سلمان خان نے گھروالوں کی مرضی سے شادی پررضامندی ظاہرکردی

سلمان خان نے گھروالوں کی مرضی سے شادی پررضامندی ظاہرکردی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گھر والوں کی مرضی سے شادی پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارسلمان خان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر کسی نے انہیں شادی کے لیے رشتہ بھیجا ہوتا تو وہ اس کے بارے میں ضرورسنجیدگی سے سوچتے لیکن ابھی تک کسی […]

.....................................................

کرن جوہر کشیدہ تعلقات کے بعد پھر سلمان خان کے گن گانے لگے

کرن جوہر کشیدہ تعلقات کے بعد پھر سلمان خان کے گن گانے لگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کامیاب ڈائریکٹر، پروڈیوسراور اسکرپٹ رائٹر کرن جوہر نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ہمیشہ سے ایک اعزاز رہا ہے۔ فلمساز کرن جوہر نے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کو پہلے اپنی فلم ’’شدھی‘‘ سے باہر کیا جس پرسلو میاں اتنے مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ہر […]

.....................................................

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے ڈائریکٹر سہیل خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ڈائریکٹر سہیل خان نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لیے فواد خان کو پیشکش کی […]

.....................................................

رنبیرکپور نے ہم آپ کے ہیں کون کے سیکویل میں سلو میاں کی جگہ لے لی

رنبیرکپور نے ہم آپ کے ہیں کون کے سیکویل میں سلو میاں کی جگہ لے لی

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ کا سیکویل تیار کیا جارہا ہے لیکن اس میں سلو میاں کی جگہ رنبیر کپور کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1994 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم ’’ ہم آپ کے ہیں کون ‘‘ کے ڈائریکٹر سورج برجاتیا […]

.....................................................

اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان كو ہیرو دیكھنا چاہتا ہوں، دھرمیندر

اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان كو ہیرو دیكھنا چاہتا ہوں، دھرمیندر

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار دھرمیندر سنگھ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان کو بطور ہیرو دیکھنا چاہتا ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر سنگھ كا كہنا ہے كہ اگر ان كی زندگی پر كبھی كوئی فلم بنے تو سلمان خان كو […]

.....................................................

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) فلم کی کہانی ایک پاکستانی بچی کے گرد گھومتی ہے جو ٹرین چھوٹ جانے کی وجہ سے بھارت میں رہ جاتی ہے لیکن اسے پاکستان پہنچانے کی ذمہ داری دبنگ خان اٹھاتے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کبیر خان ہیں جبکہ کاسٹ میں کرینہ کپور اور نوازالدین صدیقی اہم کرداروں میں جلوہ گر […]

.....................................................

سلمان خان نے فلمی دنیا میں متعارف نہیں کرایا، بیٹی گووندا

سلمان خان نے فلمی دنیا میں متعارف نہیں کرایا، بیٹی گووندا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی اداکارہ بیٹی ٹینا اہوجا نے اپنے والداور اداکار گووندا کی جانب سے سلما ن خان کو انہیں بالی ووڈ میں متعارف کرانے سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کردی۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ٹینا اہوجا فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ہی اپنے والد اور سلمان […]

.....................................................

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ دوستی اور ناراضگی کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور سلو میاں کے حالیہ بیان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید اب ان کے ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے راستے بھی جدا ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

.....................................................

سوناکشی کی سالگرہ پر سلمان خان کی طرف سے سرپرائز پارٹی کا اہتمام

سوناکشی کی سالگرہ پر سلمان خان کی طرف سے سرپرائز پارٹی کا اہتمام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو 2جون کو 28 برس کی ہو گئی ہیں۔ سوناکشی کی سالگرہ کی خوشی میں سلمان خان نے ایک سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا پانیول فارم ہاؤس میں رات گئے ہونے والی تقریب میں سوناکشی ان کے گھر والوں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس […]

.....................................................

عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

ممبئی (جیوڈیسک) ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر بھارت سے باہر جانے پر پابندی عائد تھی۔ اداکار نے arab indo bollywood awards میں شرکت کے لیے ممبئی کی عدالت میں اپیل دائر کی۔ عدالت نے سلمان خان کے حق میں فیصلہ سنایا اب وہ انتیس مئی کو دبئی میں ہونے والی تقریب میں […]

.....................................................

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ممبئی (جیوڈیسک) نہ سلمان نہ دپیکا، فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’شدھی‘‘ میں ورون دھون اور عالیہ بھٹ جوڑی بنائیں گے۔ کبھی دپیکا اور کبھی کرینہ ، فلم ’’شدھی‘‘میں سلمان خان کے ساتھ مختلف اداکاراؤں کا نام لیا جا رہا تھا لیکن فلمساز کرن جوہر کی ٹویٹ نے سب کو چپ کرا دیا ۔ شدھی […]

.....................................................

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کی شوٹنگ کے سلسلے میں کشمیر میں ہیں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جنت ہے، ہم کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے خواہاں ہیں اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں […]

.....................................................

