لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت عروج پر رہی، بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والے مافیا نے مقامی شہریوں کی بجائے دوسرے شہروں سے آنے والی کو ٹارگٹ بنائے رکھا جنہیں مقررہ قیمت سے کئی گنا مہنگے داموں ٹکٹیں فروخت کی گئیں۔ ذرائع […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ مہمان زمبابوین ٹیم منگل کوپاکستان پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے پر مشتمل سیریز کھیلی جائیں گی جب کہ سیریز کا آغاز […]
ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم شہر میں بعض نجی تعلیمی ادارے اور نجی اسکول تعلیم کی بہتری اور فروغ کے بجائے پیسے کمانے طلباء اور انکے والدین سے معیاری تعلیم کی فراہمی کے نام پر غیر معیاری تعلیم فروخت کرنے میں مصروف۔ ملک و قوم کے معماروں کا مستقبل تاریک ہونے کاخدشہ ،ذرائع کے مطابق […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی اور ضلعی انتظامیہ پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ روکنے میں مکمل ناکام ہو گئی۔ اتوار بازاروں میں گلے سڑے پیاز کی فروخت کا سلسلہ جاری رہا جبکہ ٹماٹروں کے کچے اور گلے سڑے ہونے کی شکایات کے باوجود انتظامیہ کچھ کرنے سے قاصر تھی۔ اتوار بازاروں میں گلے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال کے تیسرے ماہ کے دوران یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ ہوا ، جبکہ ڈی اے پی کے استعمال میں چونتیس فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ مارچ کے دوران یوریا کی فروخت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ ڈی اے پی کے استعمال میں 34 فیصد […]
کراچی (جیوڈیسک) نجی شعبے میں جاری ہاؤسنگ اسکیموں کے باعث رواں مالی سال نو ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4 فیصد اضافے سے دو کروڑ چھپن لاکھ […]
لیہ (نامہ نگار) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی ہد ایت پر غیر قانونی طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی فروختگی کو روکنے اور اس طرح کے کا روبا ر میں ملوث افراد کے خلاف کا روائی کے لئے خصوصی مہم جا ری ہے جس کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب پا نچ افراد […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی مضر صحت گوشت کی فروخت انتہائی شرم ناک سماجی رویہ ہے ۔ایسا گوشت کھانے سے لوگوں میں معدے ،جگر سمیت سنگین نوعیت کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔لوگ گوشت صحت مند زندگی کے لیئے کھاتے ہیں جبکہ تکلیف دہ امر یہ ہے کہ مردہ، بیمار، لاغر اور حرام جانوروں کا مضرصحت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نجکاری کے نام پر قوم کے وسا ¿ل کو فروخت کرنے کا نام اگر معیشت کی بہتری ہے تو قوم ایسی بہتری کو مسترد کرتی ہے کیونکہ گھر یلو سامان یا گھر کی فروخت کے ذریعے وقتی ولمحاتی خواہشات اور تعیشات کی تسکین تو ممکن ہے مگر ا س طرح پوری زندگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت کے بعد حکومت مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی بہترہوئی ہے اور ہم دنیا کی 18 ویں […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کو فروخت کیے گئے ایس 300 میزائلوں سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ روسی صدر نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا اور ایران کو فروخت کئے گئے میزائلوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ روسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن […]
تحریر : شاہد شکیل حلال و حرام۔اسلام میں واضح طور حلال وحرام کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے اور مذہبی امور کے نمائندوں نے ان تمام جانوروں کے استعمال کو ممنوع قرار دیا جنہیں اسلامی قوانین کے مطابق ذبح نہیں کیا جاتا،لیکن مسلمانوں کو جرمن سپر سٹورز میں خریداری کرنے میں کافی مشکلات […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے 57 ملین ڈالر مالیت کے 356۔”آرویرنیٹ ہیل فائر“ میزائل مصر کو فروخت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈیفنس سکیورٹی کو آپریشن ایجنسی کےترجمان نے کہا محکمہ خارجہ نے کانگریس کو آگاہ کردیا ہے۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تمام دوکاندار انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق سامان فروخت کریں زائد رقم وصول کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا بیکری کا سامان فروخت کر نے والے کارخانوں اور دو کا نو ں پر صفا ئی کو یقینی بنا ئیںزائد العمیاد چیز یں فرو خت کر […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ خوراک کی عدم توجہ کے باعث سندھ کا کاشت کار، 1300 روپے سرکاری نرخ کے بجائے 1050 روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پر مجبور ہے۔ سندھ آبادگار بورڈ کے نائب صدر محمود نواز شاہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہے لیکن محکمہ […]
وزیرآباد (جی پی آئی) اے ایس پی وزیرآباد کیپٹن (ر) غلام مرتضیٰ کی خصوصی ہدایت ،ایس ایچ او سٹی محمد نواز گجر کی سربرا ہی اورسب انسپکٹر محمد منشاء گھمن کی زیرنگرانی منشیات فروشوںاورسما ج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کامیابی سے جاری۔ بدنام زما نہ منشیات فروشت مختلف علا قوں سے گرفتار۔ سینکڑوں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام میں لاہور کے علاقے سبزہ زار سے ایک دفتر پر چھاپہ مار کر چھ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں شامل افراد لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری کا جھانسہ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر)واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے فیصلہ کو عوام نے بھی مسترد کردیا۔موجودہ حکومت منافع بخش قومی ادارہ واپڈا کو فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس پر ان دنوں ملک بھر کے واپڈا ملازمین میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔ملک بھر کی طرح وزیرآباد گیپکو ڈویژن کے دفاتروں میں بھی گزشتہ دنوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزما ن نے انکشافات کیے ہیں کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10 سے 12 ہزار میں خریدتے ہیں، سات، آٹھ […]
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کےعلاقے ابراہیم حیدری میں پولیس نے 2 ملزمان کو کتے کا گوشت کاٹتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ کراچی میں کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں دو افراد کتوں کا گوشت بنانے میں مصروف تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار […]
شاہکوٹ (جیوڈیسک) مردہ چکن کی فروخت، 500 کلو مردار مرغیاں برآمد تفصیل کیمطابق شاہکوٹ ایریا میں یکے بعد دیگر ے گدھوں کو ذبح کرنے کے پے در پے واقعات نے پہلے ہی شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا تھا کہ محکمہ صحت اور ویٹرنری عملہ نے اطلاع ملنے پر لاری اڈا شاہکوٹ کے ایک […]
گجرات (جی پی آئی) نوسربازی کی انوکھی واردات ‘ محلہ اسلام نگر کے رہائشی ملک بابر نے تھانہ سول لائن گجرات میں درخواست دی ہے کہ شیخ پور کے رہائشی مہر عباس نے اُس کے ساتھ نو سر بازی کرتے ہوئے XLIگاڑی کو GLIبنا کر فروخت کر کے فرار ہو گیا ہے ۔ مہر عباس […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پولیس نے اہم سرکاری دستاویزات چوری کرکے توانائی کی کمپنیوں کو فروخت کرنے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جمعرات کو وزارتِ پٹرولیم کے دفتر سے دو اعلی سرکاری افسران، توانائی کمپنی کے ایک اہلکار اور سودا کرانے والے دو افراد کیا گیا۔ جبکہ جمعہ کو توانائی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میونسپل کمیٹی کے مجسٹریٹ کا ناقص اور مضر صحت اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ناقص اور ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے جبکہ ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ تلف تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیتی بھمبر راجہ شاہد انور کی ہدایت پر مجسٹریٹ میونسپل شیخ زاہد مجید نے […]