جے ہو نے تین دن میں 60 کروڑ 68 لاکھ روپے کما لئے

جے ہو نے تین دن میں 60 کروڑ 68 لاکھ روپے کما لئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دنبگ سلمان خان کی فلم ”جے ہو” نے ریلیز کے تین دن میں 60 کروڑ 68 لاکھ روپے کما لئے ہیں اور اُمید بڑھائی ہے کہ فلم باکس آفس پر اچھا بزنس کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چوبیس جنوری کو ریلیز ہوئی فلم جے ہونے پہلے روز سترہ کروڑ پچھہتر […]

.....................................................

سلمان خان کیخلاف احتجاج، فلم جے ہو کے پوسٹر پھاڑ دیے

سلمان خان کیخلاف احتجاج، فلم جے ہو کے پوسٹر پھاڑ دیے

ممبئی (جیوڈیسک) نریندر مودی کی حمایت سلمان خان کو مہنگی پڑگئی، فلم جے ہو کی ریلیز کے ساتھ ہی سلمان خان کے خلاف احتجاج شروع ہو گئے، مظاہرین نے پوسٹر جلا دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی نیشنل اسٹوڈنٹ یونین کی جانب سے احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ […]

.....................................................

سلمان خان بہترین سیاستدان بن سکتے ہیں، ایکتا کپور

سلمان خان بہترین سیاستدان بن سکتے ہیں، ایکتا کپور

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ پروڈیوسر ایکتا کپور نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان بہترین سیاستدان بن سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی نئی فلم ’’میں تیرا ہیرو‘‘ کی پہلی جھلک کے لیے منعقدہ خصوصی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ سلمان خان ایک دیانتدار آدمی ہیں […]

.....................................................

دبنگ خان کی فلم ‘جے ہو’ کل ریلیز ہو گی

دبنگ خان کی فلم ‘جے ہو’ کل ریلیز ہو گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ دبنگ خان اب ریٹائرڈ میجر کے روپ میں معاشرے کو سدھارتے نظر آئیں گے۔ سلمان خان کی فلم ” جے ہو” کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم جے ہو کی کہانی ریٹائرڈ آرمی میجر کے گرد گھومتی ہے جو معاشرے سے ہر برائی کو ختم کرنے کا عزم لے […]

.....................................................

سلمان خان کی ایکشن فلم جے ہو کے ڈائیلاگ پروموز جاری

سلمان خان کی ایکشن فلم جے ہو کے ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کم وبیش ایک سال کے عرصے کے بعد ایک بار پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں۔ سلمان کی اپنے بھائی سہیل خان پروڈکشنز کے بینر تلے ایکشن ڈرامہ فلم “جے ہو” کے ٹریلر اور گانوں کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز جاری کر نے […]

.....................................................

ممبئی: اداکار سلمان خان کو کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

ممبئی: اداکار سلمان خان کو کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

ممبئی (جیوڈیسک) عدالت نے اداکار سلمان خان کو کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پہلے انہیں عدالت میں پیشی پر استثنیٰ دیا گیا تھا۔ استغاثہ کے دلائل سننے کے بعد حکم جاری کیا گیا۔ جودھپور عدالت نے اداکار سلمان خان کو کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جودھپور چیف جوڈیشل مجسٹریٹ چندرا […]

.....................................................

سلمان خان کی ’’جے ہو‘‘ کو نمائش کا این او سی جاری

سلمان خان کی ’’جے ہو‘‘ کو نمائش کا این او سی جاری

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’’جے ہو‘‘ کو کیبینٹ ڈویژن کی جانب سے ’این او سی‘ ملنے پر سینما گھروں کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فلم میں سلمان خان کے علاوہ مرکزی کرداروں میں اداکارہ ڈیزی شاہ اور ثنا خان بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ […]

.....................................................

سلمان خان کی فلم ’’جے ہو‘‘ کے ڈائیلاگ پروموز جاری

سلمان خان کی فلم ’’جے ہو‘‘ کے ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کم وبیش ایک سال کے عرصے کے بعد ایک بار پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہو گئے۔ سلمان کی اپنے بھائی سہیل خان پروڈکشنز کے بینر تلے ایکشن ڈرامہ فلم ’’جے ہو‘‘ کے ٹریلر اور گانوں کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز جاری […]

.....................................................

