ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سٹار سلمان خان عموماً سوشل میڈیا کے ذریعے ہلکے پھلکے پیغامات یا فلموں کی تشہیر ہی کرتے ہیں تاہم پشاور میں ایک سکول پر شدت پسندوں کے حملے میں 130 سے زائد بچوں کی ہلاکت پر ان کے سنجیدہ خیالات سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے اس واقعہ پر ٹویٹر کے ذریعے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بگ باس کے جاری سیزن کے دوران سلمان خان کی جگہ کوریوگرافر کو فرح خان کو جنوری میں میزبان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بگ باس سیزن 8 کی مدت میں توسیع زیر غور ہے جبکہ سلمان خان کا بطور میزبان کنٹریکٹ 4 جنوری کو ختم ہوجائے گا اور پھر […]
ممبئی (جیوڈیسک) 188 کروڑ کے بزنس کے ساتھ کنگ خان کی ہیپی نیوائیر کا دوسرا نمبر رہا بالی و وڈ کے لیے 2014 باکس آفس کے لحاظ سے مایوس کن ثابت ہوا کیونکہ 180 کے قریب ریلیز ہونے والی فلموں میں سے صرف سات ہی سو کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوسکیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان کے لیے 2014 خوش آئند رہا کیونکہ رواں سال ریلیز ہونے والی فلم “کک” نے سلمان خان کی مقبولیت اور باکس آفس انڈیکس پر چار چاند لگا دیے ہیں۔ ان کی مقبولیت میں اضافہ بھارتی شو میں ان کا غیر معمولی انداز میزبانی بھی مانا جاتا ہے۔ کاروباری جریدے […]
دبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں سلمان خان اور ایشوریارائے کی دوستی کے چرچے کافی برسوں تک رہے لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ سابق ملکہ حسن کو سلمان نام سے ہی چڑ ہوگئی ہے۔ ایشوریا رائے کو شارجہ میں ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب میں مدعو کیا گیا تھا لیکن جب انھوں نے مہمانوں کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان شاہ رخ کی راہ پرچل نکلے، نئی فلم پریم رتن دھن پایو کی تشہری مہم کے لیے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔ شاہ رخ فلم ہیپی نیو ائیر کی تشہیر کے لیے مختلف ممالک گئے اور اب سلمان نے پریم رتن دھن بھایو کی ٹیم کے ساتھ […]
ممبئی (جیوڈیسک) معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے خلاف ممبئی حادثہ کیس کی سماعت ہوئی، فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اداکار نے حادثے کے وقت مقررہ حد سے زیادہ شراب پی رکھی تھی۔ ممبئی کی سیشن عدالت میں سلمان خان کے خلاف ایک شخص کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے کیس […]
سلمان خان کے خلاف ممبئی حادثہ کیس کی سماعت، سلمان خان نے ڈرائیونگ کے وقت مقررہ حد سے زیادہ شراب پی رکھی تھی، سلمان خان پر 2002 میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص کو ہلاک کرنے کا الزام ہے، بھارتی میڈیا۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ ہیرو سلمان خان کی پروڈیوس کردہ کینیڈین فلم ڈاکٹر کیبی امریکا میں ریلیز کر دی گئی۔ ڈاکٹر کیبی کی کہانی بھارتی نوجوان ڈاکٹر کی ہے جو کینیڈا میں اپنی ٹیکسی کو چلتے پھرتے موبائل کلینک میں تبدیل کر لیتا ہے۔ فلم میں کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ازابیل کیف بھی جلوہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اگر کبھی میری زندگی پر کوئی فلم بنائی جائے تو میری خواہش ہوگی کہ اس میں سلمان خان شعیب ملک کا کردار ادا کریں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا فلم پرڈیوسرز کی جانب سے اپنی زندگی پر فلم بنانے کی پیشکش مسترد […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی بہن ارپتا شادی کے فوری بعد اپنے شوہر آیوش کو ساتھ لیے بھائی کے ریالٹی شو بگ باس ہاؤس پہنچ گئیں۔ بہن کی شادی کی مصروفیات مکمل ہونے پر ایک طرف تو سلمان خان کے خاندان نے سکھ کا سانس لیا ہوگا مگر دوسری طرف […]
