ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ایک بار پھر ایک ساتھ فلم میں کام کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈکون اور رنبیر کپور کے بعد کترینہ اور سلمان خان بھی ایک ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایات کبیر خان دیں گے جب کہ کترینہ کیف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار سلمان خان کو 2002 میں گاڑی سے لوگوں کے کچلنے کے واقعے میں گواہوں نے بحیثیت ڈرائیور شناخت کرلیا ہے۔ ممبئی کی عدالت میں سلمان خان کے خلاف اپنی گاڑی سے کچلنے کے واقعے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی تو واقعے میں زخمی ہونے والے 2 […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ خان اداکار کے بعد اب شاعر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ اپنی نئی فلم “نو انٹری میں انٹری” کے لئے سلمان خان نے آئٹم سانگ لکھ دیا۔ اداکاری کے میدان میں دبنگ نظر آنے کے بعد سلمان خان اب شاعری کے میدان میں بھی دبنگ دکھنا چاہتے ہیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے ڈانس کے ماہر ہیرو ریتک روشن کو مات دیتے ہو ئے بالی ووڈ میں سب سے بہترین با ڈی رکھنے والے اداکار کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ایک بھارتی جریدے کی جانب سے کر ائے گئے آن لائن سروے میں 43.36 فیصد ووٹ حاصل کر […]
کراچی (عصمت انور محسود) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے معروف صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ حامد میر پر قاتلانہ حملے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے معروف صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ حامد میر پر قاتلانہ حملے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے انہیں […]
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لئے شروع کئے جانے والے منصوبے عوام کے لئے ذحمت بن گئے شہر کی مصروف ترین شاہراہ پر گھنٹوں ٹریفک جام رہنے لگا تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان صحت مند زندگی کے تمام اصولوں پر عمل پیرا ہونے لگے ، اداکار آج کل اپنا زیادہ وقت ، گھر کے لان میں لگائی سبزیوں کی دیکھ بھال کرنے میں گزارتے ہیں۔ جان ہے تو جہاں ہے سلو بھائی نے الکوحل ، سگریٹ نوشی سے جان چھڑائی […]
کراچی: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) شہر کراچی کی عوام کو متبادل قیادت فراہم کرے گی ہم اپنے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی قیادت میں ہمیشہ سیاست کو خدمت سمجھ کیا اور کرتے رہیں گے کارکنان شہر کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ سلمان خان بہت پرکشش اداکار ہیں اور ان کے ساتھ دوسری فلم میں کام کرنے کے لئے بہت بے تاب ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا کہنا ہے کہ دبنگ اداکار سلمان خان کے ساتھ ان کی نئی فلم ڈبل دھمال […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان نے رتیش دیش مکھ کی مراٹھی فلم ’’یلو‘‘ کا ہندی ری میک بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ سلمان نے کہا کہ مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے اور فلم میں اداکارہ گوری گاگل ہی کام کریں گی۔ مذکورہ فلم ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کم بجٹ والی فلموں کو بڑے پیمانے پر سینما گھروں کی زینت بننا چاہیے۔ سلمان خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بڑے بجٹ کی فلموں کو بڑے پیمانے پر سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جاتا ہے جب کہ چھوٹے […]
