ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار و ہدایت کار ارباز خان نے کہا ہے کہ وہ بلاک بسٹر فلمیں دینے والے اپنے بھائی سلمان خان کی زندگی پر فلم نہیں بنا سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی سلمان خان پر فلم نہیں بنا سکتے کیونکہ جو اداکارخود کوفلم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ سنی لیون بھی اداکار سلمان خان کی پرستار نکلیں۔ سلمان خان کے پرستاروں کی فہرست میں ایک اور نام شامل ہو گیا ہے اور وہ نام سنی لیون کا ہے۔ سنی لیون نے اپنی پسندیدگی کا اظہار نئی فلم ’’ایک پہیلی لیلہ‘‘ میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ صحافیوں نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے وقت نہ تو وہ نشے میں تھے اور نہ ہی گاڑی چلا رہے تھے۔ کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے ریکارڈ کرائے گئے بیان میں اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے سے انکار نہیں کیا اور وہ ان دونوں اداکاروں […]
ممبئی (جیوڈیسک) دبنگ خان نے باربی گرل کترینہ کیف کے ساتھ کرم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے جس کے بعد فلم ’’سلطان‘‘ میں اب کترینہ کی جگہ دپیکا پڈوکون اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان دوریوں کا تو سب کو علم ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری اداکار ایک بار پھر دبنگ ہیرو بننے جا رہے ہیں۔ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایتکار ارباز خان نے دبنگ تھری بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ دو ہزار دس میں دبنگ اور دو ہزار بارہ میں دبنگ ٹو میں سلمان خان کے مقابل سوناکشی سنہا جلوہ گر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کو میں ہوں ناں اور ہیپی نیو ایئر جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والی ہدایتکارہ فرح خان نے انڈسٹری کے تینوں خانوں ( شاہ رخ، سلمان اور عامر) کو ایک ساتھ فلم میں سائن کرنا مشکل کام قرار دے دیا۔ کوریو گرافری سے فلمسازی کی طرف سفر کرنے والی 50 سالہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم سلطان کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی بار […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ دبنگ اور اداکار سلمان خان کے پاس گاڑی ہے، بنگلہ ہے، بینک بیلنس ہے، نئی فلمیں ہیں،، نہیں ہے تو ای میل آئی ڈی نہیں ہے، انھوں نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ سلمان خان کا ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اکاؤنٹ ہے اور وہ اس پر کافی […]
جودھپور (جیوڈیسک) بھارتی شہر جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آج سنانا تھا۔ تاہم عدالت نے اداکار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کر لی جس کے بعد مقدمے کا فیصلہ اب تین مارچ کو سنایا جائے گا۔ سلمان خان کے خلاف غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور استعمال کرنے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار انوشکا شرما کی نے سلمان خان کے ساتھ کام نہ کرنے کی اطلاعات کو افواہیں قرار دیدیا ہے۔ بالی وڈ کی ہر اداکارہ انڈسٹری پر راج کرنیوالے خانوں کے ساتھ کام کرنے کا شوق رکھتی ہے۔ لیکن سننے میں آرہا تھاانوشکاشرمانے بڑی فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے […]
دبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پرانے پاکستانی کرکٹرز کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسیم اکرم اور شعیب اختر سے دنیا ڈرتی تھی اور ان کی دہشت سے دوسری ٹیمیں تھر تھر کانپتی تھیں جب کہ عمران خان اور جاوید میاں داد شاندار کھلاڑی تھے۔ بالی ووڈ سپر اسٹارکرکٹ کے […]
ممبئ (جیوڈیسک) شاہ رخ اور سلمان خان کی دوبارہ دوستی ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے لیکن لگنے لگا ہے کہ شاید یہ خانز ایک بار پھر لڑ نہ پڑیں کیونکہ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران شاہ رخ خان نے سلمان خان پر ایک پھبتی کس ڈالی۔ شاہ رخ خان نے جب اسٹیج […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان نے اداکاری اور میزبانی کے بعد اسکرپٹ رائٹر بننے کی بھی ٹھان لی ہے اور فلم ’’کک‘‘ کے سیکوئل کی کہانی وہ خود لکھیں گے۔ سلمان خان نے ڈائریکٹر ساجد خان کو ’’ڈیول‘‘ کے نام سے فلم ’’کک‘‘ کے سیکوئل کا آئیڈیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) جیکولین فرنینڈز دبنگ خان کی اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں ، آنے والے فلم روئے میں رنگوں سے چھیڑ چھاڑ سلمان خان سے متاثر ہو کر ہی کر رہی ہیں۔ کک کی کامیابی نے جیکولین فرنینڈز کو شہرت کی بلندیوں پر تو پہنچایا ہی ہے ، سلمان خان کے اور […]
ممبئی (جیوڈیسک) اگنی پتھ سے بالی ووڈ میں کامیاب سفر کا آغاز کرنے والے ہدایت کار کرن ملہوترا ایک بار پھر سنجے دت کو ولن کے روپ میں عوام کے سامنے لائیں گے۔ ملہوترا کے مطابق شدھی میں سنجے دت کا کردار کانچا چینا سے بھی زیادہ ناظرین کو پسند آئے گا۔ کرن جوہر اور […]
ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان، سلمان خان اور شارخ خان تینوں کی پیدائش انیس سو پینسٹھ میں ہوئی۔ بیس سال سے بالی وڈ پر راج کرنے والے تینوں میں سے سلمان خان کو عام لوگوں کا ہیرو کہا جاتا ہے۔ اداکار نے گزشتہ دس برسوں میں ستائیس فلمیں کیں۔ متوسط طبقے کے ہیرو شارخ خان سیلیبرٹی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے دبنگ ہیرو کو اپنا استاد مان لیا۔ کہتی ہیں کِک کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کی وجہ سے ان کی ہندی میں بہتری آئی۔ سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کِک فلم کے لیے اپنے ڈائیلاگز ہندی میں ڈب کروائے ۔ اداکارہ کا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر شکار کے جرم میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دی گئی سزا کے خلاف راجستھان ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے کر انہیں باہر جانے سے روک دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے راجھستان ہائی کورٹ کے فیصلے […]
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان فلم ’’باڈی گارڈ‘‘ کا دوسرا حصہ پیش کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔ 4 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم میں سلمان خان لولی سنگھ کے کردار میں فلم کی ہیروئن کرینہ کپور کی حفاظت کرتے رہے اب اس فلم کا دوسرا حصہ بھی بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ کہا جارہا ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلمساز فرح خان نے ریالٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 8‘‘ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی۔ سلمان خان شو کا سیزن آٹھ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے فلمی شیڈول کی وجہ سے مکمل نہیں کر پائے اور آئندہ چار ہفتوں کی میزبان فرح خان ہونگی۔ اس موقع پر […]
ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان کے بعد سلمان خان کو بھی ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ان کی نئی آنے والی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کے حوالے سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بجرنگی بھائی جان کے ہیرو سلمان خان اور ہدایت کار کبیر خان کو ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے […]
چنئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹار کو جنوبی ایشیا کی نوجوان نسل میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے اور یہی کچھ ہوا اس وقت جب وہ سری لنکن صدر مہندرا راجا پاکسے کی انتخابی مہم میں حصہ لینے گئے تو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان آج اپنی 49ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سلمان خان نے 27 دسمبر 1965 کو اداکار اور اسکرین رائٹر سلیم خان کے گھر آنکھ کھولی اور اپنے فنی کیرئر کا آغاز فلم ’’بیوی ہو تو ایسی‘‘ میں معاون اداکار کی […]