سلمان خان کے ساتھ کام کرنا خوش قسمتی ہے، ڈیزی شاہ

سلمان خان کے ساتھ کام کرنا خوش قسمتی ہے، ڈیزی شاہ

ممبئی (جیوڈیسک) فلم جے ہو سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا میری خوش قسمتی ہے اور میں اپنی تمام فلموں میں ان کے ساتھ آنا اور رومانس کرنا چاہتی ہوں یہ بات اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ ڈیزی […]

.....................................................

کار حادثے میں ہلاکت: سلمان خان کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

کار حادثے میں ہلاکت: سلمان خان کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی کی عدالت میں بھارتی اداکار سلمان خان کے خلاف کارحادثہ کیس کی سماعت آج ہو گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیشن کورٹ نے سلمان خان کی درخواست پر عدالت نے تمام گواہوں کے بیانات اور ثبوتوں کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دیا تھا۔ بھارتی عدالت، کیس میں سلمان پر فرد جرم […]

.....................................................

شاہ رخ کی چغلی کرنیوالے سے نفرت ہے، سلمان خان

شاہ رخ کی چغلی کرنیوالے سے نفرت ہے، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ سلمان خان میں ویسے تو خاص دوستی نہیں، لیکن سلمان کا کہنا ہے کہ وہ اس شخص سے نفرت کرتے ہیں جو شاہ رخ کی چغل خوری کرتا ہے۔ سلمان خان اور شاہ رخ کی دوستی نہیں۔ یہ کون نہیں جانتا، خود سلمان بھی یہ […]

.....................................................

سلمان خان شرٹ اتارنے کی عادت سے مجبور

سلمان خان شرٹ اتارنے کی عادت سے مجبور

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کے شرٹ اتارنے کی وجہ نا گرمی ہے، نا ڈائریکٹرز کی ڈیمانڈ۔ پھر آخر وجہ کیا ہے؟ سلو میاں نے محنت کر کے جو باڈی بنائی، اسے وہ اکثر اپنی فلموں میں شرٹ اتار کے ضرور دکھاتے ہیں۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ یہ سب کرنے کا انھیں کوئی شوق […]

.....................................................

سلمان خان ایشوریہ رائے کو بھلانے میں ناکام

سلمان خان ایشوریہ رائے کو بھلانے میں ناکام

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹیبالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سابقہ گرل فرینڈ ایشوریہ رائے کو آج تک نہیں بھلا پائے یہاں تک کہ وہ اب انہیں دوسری خواتین میں بھی تلاش کرتے نظر آتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف سلمان خان نے اپنے ریئلٹی شو بگ باس 7 میں شریک ایک امیدوار” […]

.....................................................

سلمان خان کا جادو حسینہ کائنات پر بھی چل گیا

سلمان خان کا جادو حسینہ کائنات پر بھی چل گیا

بالی وڈ دبنگ خان افئیرز کے معاملےمیں ہمیشہ خبروں میں رہے ہیں۔ میڈیا میں کبھی ایشوریہ رائے تو کبھی زریں خان سے محبت کے چرچے عام رہے۔ ایک وقت تھا جب ہر طرف دبنگ خان اور کترینہ کیف کی دوستی کی دھوم تھی۔ دونوں کی جوڑی کو بالی وڈ کی خوبصورت ترین جوڑی کا خطاب […]

.....................................................

سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان

سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں کسی صورت حصہ نہیں لیں گے۔ ممبئی بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ سیاست میں شمولیت نہیں چاہتا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتا تاہم کسی سوشل کاز […]

.....................................................

انٹرٹیمنٹ فلمیں ختم ہو جائیں گی: سلمان خان

انٹرٹیمنٹ فلمیں ختم ہو جائیں گی: سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو انٹرٹیمنٹ فلمیں مکمل طور پر ختم ہو جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ بہت جلد فلم انڈسٹری میں وانٹڈ اور دبنگ جیسی انٹرٹیمننٹ والی فلموں کا دور ختم ہو جائیگا۔ اگرچہ اس طرح کی فلمیں عوام […]

.....................................................