ممبئی (جیوڈیسک) ان دنوں سلمان خان کی بہن ارپتا کی شادی میں شوبز شخصیات اور خاندانوں کو ایک ساتھ دیکھنے اور ان پر تبصروں کی خبریں ہیں وہیں پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی شادی کی تقریب میں شرکت سے متعلق اطلاعات ہر ایک کی زبان پر ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان ایک تقریب کے دوران کترینہ کیف کو کترینہ کپور کہہ کر بے وفائی کے طعنے دیتے رہے۔ سلمان خان نے کترینہ کو سٹیج پر بلایا تو اداکارہ نے ان سنا کر دیا جس پر سلو نے کترینہ کو کترینہ کپور کہہ کر مخاطب کیا۔ سلمان خان نے کترینہ سے […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) بالی وڈ دبنگ خان کی بہنا پیا گھر سدھار گئیں۔ عامر خان، پریانکا، کترینہ سمیت نامور ستارے ارپیتا کی شادی پر پہنچے۔ کترینہ کیف، پریانکا چوپڑا، ثانیہ مرزا، عامرخان، کرن جوہر ارپیتا کی شادی پر حیدر آباد کا فلک نما محل بالی ووڈ ستاروں سے جگمگا اٹھا۔ مسٹر پرفیکشنسٹ سٹیج پر اہلیہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) امریکا کی سوشلسٹ اداکارہ اور میزبان کم کاردشیان سے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ وہ بھی سلمان خان کی میزبانی میں مشہور ریالٹی شو ’’بگ باس سیزن آٹھ کے ہاؤس میں داخل ہونے والی ہیں۔ کم کاردشیان جو کہ خود بھی مشہور ریالٹی شو ’’کیپنگ اپ ود کاردشیانز ‘‘ کی میزبان ہیں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر دبنگ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں اب ایک نئے روپ میں سامنے آ رہے ہیں یعنی کہ اس فلم میں وہ اب قوال بنے بھی دیکھے جائیں گے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’بجرنگی […]
ممبئی (جیوڈیسک) جہاں امیتابھ بچن، سچن ٹنڈولکر اور سلمان خان جیسے بڑے نام بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے صاف بھارت مشن سے وابستہ ہو چکے ہیں وہیں۔ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ جہاں اس مہم کے حامی ہیں وہیں انھیں نمائش کے لیے جھاڑو لگانا کچھ عجیب سا لگتا ہے۔ صاف بھارت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ حسینہ دپیکا پڈوکون کا ستارہ آج کل عروج پر ہے، ان کی تقریباً ہر فلم ہی 100کروڑ کلب کا حصہ بن رہی ہے۔ اب وہ یشراج فلمز کے بینرتلے بنائی جانے والی نئی فلم میں سلمان خان کے ساتھ رومانس کریں گی دپیکا پڈوکون کی عرصہ سے خواہش تھی کہ وہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر دبنگ اداکار سلمان خان جو ’’سخاوت ‘‘ کرنے میں بھی جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے گزشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 50 لاکھ روپے عطیہ کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس ہفتے کشمیر کے سیلاب متاثرین کے لیے رقم عطیہ کی ہے۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جن کی حال ہی میں اجے دیوگن کے ساتھ فلم ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ ریلیز ہوئی ہے اب اپنی نئی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ (Bajrangi Bhaijaan) کی شوٹنگ کے لیے مقبوضہ کشمیر جائیں گی۔ کبیر خان کی ہدایت کاری میں بنائی جانے والی اس فلم میں ان کے ساتھ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان جو گزشتہ کئی برس سے اپنی باڈی دکھا کر مداحوں کو گرویدہ بنائے ہوئے تھے ، اب حال ہی ان کے بارے میں معلوم ہوا ہے ان کی سکس پیک باڈی جعلی ہے۔ بھارت کے ایک مقامی ڈیجیٹل پروڈکشن سٹوڈیو نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان نے ٹی وی شو ’’ بگ باس‘‘ کے 8ویں سیزن کا ممبئی میں ٹریلر لانچ کر دیا۔ سلمان خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو بہترین شرکاء کی وجہ سے بہتر ہوا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ پہلے بگ باس سیزن آٹھ کی میزبانی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے خلاف مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے ایک شہری محمد عاصم محمد عارف نے سلمان خان کے خلاف مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ درخواست […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان کے خلاف قتل کے مقدمہ کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے خلاف مشہور 2002ء کے قتل کے مقدمہ کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ ممبئی سیشن عدالت نے سلمان خان کے خلاف کیس کی […]