ضلع کورنگی اور ملیر میں کھلے عام گٹکا، مین پوری کی خرید و فروخت باعث تشویش ہے۔ انجمن نوجوانان کراچی

ضلع کورنگی اور ملیر میں کھلے عام گٹکا، مین پوری کی خرید و فروخت باعث تشویش ہے۔ انجمن نوجوانان کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن نوجوان کراچی کے صدر ولی محمد نے اعلیٰ عدلیہ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف سے اپیل کی کہ وہ مضر اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کا سد باب کریں تاکہ ہماری نوجوان نسل موذی بیماریوں سے بچ سکیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد: ناقص کھانوں، گوشت اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

اسلام آباد: ناقص کھانوں، گوشت اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ناقص کھانوں، گوشت اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی۔ فائیو سٹار ہوٹلوں پر بھی چھاپے شروع۔ فیکٹریوں اور تعلیمی اداروں کی کینٹینوں کی بھی شامت آ گئی۔ اسلام آباد میں فائیو سٹار ہوٹلوں پر چھاپے۔ کچن، بیکریاں اور سٹور سیل۔ ریسٹورنٹس، فیکٹریوں، گوشت کی دکانوں کو […]

.....................................................

آزاد نیوکلیئر ریگولیٹر کے قیام سے قبل بھارت کو یورینیم فروخت نہ کی جائے: آسٹریلوی پارلیمانی کمیٹی

آزاد نیوکلیئر ریگولیٹر کے قیام سے قبل بھارت کو یورینیم فروخت نہ کی جائے: آسٹریلوی پارلیمانی کمیٹی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی پارلیمانی کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ آسٹریلیا کی جانب سے بھارت کو اس وقت تک یورینیم برآمد نہیں کرنا چاہیے جب تک وہ آزادانہ نیوکلیئر ریگولیٹر نہ بنالے۔ کمیٹی نے دونوں ملکوں کے درمیان انرجی معاہدے کیلئے مزید تحفظات کا مطالبہ کیا۔ مودی اور آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے گزشتہ […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں 946 پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں 946 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ہفتے کے پہلے ٹریڈنگ سیشن میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کا رحجان زور پکڑ جانے کے باعث مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست گراوٹ دیکھی گئی اور ایک مقام پر انڈیکس میں سے 1100 پوائنٹس گھٹ گئے تاہم سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 32 ہزار 944 پوائنٹس پر […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیا ہوئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور بلوچستان میں بھی پیٹرول نایاب ہو گیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پیٹرول کی ترسیل کا عمل رکنے […]

.....................................................

صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے چاروں صوبائی حکومتوں سے آئل ٹینکرز پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئل ٹینکرز مالکان کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس وصولی کے جبری اقدام پر ہڑتال کرنے پر مجبور ہوئے۔ آئل ٹینکرز پر پہلے ہی مختلف ٹیکسز […]

.....................................................

حکمرانوں نے کراچی کو عوام سمیت فروخت کردیا ہے’ جی کیو ایم

حکمرانوں نے کراچی کو عوام سمیت فروخت کردیا ہے’ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں ٹریفک جام کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ ٹریفک جام کی ذمہ دار کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے علاوہ محکمہ ٹرانسپورٹ ‘پولیس اور کنٹونمنٹ بورڈ ہین جن کے عہدیداران و اہلکاروں کی ملی بھگت […]

.....................................................

کراچی اسٹاک میں شدید مندی، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک میں شدید مندی، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔ آج کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای100انڈیکس میں600سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں انڈیکس 34ہزار596کی سطح پر آگیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق […]

.....................................................

کھلونا ہتھیاروں کی تیاری و فروخت پر پابندی، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

کھلونا ہتھیاروں کی تیاری و فروخت پر پابندی، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پلاسٹک کے کھلونے ہتھیاروں کی تیاری، درآمد اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی جانب سے صوبے میں پلاسٹک کے کھلونے ہتھیاروں کی تیاری، درآمد اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیش کی گئی […]

.....................................................

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث جہاں کئی دیہات زیر آب اور فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ وہیں سڑکیں ٹوٹ جانے کے باعث تیل کی ترسیل کا عمل بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے جس کے باعث صرف ایک ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کی کمی […]

.....................................................

ٹنڈوآدم میں مضر صحت چھوٹے بڑے جانوروں کے گوشت کی فروخت میں اضافہ

ٹنڈوآدم میں مضر صحت چھوٹے بڑے جانوروں کے گوشت کی فروخت میں اضافہ

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں مضر صحت چھوٹے بڑے جانوروں کے گوشت کی فروخت میں اضافہ، وٹنری ڈاکٹر غائب ،ڈی سی او سے کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم اور اسکے گردنواح کے علاقوں میں چھوٹے بڑے گوشت کے قصابوں نے غیر رجسٹرر اور غیر قانونی مارکیٹیں قائم کر رکھی ہیں،رشوت کے عوض […]

.....................................................

ٹنڈوآدم کی خبریں 20/7/2015

ٹنڈوآدم کی خبریں 20/7/2015

ٹنڈوآدم(کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں پابندی کے باوجود سرعام جدید اسلحہ کی طرز کے کھلونے کی بڑے پیمانے پر فروخت، تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بچوں کے کھلونے پستول اور رائفل اور دیگر جدید اسلحہ پر پابندی عائد کئے جانے کے باجود پولیس انتظامیہ کے تعاون سے ہول سیلرز،دوکانداروں،ٹھیلوں پر جدید اسلحہ کی طرز […]

.....................................................