ممبئی (جیوڈیسک) سری لنکن حسینہ اور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس جو اداکار سلمان خان کے ساتھ دہلی میں اپنی آنیوالی رومانوی اور ایکشن فلم کک کی شوٹنگ میں مصروف ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزاداکارہ پر اس فلم کا ایک سین عکس بند کیا گیا جس میں انھیں سلمان خان کے ساتھ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی سلو میاں سے دوستی کیا ٹوٹی انہوں نے ان کے تحفوں کو بھی زندگی سے نکالنا شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیادہ پرانی بات نہیں جب کترینہ کیف اور سلمان خان کے درمیان عشق کے چرچے ہر سو عام تھے اور سلو میاں […]
مبئی (جیوڈیسک ) دبنگ سلمان خان کے کیا کہنے ، ہیروئنوں کے ساتھ تو رقص کرتے ہی ہیں ، ممبئی میں اسپیشل ڈانسر کے ساتھ انہوں نے رقص کیا۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب میں سلمان خان نے اسپیشل ڈانسر سبھریت کے ساتھ رقص کیا۔ دبنگ خان ان دنوں اپنی این جی او کی مہم […]
ممبئی (جیوڈیسک) کامیڈی اور ڈرامہ سے بھرپور نئی بالی وڈ فلم او تیری کے گانے کی ویڈیوجاری کر دی گئی ہے جس میں سلمان خان نے خصوصی طور پر پرفارم کیا ہے۔ او تیری کے بولوں پر مبنی گانے کی اس ویڈیو میں سلمان خان، پلکیت اور بلال امروہی قدم سے قدم ملا کر ڈانس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ خان نے بالاخر شادی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ کہتے ہیں اکیلے پن سے تنگ آگیا ہوں اور اب شادی کی کمٹمنٹ چاہتا ہوں۔سلومیاں کے معاشقو ں کا سلسلہ 1980 میں سنگیتا بیجلانی سے شروع ہوا جو اب رومانیہ کی حسینہ پر ختم ہونے کو ہے۔ بالی وڈ […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے سہرائے تھر پارکر میں بھوک اور پیاس سے 100سے زائد بچوں کی اموات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہاکہ تھر میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعات سندھ حکومت کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء سابق صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120کے اُمیدوار عصمت انور محسود نے کہاکہ سندھ حکومت عوام کو مقامی سطح پر عوام کو علاقائی مسائل سے نجات اور سہولیات کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے علاقائی مسائل کی وجہ سے عوام شدید اذیت میں مبتلا ہوچکے ہیں علاقے کھنڈرات […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی کی سیشن کورٹ نے اداکار سلمان خان کے خلاف کار کی ٹکر سے ہلاکت کے مقدمے کی تازہ کارروائی کے لیے 26مارچ کی تاریخ دی ہے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کی سماعت کے دوران17 عینی شاہدین کے ناموں کی فہرست جمع کروائی گئی جن سے عدالت دوبارہ جرح کریگی۔ گزشتہ سال جولائی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران صرف اپنی گُڈ لک کا خیال نہیں کرتے انہیں مقابل ہیروئن کی بھی برابر فکر ہوتی ہے۔ اداکار ان دنوں ہدایتکار ساجد Nadiadwala کی فلم کِک کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ نئی فلم کے لیے سلو بھائی نے منفرد انداز اختیار کیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے سپراسٹارعامر خان کہتے ہیں کہ سلمان خان نے اپنے ٹی وی شومیں ان کی فلم ’’دھوم3‘‘ کی تشہیر کی تھی جس پر انہوں نے بھی اس کی فلم کی پروموشن کے لئے جو ہوسکا وہ کیا لیکن انہوں نے خود ’’جے ہو‘‘ اب تک نہیں دیکھی۔ بھارتی میڈیا کو دیئے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان سترہ سال بعد ایک بار پھر شائقین کو نئی فلم میں ڈبل رول کرتے نظر آئیں گے۔ بالی وڈ کے دبنگ خان نے انیس سو ستانوے کی فلم جڑواں میں ڈبل رول کیا۔ اداکار سترہ سال بعد ایک بار پھر ڈبل رول کرنے کے لیے تیار ہیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ دبنگ خان اپنی فلموں میں کوئی نہ کوئی نئی ہیروئن متعارف کراتے رہتےہیں لیکن اپنی اگلی فلم میں وہ ایسا نہیں کریں گے۔ سلمان خان کو بالی وڈ کا ٹیلنٹ ہنٹر کہا جاتا ہے جو ہمیشہ اپنی فلموں میں نئی ہیروئنیں متعارف کراتے رہتے ہیں بلکہ کئی ہیروئنز کو تو ان […]