اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ برآمد کیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے وہی مرغی کا گوشت بھی مہنگا ہو گیا۔ بجٹ 17-2016 میں وزیر خزانہ نے پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے زندہ مرغی 140 روپے جبکہ گوشت 200 روپے فی کلو میں فروخت کرنے کی یقین […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں 18 سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سگریٹ نوشی کی ممانعت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ، ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد کر دی […]
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی مجموعی فروخت گزشتہ 11 ماہ میں 10.55 فیصد کے اضافے سے 35.523 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2015 سے مئی 2016 کے دوران شمال کے کارخانوں کی مجموعی فروخت 16.64 فیصد اضافے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران 5 فیصد کے اضافے سے 21.2ملین ٹن رہی جس میں سب سے زیادہ 23فیصد اضافہ پیٹرول کی فروخت میں ریکارڈ کیا گیا۔ پیٹرولیم انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2015سے مئی 2016 کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) اے سی قصور کا بیدیاں میں پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے پانچ افراد گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی نے گزشتہ روز مصطفی آباد کے نواحی گائوں بیدیاں میں پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریٹ لسٹ آویزا ں کئے بغیرمہنگے […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور آم کے شوقین دیگر خطوں کے باشندے ای کامرس ویب سائٹ کے ذریعے پاکستانی آم خرید سکیں گے۔ پاکستانی ایکسپورٹ کمپنی نے امریکا میں آم کی فروخت کے لیے ای کامرس کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں پاکستانی پروڈکٹ […]
ہنوئی (جیوڈیسک) امریکا کے صدر براک اوباما نے ویتنام کے صدر ٹران ڈائی کوانگ کے ساتھ دارالحکومت ہنوئی میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ امریکا ویتنام پر فوجی سازوسامان کی فروخت پر پابندی کو ختم کر رہا ہے جو پچاس سال سے عائد ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]