ضلع بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف پھر پور آپریشن جاری

ضلع بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف پھر پور آپریشن جاری

جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف پھر پور آپریشن جاری ہے۔ اس ضمن میں چھاپہ مار ٹیم نے خان بابا اولڈ ٹائر سروس شاپ پر اچانک چھا پہ مار کر پندرہ لاکھ روپے کی جعلی وغیر معیاری ادویات […]

.....................................................

پاکستان میں کاروں کی فروخت 1 لاکھ 80 ہزار ہو گئی

پاکستان میں کاروں کی فروخت 1 لاکھ 80 ہزار ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں کاریں تیار کرنیوالی کمپنیوں کیلیے فروخت کے لحاظ سے سال 2014-15 بہترین سال رہا، مقامی سطح پر کاروں کی فروخت 31فیصد اضافے سے 1 لاکھ 79ہزار 953یونٹس رہی، فروخت میں اضافے کی اہم وجہ پنجاب حکومت کی ٹیکسی اسکیم اور بینکوں کی جانب سے کار فنانسنگ میں اضافہ قرار دی جارہی […]

.....................................................

عیدالفطر کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار کی گئی زہریلی شراب کی بوتلیں اور خام مال برآمد

عیدالفطر کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار کی گئی زہریلی شراب کی بوتلیں اور خام مال برآمد

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) رمضان المُبارک کے دوران عیدالفطر کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار کی گئی زہریلی شراب کی 02 ہزارتیار بوتل اور 02 ہزار بوتل کا خام مال برآمد۔ زہریلی شراب کی بھاری کھیپ عید کے موقع پر شہر میںفروخت کیلئے تیار کی جا رہی تھیں۔ ملزمان نے روزانہ سینکڑوں شراب […]

.....................................................

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے اپنے ملبوسات فروخت کے لیے پیش کریں گی۔ کک اور فلم رائے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس چیریٹی پروگرامز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 2/01/06/2015

تلہ گنگ کی خبریں 2/01/06/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ سٹی پولیس نے کا لو نی میں سر عام چرس فروخت کر نے والے شخص کو گرفتار کر لیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس نے مخبر کی اطلاع پر چھا پہ مار کر نا صر خا ن قوم پٹھان ساکن مدینہ […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 28/06/2015

جھنگ کی خبریں 28/06/2015

جھنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت ضلع بھر میں ماہ صیام کے دوران آٹھ سستے رمضان بازاروں میں آٹے کے 10کلو گرام وزنی 5 لاکھ 10 ہزار تھیلے فروخت کرنے کا ٹارگٹ دیاگیا ہے جبکہ ضلع بھر کی 56 فئیر پرائس شاپس پر 20 کلو گرام وزنی 7 […]

.....................................................

ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار بجلی پر 22 تا 37 فیصد سیلز ٹیکس عائد

ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار بجلی پر 22 تا 37 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے جنوری سے جون 2015 تک ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار ہونے والی بجلی پر22 سے37 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری کمپنیوں سے مذکورہ عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ کے باعث 248 پوائنٹس گر گئے

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ کے باعث 248 پوائنٹس گر گئے

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال کے اختتام کی وجہ سے تازہ سرمایہ کاری رجحان کم ہونے اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کوبھی مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی34300، 34400 اور 34500 پوائنٹس کی 3 حدیں بیک وقت گر گئیں۔ مندی کے سبب64 فیصد حصص کی قیمتوں میں […]

.....................................................

بے حس عوام و حکمران

بے حس عوام و حکمران

تحریر : صباء لالچ کی ہر سطح پر برائے فروخت ہے اپنا تو پورا ملک برائے فروخت ہےخطہء پاکستان اس وقت کن مسائل سے دوچار ہے اسے بیان کرنے کے لئے ہمیں کسی قسم کی تمہید باندھنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔ملک کا ہر بوڑھا ٰ بچہ اور جوان اس وقت کسی نا کسی […]

.....................................................

رحیم یار خان میں ایرانی پٹرول کی کھلے عام فروخت، انتظامیہ خاموش

رحیم یار خان میں ایرانی پٹرول کی کھلے عام فروخت، انتظامیہ خاموش

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان غیر قانونی پیٹرول پمپوں کا انکشاف ہوا ہے جہاں سرئے عام غیر قانونی غیر معیاری اور اسمگل شدہ ایرانی تیل کی خریدو فروخت جاری ہے۔ سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق صادق آباد اور ماہی چوک کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سول ڈیفنس کے اہلکاروں کی مبینہ ملی […]

.....................................................

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس دگنا کرنیکی تجویز تاجروں نے مسترد کر دی

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس دگنا کرنیکی تجویز تاجروں نے مسترد کر دی

کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون کا استعمال زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے گدھا گاڑی والے سے لیکر ملازمت پیشہ اور طلباء سمیت کاروباری طبقہ موبائل فون کا محتاج ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے موبائل فون کے کاروبار کو تیزی سے فروغ ملا جس سے حکومت کو ٹیکس کی صورت میں خطیر رقم وصول ہوتی […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل پیداوار اور فروخت کے اہداف میں بری طرح ناکام

پاکستان اسٹیل پیداوار اور فروخت کے اہداف میں بری طرح ناکام

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ مئی کے مہینے کا پیداواری ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی، رواں مالی سال کے لیے 58 فیصد اوسط سالانہ پیداواری ہدف پورا کرنے کے لیے صرف ایک مہینے کی مہلت باقی ہے لیکن پاکستان اسٹیل اربوں روپے کے بیل آئوٹ کے باوجود 20 فیصد کی پیداواری سطح […]

.....................................................