مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) مہمند ایجنسی، یکہ غنڈ بازار میں ناجائز تجاوزات اور ناقص اشیاء خورد و نوش بیچنے کے خلاف آپریشن، 5 دکاندار گرفتار۔ چرس کے دکانوں کو سیل کر کے منشیات قبضہ میں لے لی گئی۔ کسی قسم کی خلاف قانون کا روبار اور مضر صحت اشیاء فروخت کرنے کی اجازت نہیں […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صوفی با صفا عاشق رسول ولی کامل صوفی محمداقبال انتقال کر گئے، مرحوم نے متعدد مساجد تعمیر کروائی، غریب پروراور سماجی رہنما تھا، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی کی معروف ہستی صوفی با صفا عاشق رسولۖ ولی کامل حضرت صوفی محمداقبال انتقال کر گئے،صوفی محمداقبال نے مصطفی آباد میں متعدد […]
وزیرآباد (نامہ نگار) پوش علاقوں میں ڈاکٹرزنے پرائیوٹ پریکٹس کی آڑ میں عوا م کودونوں ہاتھوں سے لوٹناشروع کررکھاہے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی برائے نام دینا معمول بن گیا، ڈاکٹرز پرائیویٹ کلینکوں پر رات گئے تک مریضوں کولوٹنے میں مصروف رہتے ہیں ذرائع کے مطابق پرائیویٹ پریکٹس میں مصروف ان ڈاکٹرز کے پاس کئی کئی […]
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں فروخت 9.71 فیصد کے اضافے سے 31.901 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔ جس کی بڑی وجہ مقامی کھپت میں اضافہ ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اپریل مقامی فروخت 17.29فیصد اضافے سے 26.97 ملین […]
کراچی (جیوڈیسک) غیرواضح سیاسی حالات اور سیمنٹ سیکٹر میں منافع کے حصول پر دباؤ بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 33700 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی، 45.24 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے […]
تحریر: میر افسر امان میلے تو قدیم زمانے سے ہر ملک میں منعقد ہوتے رہے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں ۔اس میں لوگ مذہبی اور ثقافتی سرگرمیاں مناتے ہیں، جس میں تفریح کے ساتھ اپنے علاقوں کی ضرورت کی اشیاء کی خرید فروخت بھی ہوتی ہے۔مختلف قسم کی کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی کانگریس کی جانب سے سعودی عرب کیخلاف ممکنہ قانون سازی کے خدشے پر سعودی حکومت شدید رد عمل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے گزشتہ ماہ دورہ واشنگٹن […]
کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے کپاس فروخت کرنے کی خبروں سے مقامی مارکیٹ میں اسکی قیمتیں دو دن کی تیزی کے بعد گھٹ کر اپنی جگہ یعنی 5350 کی سطح پر آ چکی ہیں۔ کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان کے مطابق کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی اور نئی فصل کی بوائی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بیدیاں میں مہنگے داموں و ناقص اشیاء فروخت کرنے والے 8 افراد گرفتار، اے سی قصور شاہ رخ نیازی نے عوامی شکایات پر چھاپے مار پر ملزمان کو حوالات میں بند کروا دیا، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق اے سی قصور محمد شاہ رخ نیازی نے پولیس کے ہمراہ […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی اربوں روپے خسارے سے دوچار پاکستان اسٹیل کی نجکاری کی حمایت کر دی ہے۔ مرکزی بینک نے اپنی دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ میں فولاد سازی کے شعبے کے بارے میں خصوصی مضمون کے ذریعے معاشی ترقی بالخصوص انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے فولاد سازی کے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) گزشتہ برس پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا تھا جس نے مبینہ طور پر ملک بھر میں ایک سو ملین ڈالر کی جعلی ادویات فروخت کیں۔ اس کے بعد چین کی پولیس نے مذکورہ خاتون کے علاوہ ایک سو تیس افراد سے تفتیش کی اور جعلی ویکسینز کی فروخت پر انتیس […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے محکمہ زراعت کی طرف سے جملہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے پیش کی گئی پراگرس رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے تمام مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ ضلع میں خود ساختہ مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے اپنی ذمہ داریا ں احسن طریقے سے سرانجام […]
سرائے عالمگیر (امین فاروقی + ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے) سرائے عالمگیر نشہ آور انجکشن اور منشیات کی فروخت سر عام جا ری ۔ تفصیل کے مطابق با وژوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سرا ئے عا لمگیر پرا نی جہلم پرا نے پل کے قر یب منشیات فروخت کی جا رہی ہے جبکہ […]
تحریر: محمد اشفاق راجا حکومت پاکستان کی خاموش ڈپلومیسی، مضبوط اور کامیاب خارجہ پالیسی کے باعث امریکی سینیٹ میں پاکستان کو آٹھ ایف 16 طیارے فروخت کرنے کی قرارداد مسترد کر دی گئی، یہ قرارداد ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر رینڈپال نے پیش کی تھی، قرارداد کے حق میں 24، جبکہ مخالفت میں 71 ووٹ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر کارڈن نے کہا سینیٹ میں طیاروں کی فروخت کے بل پر آج بحث ہو گی۔ ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر رینڈ پال نے فروری میں طیاروں کی فروخت روکنے کے لئے قرارداد پیش کی تھی۔ سینیٹر کارڈن نے کہا کہ ریپبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان کی اکثریت سینیٹر پال […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوبڑھتی ہوئے پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی جس میں نمایاں کردار غیرملکیوں کی جانب سے 3 ملین ڈالر کی تازہ سرمایہ کاری کا رہا جس سے 39 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 14 ارب 41 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی سی میں ادویات مہنگے داموں فروخت کرنے کی تحقیقات شفافیت اور غیر جانبداری نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمحمود الرشید کی درخواست […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے بھارتی تحفظات کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیارے فروخت کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے پاکستان سے ایف سولہ طیارے کی خرید وفروخت کے معاہدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے 8 جدید ترین ایف 16 […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کے راستے نان کسٹم پیڈ اشیاء کی پشاور اسمگلنگ ایک عرصے سے جاری ہے۔ تاہم اب پشاور پولیس نے اس غیر قانونی کاروبار کو روکنے کے لئے کریک ڈاون شروع کیا ہے جس کے خلاف اس کاروبار سے وابستہ افراد بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ خیبرایجنسی سے نان کسٹم پیڈ اشیاء […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے، رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 10ہزار (45فیصد) کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے میں کسٹمز اپریزمنٹ ساؤتھ […]
بوچھال کلاں (نامہ نگار) میڈیا پر خبر چلنے کے بعد رمضان چکن فروش بپھر گیا دکان میری اپبی ہے انتظامیہ نے حصہ نہیں ڈال رکھا ریٹ لسٹ لگائوں نہ لگائوں کوئی مجھ پر سختی نہیں کر سکتا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز میڈیا پر خبر چلی کہ بوچھال کلان میں قصابوں کی من مانیاں عروج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پندرہ سال بعد ملک بھر میں پہلی بار ایل پی جی ایک ہی قیمت مقرر کر دی گئی اب ملک بھر میں ایل پی جی 55 روپے فی کلو گرام کے حساب سے ملے گی۔ ملک بھر میں ایل پی جی کی 55 روپے فی کلو گرام قیمت مقرر کر دی گئی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یہ بیان امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سوالات کے جواب میں دیا۔ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب كاركر پاکستان کو یہ طيارے بیچنے کے خلاف ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حال ہی میں وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ہوئی ملاقات کے […]