سندھ ہائیکورٹ میں کرکٹر محمد عامر پر تاحیات پابندی کیلئے درخواست

سندھ ہائیکورٹ میں کرکٹر محمد عامر پر تاحیات پابندی کیلئے درخواست

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں قومی کرکٹر محمد عامر پر تاحیات پابندی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔سندھ ہائی کورٹ میں کرکٹر محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ رانا فضل نامی درخواست گزار کا موقف تھا کہ محمد عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف میچ فکسنگ […]

.....................................................

خضدار اجتماعی قبر کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سلمان بٹ کو طلب کر لیا

خضدار اجتماعی قبر کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سلمان بٹ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خضدار اجتماعی قبر کیس میں اٹارنی جنرل سلمان بٹ کو طلب کر لیا۔ جسٹس جواد خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ بلوچستان میں بدامنی سے متعلق پچانوے سماعتیں ہو چکیں، حالات وہی ہیں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے خضدار اجتماعی قبر کیس میں عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار نصراللہ […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ پابندی ختم کرانے میں مدد کرے، سلمان بٹ کی فریاد

پاکستان کرکٹ بورڈ پابندی ختم کرانے میں مدد کرے، سلمان بٹ کی فریاد

کراچی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ ان پر عائد پابندی بھی ختم کرانے میں مدد کرے۔ یاد رہے کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ میں تبدیلی سے پابندی کے شکار پلیئرز کو قبل ازوقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلیے کلیئر […]

.....................................................

سپاٹ فکسنگ کیس کو چار سال مکمل ہو گئے

سپاٹ فکسنگ کیس کو چار سال مکمل ہو گئے

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کو اس کیس میں ملزم قرار دیا گیا تھا سپاٹ فکسنگ کی تلخ حقیقت کو آج چار سال مکمل ہو گئے، اس میں تین پاکستانی کرکٹرز کو سزائیں ہوئیں۔ بابائے کرکٹ انگلینڈ کی سرزمین پر پاکستان اور انگلش ٹیم کے درمیان سیریز کے چوتھے […]

.....................................................

پی سی بی کوعامر کے ساتھ دوسرے کھلاڑیوں کیلئے بھی کوشش کرنی چاہیے :سلمان بٹ

پی سی بی کوعامر کے ساتھ دوسرے کھلاڑیوں کیلئے بھی کوشش کرنی چاہیے :سلمان بٹ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کی سزامیں کمی خوش آئند ہوگی، پی سی بی کو دوسرے کھلاڑیوں کے لیے بھی کوشش کرنی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ محمد عامر کی پاکستانی ٹیم کو ضرورت […]

.....................................................

کرکٹر سلمان بٹ کا پریکٹس کے دوران بازو ٹوٹ گیا

کرکٹر سلمان بٹ کا پریکٹس کے دوران بازو ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹائون لاہور میں قومی کرکٹر سلمان بٹ معمول کی ٹریننگ کر رہے تھے کہ اس دوران گیند ان کے دائیں بازو پر لگی۔ سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ وکٹ گیلا تھا جس کی وجہ سے گیند اچانک بائونس کر گیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ سلمان […]

.....................................................

کرکٹر سلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، قوم سے معافی مانگ لی

کرکٹر سلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، قوم سے معافی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹرسلمان بٹ نے اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا ہے، اور ملک کو بدنام کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ آئی سی سی ٹریبونل کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، ملک و قوم اور شائقین کرکٹ کی دل آزاری پر معذرت […]

.....................................................

کرکٹر سلمان بٹ عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن پہنچ گئے

کرکٹر سلمان بٹ عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن پہنچ گئے

سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک)پاکستانی سلمان بٹ کرکٹر سلمان بٹ ا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پر عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سلمان بٹ کہتے ہیں کہ کیس کا6 ہفتے میں فیصلہ متوقع اورسزا میں کمی کی امید ہے۔

.....................................................

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ وہ عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہیں اور دعا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت ان کی معطلی کی سزا ختم کردے۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزان میں عالمی ثالثی عدالت میں پابندی کے خلاف سلمان بٹ کی اپیل کی سماعت ہوئی جس کے بعد عالمی عدالت […]

.....................................................