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈکون کی پہلی ہی فلم ان کے لئے لکی ثابت ہوئی جب انہوں نے بالی وڈ میں انٹری شاہ رخ خان کے مقابل فلم اوم شانتی اوم سے دی۔ شاہ رخ خان، علی خان سیف، رنبیر کپور اور دیگر ٹاپ ہیروز کے ساتھ جوڑی بنانے والی دپیکا ابھی تک دبنگ خان کے […]

.....................................................

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان نے عدالت میں گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کے بعد سلمان خان کے خلاف اب اس مقدمے میں بھی فیصلہ جلد متوقع ہے۔ اس مقدمے میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا ہو […]

.....................................................

ہٹ اینڈ رن کیس، ہائی کورٹ نے سلمان خان کی سزا معطل کر دی

ہٹ اینڈ رن کیس، ہائی کورٹ نے سلمان خان کی سزا معطل کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی 5 سال قید کی سزا ہائی کورٹ نے معطل کر دی۔ سلمان خان کو اب گرفتار نہیں کیا جا سکے گا، فیصلہ آتے ہی سلمان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ممبئی میں کئی گھنٹوں کی سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے سلمان […]

.....................................................

سلمان خان کو ممبئی ہائیکورٹ سے 2 دن کی عبوری ضمانت مل گئی، بھاتی میڈیا

سلمان خان کو ممبئی ہائیکورٹ سے 2 دن کی عبوری ضمانت مل گئی، بھاتی میڈیا

سلمان خان کو ممبئی ہائیکورٹ سے 2 دن کی عبوری ضمانت مل گئی، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے

بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ ان کے علاوہ سلمان خان کے دوست اور بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت اس وقت ریاست مہاراشٹر میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ 16 مئی 2013 کو انہیں غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں 5 سال قید […]

.....................................................

سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا

سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا

سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا، پولیس نے دبنگ خان کو حراست میں لے لیا، آرتھر روڈ جیل لے جایا جائے گا، آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں مجرم قرار دینے سے پہلے عدالت کا سلمان سے استفسار، سلمان کا جرم سے انکار، میں گاڑی نہیں چلا رہا تھا، سلمان خان، […]

.....................................................

بھارتی عدالت نے سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

بھارتی عدالت نے سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

ممبئی (جیوڈیسک) عدالت نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو 2002 میں ایک شخص کو اپنی گاڑی سے کچلنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو “ہٹ اینڈ رن” کیس میں عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے تاہم انہیں سزا اگلی سماعت سنائی جائے گی۔ ’ہٹ […]

.....................................................

سلمان خان کیخلاف 13 برس پرانے ہٹ اینڈ رن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

سلمان خان کیخلاف 13 برس پرانے ہٹ اینڈ رن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

سلمان خان کیخلاف 13 برس پرانے ہٹ اینڈ رن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، سلمان خان کو مجرم قرار دیدیا گیا، ہٹ اینڈ رن کیس، سلمان خان پو تمام الزامات ثابت، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

ممبئی (جیوڈیسک) سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ قریب آتے ہی بالی وڈ میں فلمساز پریشان ہوگئے ، سلمان خان کو سزا ہوتے ہی بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔ سلمان خان کی ان دنوں 4 بڑٰی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے جن میں […]

.....................................................

سلمان خان کی سفارش پر سرب حسینہ نتاشا ’’7 آورز ٹوگو‘‘ کی ہیروئن بن گئیں

سلمان خان کی سفارش پر سرب حسینہ نتاشا ’’7 آورز ٹوگو‘‘ کی ہیروئن بن گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) مشہور بھارتی رائیلٹی شو بگ باس ایک کی ماڈل اور بالی ووڈ فلم ستیاگرہ میں آیٹم نمبر کرنیوالی سربیا کی حسینہ نتاشا سٹین جویچ کو آخر کار بالی ووڈ فلم مل ہی گئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ سوراب ورما جنہوں نے کرن میڈیا کے ساتھ تین فلموں کی […]

.....................................................

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دبنگ خان کی سپر ہٹ فلم ہالی ووڈ میں بیسٹ سٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کی گئی ہے جہاں “کک” کا مقابلہ ایکسپینڈیبل تھری اور ٹرانسفارمرز جیسی ہالی وڈ فلمز سے ہو گا۔ دوسری جانب ہریتک اور کترینہ کیف کی فلم بیبگ بینگ “بیسٹ فائٹ ایوارڈ ” کیلئے نامرد ہوئی۔ اس کیٹیگری میں […]

.....................................................

بھارتی عدالت کا سلمان خان کے خلاف سماجی کارکن پرتشدد کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

بھارتی عدالت کا سلمان خان کے خلاف سماجی کارکن پرتشدد کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے خلاف سماجی کارکن پر تشدد اور اسے دھمکیوں کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنے والی سماجی تنظیم اکھیل بھارتیہ بھرشٹاچار نرمولن سمیتی کے رکن رویندر […]

.....................................................