امریکا : مس یونیورس سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

امریکا : مس یونیورس سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی امریکا سے تعلق رکھنے والی مس یونیورس اولیویا کل پوبالی ووڈ فلموں میں دیوانی نکلیں نکلیں۔ حسین چہرے اور دلکش شخصیت کی مالک 21 سالہ ماڈل کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ فلموں کی دیوانی ہیں اور ناصرف فلموں میں جلوہ گر ہونے کی خواہشمند ہیں بلکہ یہ […]

.....................................................

سلمان خان کا فلم ہیرو کا ریمیک بنانے کا اعلان

سلمان خان کا فلم ہیرو کا ریمیک بنانے کا اعلان

نئی دہلی (جیوڈیسک) دبنگ سلمان خان نے فلم ہیرو کا ریمیک بنانے کا اعلان کر دیا۔ بالی ووڈ میں آج کل پرانی فلموں کے ریمیک بنانے کا رجحان عروج پر ہے اور اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے سلمان خان ماضی کی سپر ہٹ فلم ” ہیرو “کا ریمیک بنانے جا رہے ہیں۔ 80 کی […]

.....................................................

دپیکا سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب

دپیکا سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب

ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کے ساتھ پردہ سیمیں پر جلوے بکھیرنے کو بے تاب ہیں۔ اداکارہ دپیکا کا کہنا ہے سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں لیکن کسی بہترین فلم کے انتظار میں ہوں۔ دپیکا پڈکون نے کہا کہ سلمان خان نے انہیں تب فلم […]

.....................................................

سلمان خان نے تصویر بنانے پر پرستار کا موبائل توڑ ڈالا

سلمان خان نے تصویر بنانے پر پرستار کا موبائل توڑ ڈالا

ممبئی (جیوڈیسک) ہر وقت تنازعات اور خبروں میں رہنے والے سلمان خان نے پرستار کی جانب ان کی تصویر بنانے پر موبائل توڑ ڈالا۔ سلمان خان ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی عیادت کے لیے پہنچے تو وہاں موجود ذرائع سے دور ہی رہے اور عیادت کرنے کے بعد […]

.....................................................

باکس آفس پر جلد شاہ رخ کو پیچھے چھوڑ دوں گا : سلمان خان

باکس آفس پر جلد شاہ رخ کو پیچھے چھوڑ دوں گا : سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کا کہنا ہے وہ بہت جلد باکس آفس پر شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ شاہ رخ خان کی حالیہ فلم چنائی ایکسپریس کی بھرپور کامیابی نے ان کے حریفوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے تاہم سلمان خان ان کی اس کامیابی […]

.....................................................

رنبیر کپور یاداشت کے معاملے میں سلمان خان پر بازی لے گئے

رنبیر کپور یاداشت کے معاملے میں سلمان خان پر بازی لے گئے

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی بالی ووڈ کو پے در پے کئی کامیاب فلمیں دینے والے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی ایک انوکھی عادت سے بھارتی ڈائریکٹرز کو بھی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ سپرہٹ فلم دبنگ کے ہدایتکار ابھیناو سنگھ کشپ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کبھی […]

.....................................................

سلمان خان اسکرپٹ کی ریہرسل کے بغیر شوٹنگ کرنے لگے

سلمان خان اسکرپٹ کی ریہرسل کے بغیر شوٹنگ کرنے لگے

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان نے ڈائریکٹرز کو پریشان کر دیا۔ سکرپٹ کی ریہرسل کیے بغیر ہی شوٹنگ پر پہنچنے لگے۔ بالی وڈ کے دبنگ خان کبھی بھی ریہرسل کر کے سیٹ پر نہیں پہنچتے اور اکثر اپنی لائنیں بھول جاتے ہیں۔ اکثر اوقات تو فلم کے ڈائریکٹر کو بھی پتہ نہیں ہوتا کہ سلمان […]

.....................................................

کترینہ کیف کا سلمان خان کے مدِمقابل فلم میں کام سے انکار

کترینہ کیف کا سلمان خان کے مدِمقابل فلم میں کام سے انکار

بالی ووڈ کی باربی کترینہ کیف نے سلمان خان کے مدِ مقابل فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔کوریگر افرو ڈائریکٹر پربھو دیو نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف کا انتخاب کیا تھا لیکن کترینہ نے سلمان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے […]

.....................................................