عالمی ثالثی عدالت میں سلمان بٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی

عالمی ثالثی عدالت میں سلمان بٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی

پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ کی آئی سی سی کی جانب سے پابندی کیخلاف اپیل کی سماعت سوئٹزر لینڈ میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آج ہوگی۔ جبکہ کل فاسٹ بولر محمد آصف کے کیس کی سماعت ہوچکی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں سماعت کیلئے محمد آصف اپنے وکیل روی سکل کے ہمراہ شریک […]

.....................................................

سلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ الزامات ماننے سے انکار

سلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ الزامات ماننے سے انکار

اسپاٹ فکسنگ کیس (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ نے کہا ھے کہ وہ آئی سی سی کی جانب سے لگائی گئی کم ازکم پانچ سال کی سزا کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت میں نہیں جارہے اور انہوں نے کبھی کسی آفر پر فکسنگ نہیں کی۔اے آروائی کے پروگرام […]

.....................................................

اسپاٹ فکسنگ سے کوئی تعلق نہیں، سلمان بٹ

اسپاٹ فکسنگ سے کوئی تعلق نہیں، سلمان بٹ

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ انگلینڈ میں انہیں غلط سزادی گئی۔ بکی مظہرمجید نے انہیں بھی پیشکش کی تھی لیکن جواب نہیں دیا جس کے ثبوت موجود ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ چیف جسٹس […]

.....................................................

سلمان بٹ آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں

سلمان بٹ آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں

لندن : (جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار سابق پاکستان کپتان سلمان بٹ قبل ازوقت رہائی کے بعد آج لاہور واپس پہنچ رہے ہیں۔ لندن کی کراؤن کورٹ نے نومبر دوہزارگیارہ میں سلمان بٹ کو تیس ماہ کی سزادی تھی۔ انہیں ڈیپورٹیشن کے ذریعے جلد رہائی کی اسکیم کے تحت تقریبا آٹھ ماہ […]

.....................................................

اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار سلمان بٹ کی رہائی کا امکان

اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار سلمان بٹ کی رہائی کا امکان

لندن : (جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو لندن کی جیل سے رہائی کاامکان ہے۔ سلمان بٹ کے خاندانی ذرائع کے مطابق سلمان بٹ کو جیل میں عمدہ رویے کی وجہ سے قبل ازوقت رہا کیاجارہاہے۔ برطانوی عدالت نے نومبر دوہزار گیارہ میں سلمان […]

.....................................................

مظہر مجید نے دو نو بالز کرنے کو کہا، محمد عامرکا انکشاف

مظہر مجید نے دو نو بالز کرنے کو کہا، محمد عامرکا انکشاف

پاکستان: (جیو ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک انٹرویو میں محمد عامر نے بتایا کہ مظہر مجید نے سلمان بٹ سے ملایا تھا۔ مظہرمجید نے گاڑی میں دو نو بال کرنے کو کہا اس وقت سلمان بٹ بھی موجود تھے۔ میں یہ بات سن کر پریشان ہوگیا۔ پریکٹس کے دوران سلمان بٹ نے پوچھا کہ […]

.....................................................

سلمان اورآصف پاکستانی جیل منتقلی کی اپیل کرینگے

سلمان اورآصف پاکستانی جیل منتقلی کی اپیل کرینگے

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کاٹنے والے پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف نے کہا ہے کہ برطانوی جیل میں ان کی جان کو خطرہ ہے، اس لئے انہیں پاکستان منتقل کیا جائے۔ برطانوی اخبار کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کے ملزمان سلمان بٹ اور محمد آصف نے برطانوی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے […]

.....................................................

کرکٹر سلمان بٹ کی 30ماہ کی جیل کے خلاف اپیل

کرکٹر سلمان بٹ کی 30ماہ کی جیل کے خلاف اپیل

سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے تیس ماہ کی جیل کے خلاف اپیل جمع کرا دی ہے۔ سلمان بٹ کو لندن کی عدالت نے تین نومبر کو اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں تیس ماہ کی سزا دی گئی تھی۔ محمد آصف کو ایک سال کی سزا ہوئی جبکہ محمدعامر کو چھ ماہ کیلئے اصلاحی مرکز […]

.....................................................

کرپشن کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کرینگے۔ پی سی بی

کرپشن کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کرینگے۔ پی سی بی

سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کو بدعنوانی کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے شائقین اور ملک کے امیج کو نقصان پہنچایا ہے، کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے سخت اقدامات کرینگے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ […]

.....................................................

سلمان کو ڈھائی سال،آصف کو1سال اورعامر کو6 ماہ قید

سلمان کو ڈھائی سال،آصف کو1سال اورعامر کو6 ماہ قید

لندن کی ساتھ ورک کران کورٹ نے کرکٹ کرپشن اور دھوکہ دہی کے مقدمہ میں پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو ڈھائی سال ، فاسٹ بالرز محمد آصف کو ایک سال، محمد عامر کوچھ ماہ  اور ایجنٹ مظہر مجید کودوسال آٹھ ماہ  قید کی سزا سنا دی ۔ تینوں کھلاڑیوں کو حراست میں لے […]

.....................................................

لندن : کرکٹ کرپشن کیس، فیصلہ آج سنایا جائیگا

لندن : کرکٹ کرپشن کیس، فیصلہ آج سنایا جائیگا

لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کی عدالتی کارروائی ختم ہو گئی ہے جبکہ مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائیگا۔ سماعت کے دوران سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس کک کا کہنا تھا کہ آصف، سلمان اور عامر پر جرم ثابت ہوچکا ہے۔ سزا آج سنائی جائے گی۔ سماعت کے موقع […]

.....................................................

کرکٹ کرپشن کیس: سلمان اور آصف قصور وار قرار

کرکٹ کرپشن کیس: سلمان اور آصف قصور وار قرار

لندن کے ساوتھ واروک کراون کورٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمدآصف کو دھوکہ دہی اور کرپشن کے مقدمہ میں قصور وارقرار دیدیاجبکہ محمد عامر اور بکی مظہر مجید پہلے اعتراف جرم کر چکے ہیں۔ پاکستانی کرکٹرز کی اسپاٹ فکسنگ کا انکشاف اٹھائیس اگست کو برطانوی اخبار نیوز آف دی […]

.....................................................

لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے کی تیاری شروع

لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے کی تیاری شروع

لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ کرکٹ کرپشن کیس میں جیوری نے جمعے کو سلمان بٹ اور مظہر مجید کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ دوبارہ سنی۔ مظہر مجید پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں کا ایجنٹ تھا۔ بارہ رکنی جیوری […]

.....................................................

کرپشن کیس:قادر اور لاسن نے سلمان بٹ کو ایماندار قرار دیدیا

کرپشن کیس:قادر اور لاسن نے سلمان بٹ کو ایماندار قرار دیدیا

برطانوی عدالت میں دھوکہ دہی کے مقدمے میں عبدالقادر ،جیف لاسن اوردیگر افراد نے سلمان بٹ کوایماندار قراردیدیا۔ ساتھ ورک کران کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے بارہویں دن عبدالقادر،سابق کوچ جیف لاسن،ٹرینرڈیوڈ ڈوائر،توصیف رزاق،اظہرزیدی اورسلمان کی والدہ اوربہن کے تحریری بیانات پڑھ کرسنائے گئے۔ ان سب نے سلمان بٹ کواچھااورایماندار انسان قرار دیا۔ فاسٹ […]

.....................................................

کرکٹ کرپشن کیس : سلمان بٹ پر جرح مکمل ،محمد آصف کی پیشی

کرکٹ کرپشن کیس : سلمان بٹ پر جرح مکمل ،محمد آصف کی پیشی

کرکٹ کرپشن کیس میں سلمان بٹ پر جرح مکمل کرلی گئی ہے ،محمد آصف جیوری کے سامنے پیش ہوئے ۔ گیارہویں روز کارروائی میں سلمان بٹ نے استغاثہ کے سوالات کے جوابات دئیے ۔ استغاثہ کے وکیل نے دس ہزار پائونڈ کی اس رقم کے بارے میں عدالت کی توجہ دلائی جو ابتدائی طور پر […]

.....................................................
Page 2 of 3123